English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    217    218    219    220    221    222    223    224    225    226    Next
5526.Tripsisn.
1. چورا کرنا
2. بدن کا ملنا اور چٹکانا، مالش۔ ملائی
5527.TriptaneNoun
سیال بے رَنگ جَمَعی ایندھن جو طیرانی گیسولین میں شور روک جُزوِ تَرکیبی کے طور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔
5528.TriptychNoun
سَہ لوحی تَصویر ۔ قَلمی تَصویر ۔ عَکسی تَصویر ۔ کَندَہ کاری کی تَصویر جو تین جُڑی ہُوئی لَمبُوتَری تَختیوں پَر مُبنی ہو ۔
5529.TriquetrousAdjective
تِدھارا ۔ تِکونیا ۔ سَہ کِنار ۔ تین گوشوں والا ۔ جِس کے تین کِنارے ہوں ۔
5530.TriradiateAdjective
سَہ کِرنَہ ۔ جِس سے تین کِرنیں یا شُعاعیں مُنعَکَس ہوں ؛ سَہ اشعاعی ۔
5531.TriradiatelyAdverb
تین کِرنوں کے اِنعکاس سے ۔
5532.TriremeNoun
سَہ طَبقَہ جَہاز ۔ قَدیم یونانی جَنگی جَہاز جو تین طَبقَہ ہوتا تھا ۔
5533.TrisaccharideNoun
سَہ شَکری ۔ تین سالمات کا شَکری مُرکّب جو یَک شَکری مَجمُوعے کی آب پاشیدگی کَر دیتا ہے ۔
5534.Trisectv. a.
تثلیث کرنا۔ تین برابر ٹکڑے کرنا
Verb
تین حِصّوں میں کاٹنا ۔ تَقسیم کَرنا ۔ عمُوماً بَرابَر حِصّوں میں ۔ تَثلیث کَرنا ۔
5535.Trisectedv. a.
تثلیث کرنا۔ تین برابر ٹکڑے کرنا
Verb
تین حِصّوں میں کاٹنا ۔ تَقسیم کَرنا ۔ عمُوماً بَرابَر حِصّوں میں ۔ تَثلیث کَرنا ۔
5536.Trisectingv. a.
تثلیث کرنا۔ تین برابر ٹکڑے کرنا
Verb
تین حِصّوں میں کاٹنا ۔ تَقسیم کَرنا ۔ عمُوماً بَرابَر حِصّوں میں ۔ تَثلیث کَرنا ۔
5537.TrisectionNoun
عمَلِ تَثلیث ۔ تین حِصّوں میں کاٹنے کا عمَل ۔ تین حِصّوں میں تَقسیم کَرنے کا عمَل ۔
5538.TrisectorNoun
خَطِ تَثلیث ۔ تین بَرابَر کے حِصّوں میں کاٹنے والا شَخص یا آلہ ۔ تَثلیث کار ۔ تین بَرابَر حِصّوں میں تَقسیم کَرنے والا شَخص یا آلہ ۔
5539.Trisectsv. a.
تثلیث کرنا۔ تین برابر ٹکڑے کرنا
Verb
تین حِصّوں میں کاٹنا ۔ تَقسیم کَرنا ۔ عمُوماً بَرابَر حِصّوں میں ۔ تَثلیث کَرنا ۔
5540.TriseptateAdjective
سَہ فَصلَہ ۔ وہ پودا جِس کے تین پَردے ہوں ۔ پودا جِس کے تین پَرت ہوں ۔
5541.TriskelionNoun
تین ٹانگوں اور تین بازووں یا شاخوں والی ایک علامتی شَکَل جو ایک ہی مَرکَز سے مُنعَکس ہو ۔
5542.TrismusNoun
فَک بَستگی ۔ دانتا پَڑ جانا ۔ کَزاز کی بیماری ، جِس میں عُضلات کی اکڑاہٹ سے نِچلا جَبڑا بیٹھ جاتا ہے ۔
5543.TrisoctahedralAdjective
چوبیس سَطحوں والا ۔
5544.Trisoctahedronn.
چوبیس اضلاع کا مجسم
Noun
چوبیس سَطحی ؛ ایک مُجَسَّم جِس کی تین تین کی اکائیوں میں چوبیس بَرابَر کی سَطحیں ہوں ۔ یہ اکائیاں مُثمَنُ السَطُوح کی ہَر سَطح کے مُطابِق ہوتی ہیں ۔
5545.TrisomicAdjective
سَہ لونیہ ۔ سَہ مورثَہ ۔ سَہ جِسمیہ ۔
5546.TrisomyNoun
سَہ مورثیت ۔ سَہ جِسمیت ۔ سَہ لونیت ۔
Noun
آدمی میں ٤٦ سے ایک زائد کَروموسوم کا ہونا یَعنی ٤۷ کَروموسوز کا ہونا
5547.Trispermousadj.
تبیجا۔ سہ تخمہ
5548.TristeAdjective
غَمگین ۔ اُداس ۔ اَفسُردَہ ۔
5549.TristesseNoun
غَمگینی ۔ افسُردگی ۔ اُداسی ۔
5550.TristfulAdjective
غَمگین ۔ دِلگیر ۔ مَلُول ۔ محزُوں ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    217    218    219    220    221    222    223    224    225    226    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.