English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    216    217    218    219    220    221    222    223    224    225    Next
5501.MurexNoun
صدف ماہی ۔ صدفِ ارغوان ۔ جنس صدف ارغوانی سے تعلق رکھنے والا معدہ یا صدفیہ جو گرم علاقے کے سمندروں میں پایا جاتا ہے ۔
5502.Muriaten.
سمندری نمک کا تیزاب
5503.Muriaticadj.
سمندر کے کھاری پانی کی خاصیت کا۔ آب شور کی خاصیت والا
5504.Muriatic acidNoun
نمک کے تیزاب کا تجارتی نام ۔
5505.Muricate, muricatedAdjective
نوک نوک ۔ کُھردرا ۔ نوک دار ۔ تیز نکیلا ۔ پُرخار ۔
5506.Murine, muridAdjective
چوہے سے تعلق رکھنے والا ۔ مُوشی ۔ مُوش نما ۔ چوہے کی قسم کا جانور ۔
5507.Murkn.
اندھیرا۔ تاریکی
5508.Murk, mirkNoun
اندھیرا ۔ تاریکی ۔ اُداسی ۔ تاریک یا اُداس ۔
5509.Murkern.
اندھیرا۔ تاریکی
5510.Murkestn.
اندھیرا۔ تاریکی
5511.Murkieradj.
تاریک۔ اندھیرا۔ دھندلا
Adjective
تاریک ۔ دُھندلا ۔ اُداس ۔ گہرا جیسے دُھند ۔
5512.Murkiestadj.
تاریک۔ اندھیرا۔ دھندلا
Adjective
تاریک ۔ دُھندلا ۔ اُداس ۔ گہرا جیسے دُھند ۔
5513.MurkilyAdverb
اُداسی سے ۔ تاریکی سے ۔ دھندلے پن سے ۔
5514.MurkinessNoun
تاریکی ۔ اُداسی ۔ دُھندلا پن ۔
5515.Murksn.
اندھیرا۔ تاریکی
5516.Murkyadj.
تاریک۔ اندھیرا۔ دھندلا
Adjective
تاریک ۔ دُھندلا ۔ اُداس ۔ گہرا جیسے دُھند ۔
5517.Murmurn.
1. پانی کی سی آواز دھڑدھڑاہٹ۔ (سرسراہٹ)
2. بڑبڑاہٹ
v. n.
1. پانی کی سی آواز ہونا۔ دھڑدھڑانا۔ بھنبھنانا۔ (سرسرانا)
2. بڑبڑانا۔ کڑکڑانا۔ شکایت کرنا
Noun
سرسراہٹ ۔ بڑبڑاہٹ ۔ دھیمی مسلسل یا مسلسل دہرائی جانے والی آواز ۔ جیسے ندی کی ۔ دل سے نکلنے والی آواز جو بیماری کی علامت ہوتی ہے ۔
5518.Murmuredn.

5519.Murmurern.
بڑبڑانے والا
Noun
بُڑبُڑیا ۔ بڑبڑانے والا ۔
5520.Murmurersn.
بڑبڑانے والا
Noun
بُڑبُڑیا ۔ بڑبڑانے والا ۔
5521.Murmuringn.
1. پانی کی سی آواز دھڑدھڑاہٹ۔ (سرسراہٹ)
2. بڑبڑاہٹ
v. n.
1. پانی کی سی آواز ہونا۔ دھڑدھڑانا۔ بھنبھنانا۔ (سرسرانا)
2. بڑبڑانا۔ کڑکڑانا۔ شکایت کرنا
Noun
سرسراہٹ ۔ بڑبڑاہٹ ۔ دھیمی مسلسل یا مسلسل دہرائی جانے والی آواز ۔ جیسے ندی کی ۔ دل سے نکلنے والی آواز جو بیماری کی علامت ہوتی ہے ۔
5522.MurmuringlyAdverb
بڑبڑاہٹ سے ۔ شکایت کے طور پر ۔
5523.Murmurousadj.
ناراضی پیدا کرنے والا
5524.Murmursn.
1. پانی کی سی آواز دھڑدھڑاہٹ۔ (سرسراہٹ)
2. بڑبڑاہٹ
v. n.
1. پانی کی سی آواز ہونا۔ دھڑدھڑانا۔ بھنبھنانا۔ (سرسرانا)
2. بڑبڑانا۔ کڑکڑانا۔ شکایت کرنا
Noun
سرسراہٹ ۔ بڑبڑاہٹ ۔ دھیمی مسلسل یا مسلسل دہرائی جانے والی آواز ۔ جیسے ندی کی ۔ دل سے نکلنے والی آواز جو بیماری کی علامت ہوتی ہے ۔
5525.Murphy bedNoun
ایک پلنگ ۔ جسے استعمال کے بعد اس طرح پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے ۔ کہ وہ کوٹھری یا الماری کے دروازے کے پیچھے چُھپ جاتا ہے ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    216    217    218    219    220    221    222    223    224    225    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.