English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    218    219    220    221    222    223    224    225    226    227    Next
5551.Brownian movement, brownian motionNoun
مائع يا گيس ميں مُعلِّق ذَرّات کی مُسَلسَل بے تَرتيب حَرکَت ۔
5552.Brownian movementNoun
کِسی مائع میں چھوٹے چھوٹے ذرات مثلاً روشنائی کے ذرات کی مُسلسل حرکت ۔
5553.BrownieNoun
چھوٹا سا مُرَبَع کيک يا کُلچَہ ۔
5554.Browningadj.
بھورا ۔ کھیرا ۔ بادامی ۔ سانولا ۔ سلونا ۔ سبزہ
براون ۔ بھُورا ۔ مَٹيالا ۔
Noun, Verb
آگ پر بھون کر ۔ دھُوپ میں رکھ کر بھورا کر دینا ۔
Adjective
بھُورا ۔ خاکی ۔ سانولَہ ۔
5555.Brownishadj.
بھورا سا ۔ سانولا سا ۔ ملیح
Adjective
قَدرے سانولے رَنگ کا ۔ بھورا سا
5556.Brownsadj.
بھورا ۔ کھیرا ۔ بادامی ۔ سانولا ۔ سلونا ۔ سبزہ
براون ۔ بھُورا ۔ مَٹيالا ۔
Noun, Verb
آگ پر بھون کر ۔ دھُوپ میں رکھ کر بھورا کر دینا ۔
Adjective
بھُورا ۔ خاکی ۔ سانولَہ ۔
5557.Browsn.
1. بھوں ۔ ابرو ۔ بھرکٹی
2. ماتھا ۔ مستک ۔ پیشانی ۔ للاٹ
3. چوٹی (پہاڑ کی)
ابرُو ۔ پیشانی ۔ ماتھا
Noun
ابرو ۔ پیشانی ۔
Noun
بھُوں ۔ آبرُو ۔ پيشانی ۔
5558.Browsev.
پالا یا ساگ پات کھانا ۔ چرنا
n.
پالا ۔ گھاس پات ۔ چارا
Verb
جانوَروں کا چَرنا ۔ چارَہ کھانا ۔
5559.Browsedv.
پالا یا ساگ پات کھانا ۔ چرنا
n.
پالا ۔ گھاس پات ۔ چارا
Verb
جانوَروں کا چَرنا ۔ چارَہ کھانا ۔
5560.Browsesv.
پالا یا ساگ پات کھانا ۔ چرنا
n.
پالا ۔ گھاس پات ۔ چارا
Verb
جانوَروں کا چَرنا ۔ چارَہ کھانا ۔
5561.Browsingv.
پالا یا ساگ پات کھانا ۔ چرنا
n.
پالا ۔ گھاس پات ۔ چارا
Verb
جانوَروں کا چَرنا ۔ چارَہ کھانا ۔
5562.BrronchomycosisAdjective, For Example, Greek, L. Quod Vide
پھیپھڑوں اور بَرونکائی میں سَماروغ لَگنے کی عام اِصطلاح
5563.BrucellaLatin
بَروسیلا ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ نِہایت چھوٹے گَرام مَنفی جَراثیم
Noun
جراثیم جِن سے مالٹی بُخار پیدا ہوتا ہے ۔
5564.BrucellosisGreek, Latin, Botany
بَروسیلا کی ایک نُوع سے ہونےوالی چھُوت کی بیماری
5565.Brucellosis, bang's diseaseگھاس پات ۔ چَرائی ۔
5566.BrucineNoun
مکُو ۔ جوزِ الفی ۔
5567.BruciteNoun
مِگنيشِيَم ہائيڈروآکسائيڈ پَر مُشتَمِل ايک دھات ۔
5568.Bruckner cycleNoun
موسمی تغیرات کا سِلسِلہ جِن کے مُتَعلِّق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ہر پینتیس سال کے بعد رونُما ہوتا ہے ۔
5569.BrugNoun
قَلعہ ۔ حَصار ۔ شہر يا قَصبَہ ۔
5570.Bruinn.
بھالو ۔ ریچھ ۔ خرس
Noun
بھُورا ريچھ ۔
5571.Bruinsn.
بھالو ۔ ریچھ ۔ خرس
Noun
بھُورا ريچھ ۔
5572.Bruisev. a.
کچلنا ۔ کوٹنا ۔ چکنا چور کرنا ۔ چورا کرنا ۔ چورما کرنا
n.
چوٹ ۔ صدمہ
Adjective
رَض ۔ جِلد کی رَنگَت اُڑانا ۔ رَگَڑ ۔ خَراش
Noun
رگڑ ۔ خارش ۔
Verb, Interjection
جِسَم کا چھِل جانا ۔ خَراش آنا ۔
5573.Bruisedadj.
کچلا ہوا ۔ چتھا ہوا ۔ کٹا ۔ کٹا چھتا
v. a.
کچلنا ۔ کوٹنا ۔ چکنا چور کرنا ۔ چورا کرنا ۔ چورما کرنا
n.
چوٹ ۔ صدمہ
Adjective
رَض ۔ جِلد کی رَنگَت اُڑانا ۔ رَگَڑ ۔ خَراش
Noun
رگڑ ۔ خارش ۔
Verb, Interjection
جِسَم کا چھِل جانا ۔ خَراش آنا ۔
5574.BruiserNoun
گھُونسَہ باز ۔ مُکّوں سے لَڑنے والا ۔
5575.Bruisesv. a.
کچلنا ۔ کوٹنا ۔ چکنا چور کرنا ۔ چورا کرنا ۔ چورما کرنا
n.
چوٹ ۔ صدمہ
Adjective
رَض ۔ جِلد کی رَنگَت اُڑانا ۔ رَگَڑ ۔ خَراش
Noun
رگڑ ۔ خارش ۔
Verb, Interjection
جِسَم کا چھِل جانا ۔ خَراش آنا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    218    219    220    221    222    223    224    225    226    227    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.