English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    216    217    218    219    220    221    222    223    224    225    Next
5501.Broom stickNoun
جھاڑُو کا دَستَہ ۔ چَڑيلوں کے اُڑنے کا داستانی طَريقَہ ۔
5502.Broomedn.
2. جھاڑو ۔ بُہاری ۔ سوہنی ۔ جاروب ۔ رڑکا
بروم ۔ جھاڑو ۔
Noun
سينک قِسَم کی جھاڑی ۔ سائی ٹی سُس ۔
5503.Broomingn.
2. جھاڑو ۔ بُہاری ۔ سوہنی ۔ جاروب ۔ رڑکا
بروم ۔ جھاڑو ۔
Noun
سينک قِسَم کی جھاڑی ۔ سائی ٹی سُس ۔
5504.Broomsn.
2. جھاڑو ۔ بُہاری ۔ سوہنی ۔ جاروب ۔ رڑکا
بروم ۔ جھاڑو ۔
Noun
سينک قِسَم کی جھاڑی ۔ سائی ٹی سُس ۔
5505.Broomstickn.
جھاڑو ۔ تیلی یا سینک کا مُٹھا
5506.Broomsticksn.
جھاڑو ۔ تیلی یا سینک کا مُٹھا
5507.Brothn.
یخنی ۔ شوربہ
Noun
شوربا ۔ يَخنی ۔
5508.Brotheln.
رنڈی کا مکان، گھر یا کوٹھا ۔ چکلا ۔ کوٹھی چھلا ۔ اڈا ۔ پاتر باڑا
Noun
عصمت فروشی کا اڈا ۔ چکلہ ۔ قجہ خانہ ۔
Noun
چَکلَہ ۔ فاحشَہ عورتوں کا اڈّا ۔
5509.Brothelsn.
رنڈی کا مکان، گھر یا کوٹھا ۔ چکلا ۔ کوٹھی چھلا ۔ اڈا ۔ پاتر باڑا
Noun
عصمت فروشی کا اڈا ۔ چکلہ ۔ قجہ خانہ ۔
Noun
چَکلَہ ۔ فاحشَہ عورتوں کا اڈّا ۔
5510.Brothern.
1. بھائی ۔ بیر ۔ برادر حقیقی ۔ سہودر ۔ سگا بھائی ۔ سگا ۔ سوہدرا ۔ ماں جایا ۔ برابر کی بانہہ
2. سنگاتی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔ ہم صحبت ۔ ہم دم ۔ بھائی برادر
برَدَر ۔ برادَر ۔ بھائی ۔ ماں جايا ۔ بھَيّا ۔
Noun
بھائی ۔ سگے بھائی ۔
Noun
بھائی ۔ ماں جايا ۔
5511.Brother hoodNoun
بھائی بندی ۔ بھائی چارہ ۔
5512.Brother, fosterNoun
رضاعی بھائی ۔
5513.Brother, stepNoun
سوتیلا بھائی ۔ جس کے ساتھ خون کا رشتہ نہ ہو ۔
5514.Brother, uterineNoun
علاقی بھائی ۔
5515.Brother-in-lawNoun
بردار نسبتی ۔ سالا ۔ بہنوئی ۔
Noun
سالا ۔ بہنوئی ۔ جيٹھ ۔ ديوَر ۔ برادَر نِسبَتی ۔
5516.Brotherhoodn.
بھائی بندی ۔ بھائی چارا ۔ برادری ۔ ذات برادری ۔ اپنایت
Noun
بھائی چارَہ ۔ اُخوَت ۔
5517.Brotherhoodsn.
بھائی بندی ۔ بھائی چارا ۔ برادری ۔ ذات برادری ۔ اپنایت
Noun
بھائی چارَہ ۔ اُخوَت ۔
5518.BrotherlinessNoun
بھائی چارَہ ۔
5519.Brotherlyadj.
بھائی کا سا ۔ اپنایتی ۔ برادرانہ ۔ برادرانہ طریق سے ۔ آپس یا اپنایت کی
Adjective
برادرانہ ۔
Adjective
برادرانَہ ۔ بھائيوں کی طَرَح ۔
5520.Brothersn.
1. بھائی ۔ بیر ۔ برادر حقیقی ۔ سہودر ۔ سگا بھائی ۔ سگا ۔ سوہدرا ۔ ماں جایا ۔ برابر کی بانہہ
2. سنگاتی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔ ہم صحبت ۔ ہم دم ۔ بھائی برادر
برَدَر ۔ برادَر ۔ بھائی ۔ ماں جايا ۔ بھَيّا ۔
Noun
بھائی ۔ سگے بھائی ۔
Noun
بھائی ۔ ماں جايا ۔
5521.Brothsn.
یخنی ۔ شوربہ
Noun
شوربا ۔ يَخنی ۔
5522.BroughamNoun
ايک گھوڑے والی دو پَہيَہ گاڑی ۔ تانگَہ ۔
5523.Broughtv. a.
1. لانا ۔ لے آنا ۔ لیتے آنا ۔ اُٹھا لانا ۔ پیش کرنا
2. آمادہ کرنا ۔ راغب کرنا ۔ مائل کرنا ۔ راضی کرنا
2. پکڑ لانا ۔ تحت میں لانا
3. لانا ۔ بہم پہنچانا ۔ مہیا کرنا
4. لانا ۔ داخل کرنا ۔ پیش یا حاضر کرنا
2. منانا ۔ راضی کرنا ۔ خوش کرنا
2. تعلیم دینا ۔ لکھانا پڑھانا ۔ تربیت دینا ۔ ڈھنگ سکھانا
Verb
لانا ۔ لے آنا ۔ تَرغيب دينا ۔
5524.BrouhahaNoun
ہا ہا ۔ قَہقَہ ۔ ٹھَٹھا ۔
5525.Brown.
1. بھوں ۔ ابرو ۔ بھرکٹی
2. ماتھا ۔ مستک ۔ پیشانی ۔ للاٹ
3. چوٹی (پہاڑ کی)
ابرُو ۔ پیشانی ۔ ماتھا
Noun
ابرو ۔ پیشانی ۔
Noun
بھُوں ۔ آبرُو ۔ پيشانی ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    216    217    218    219    220    221    222    223    224    225    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.