English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    216    217    218    219    220    221    222    223    224    225    Next
5501.DoorjambNoun
دروازے کی چوکھٹ یا دہلیز کی عَمودی لریں جو سردل کو سہارا دیتی ہیں ۔
5502.DoorknobNoun
دروازے کا دستہ ۔ دروازے کی مُوٹھ جس کی مدد سے دروازے کی چٹخنی کھلتی ہے ۔ لٹو ۔ ہتا ۔
5503.DoormatNoun
باانداز ۔ درنمدا ۔ پاوٴں صاف کرنے کی چٹائی جو دروازے پر رکھتے ہیں۔
5504.DoornailNoun
موٹے سِروں والی کیلیں جنھیں ازمنہ قدیم میں مضبوطی کے لیے دروازے کے کواڑوں میں جڑتے تھے ۔
5505.Doorsn.
1. دروازہ۔ دہلیز۔ در۔ بار۔ گزر۔ ڈیوڑھی۔ چوکھٹ۔ دوار
2. کواڑ۔ پٹ
3. گھر۔ مکان۔ دروازہ
4. کھڑکی۔ دریچہ۔ جھروکا۔ باری
5. وسیلہ۔ ذریعہ۔ سیڑھی
Noun
دروازہ ۔ در ۔ باب ۔ کسی کمرے کے اندر آنے اور باہر جانے کا راستہ ۔ داخلہ ۔ گُزر ۔ رسائی ۔ کواڑ ۔
5506.DoorsillNoun
سنگِ آستان ۔ دہلیز ۔ وہ پتھر جو دروازے کی چوکھٹ کے آگے ہوتا ہے ۔
5507.DoorstepNoun
زینہ در ۔ دروازے کا زِینہ ۔ دروازے کا قدمچہ ۔ زمین سے دروازے تک جانے والا زینہ ۔
5508.Doowopرِجِسٹَر يا لِسٹ مقدمات ۔ مُمکِنہ اِخراج عدم پيروی
5509.Dopamine-b-hydroxylaseNoun
خُون میں موجُود ایک خامرہ جو خُون کی گَردِش کو تیز کَرتا ہے
5510.DopeNoun
گاڑھے مائع یا لئی کی طرح کی کوئی چیز مثلاً چٹنی ، تیل ، چِکنائی وغیرہ ۔ وارنش جو طیّاروں میں بالخصُوص اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
5511.Dope fiendNoun
نشہ آور دوائیں یا منشیّات کا رسیا یا ان کا عادی شخص ۔ افیمی ۔ چرسی ۔
5512.DopesterNoun
کھیلوں کے ایسے مُقابلوں یا انتخابات وغیرہ کی پیشنگوئیاں کرنے والا شخص جن کا نتیجہ غیر یقینی ہو ۔
5513.DopeyAdjective
نشہ آور دوا سے متاثرہ ۔ کُند ذہن ۔ کاہل ۔
5514.DopinessNoun
نشہ آور دوا سے متاثر ہونے کا عمل ۔
5515.DopingNoun
کسی خالص بِلور میں شامل آلایش جو مطلُوبہ برقی خواص پیدا کر سکے خصوصاً لیزر کے لیے بِلّوروں اور نیم مُوصلوں میں ۔
5516.DopipanoneNoun
مارفین کا مَصنُوعی نِعم البَدَل
5517.DoppelgangerNoun
زندہ شخص کی روحانی ثنویت اور اس کا مثنی ۔
5518.Doppler effectNoun
ڈایلر اثر ۔ تغیر آواز ۔ حرکت کی بنا پر اوج آواز میں تغیر ۔
5519.Doppler radarNoun
ریڈار کا نِظام جو طُول موج کے مُنعکس ہونے والے اِرتعاش میں تبدیلی کے ذریعے بناتا ہے ۔
5520.Doppler, s principleNoun
ڈاپلر کا اصُول ۔
5521.DoptoneNoun
ڈاپٹون ۔ ایک آلہ جو دِل کی حالَت بَتاتا ہے
5522.Doradon.
جنوبی چھ تاروں کا گچھا
5523.Dorcas societyNoun
انجمن ڈورکس ۔ کلیسا میں انجمن خواتین جو غربا میں کپڑے تقسیم کرتی ہے ۔
5524.Doreasڈوری ايس ۔ ڈوريا ۔
5525.DoreeNoun
خُوراک کے طور پر استعمال ہونے والی مچھلیوں کی قسم ۔ خوردنی مچھلی ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    216    217    218    219    220    221    222    223    224    225    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.