English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    219    220    221    222    223    224    225    226    227    228    Next
5576.Apothegmn.
مقولہ ۔ مسئلہ ۔ کہاوت
5577.Apothegm, apophthegmNoun
سَبَق آموز کَہاوَت ۔ بَند آموز مَعقُولَہ ۔ مُختَصِر ۔ کوئی پُر مَعنی کَہاوَت ۔
5578.Apothegmatic, apothegmaticalAdjective
سَبَق آموز کَہاوَت سے مُتعلِق ۔ بَند آموز خَصُوصِيات لِيے ہُوئے ۔
5579.ApothegmatizeVerb, Interjection
سَبَق آموز جُملَہ يا مَعقُولَہ کا اِستِعمال ۔
5580.ApothemNoun
(جيوميٹری) اِرتَقاع ۔ عمُود از مَرکَز ۔
5581.Apotheosesn.
دیوکار ۔ پرتشٹھا ۔ دیوتا بنانا
Noun
تَجليل ۔ کِسی کی بَڑھائی ۔ الوَہيَت دَہی ۔ خُدا گَردانی ۔ تَقديس ۔
v. a.
ڈرانا ۔ بھے دکھانا ۔ ہیبت دکھانا ۔ خوف دینا
n.
مشاہرہ یا جاگیر ۔ جو بادشاہ اپنے نابالغ بچوں کے واسطے مقرر کردیتے ہیں
5582.Apotheosisn.
دیوکار ۔ پرتشٹھا ۔ دیوتا بنانا
Noun
تَجليل ۔ کِسی کی بَڑھائی ۔ الوَہيَت دَہی ۔ خُدا گَردانی ۔ تَقديس ۔
5583.ApotheosizeVerb
ديوتا بَنانا ۔ کِسی شَخص کو ديوتا سَرُوپ کہنا ۔ ماننا يا ٹھہرانا ۔
5584.Appalv. a.
ڈرانا ۔ بھے دکھانا ۔ ہیبت دکھانا ۔ خوف دینا
5585.AppalachianAdjective
اپالاچی ۔ شُمالی امريکا کے مَشرَقی پَہاڑوں سے مُتعلِق ۔
5586.Appallv. a.
ڈرانا ۔ بھے دکھانا ۔ ہیبت دکھانا ۔ خوف دینا
5587.Appall, appalVerb
خَوف زَدَہ کَرنا ۔ ہيبَت زَدَہ کَرنا ۔ بَد حَواس کَر دينا ۔ نَراس کَر دينا ۔
5588.AppallingAdjective
ہولناک ۔ شَديد طَور پَر قابِلِ نَفرَت ۔
5589.AppallinglyAdverb
ہولناکی سے ۔
5590.Appanagen.
مشاہرہ یا جاگیر ۔ جو بادشاہ اپنے نابالغ بچوں کے واسطے مقرر کردیتے ہیں
5591.Appanage, apanageNoun
خاصَہ ۔ قُدرَتی لِياقَت يا وَصف ۔
5592.Apparatusn.
1. آلات ۔ اوزار ۔ سازوسامان ۔ سر انجام ۔ سامگری
2. ترتیب اعضائے جسمانی
Noun
کِسی مَقصَد کو پُورا کَرنے کے لِيے مُہَيا کی گَئی چيز ۔
5593.Apparatusesn.
1. آلات ۔ اوزار ۔ سازوسامان ۔ سر انجام ۔ سامگری
2. ترتیب اعضائے جسمانی
Noun
کِسی مَقصَد کو پُورا کَرنے کے لِيے مُہَيا کی گَئی چيز ۔
5594.Appareln.
کپڑے ۔ پہننے کے کپڑے ۔ لباس ۔ بستر ۔ پوشاک
Noun
لِباس ۔ پوشاک ۔ کَپڑے ۔ پيراہَن ۔ تَن پوش ۔ قُبہ ۔ بالا پوش ۔
5595.Appareledn.
کپڑے ۔ پہننے کے کپڑے ۔ لباس ۔ بستر ۔ پوشاک
Noun
لِباس ۔ پوشاک ۔ کَپڑے ۔ پيراہَن ۔ تَن پوش ۔ قُبہ ۔ بالا پوش ۔
5596.Apparelingn.
کپڑے ۔ پہننے کے کپڑے ۔ لباس ۔ بستر ۔ پوشاک
Noun
لِباس ۔ پوشاک ۔ کَپڑے ۔ پيراہَن ۔ تَن پوش ۔ قُبہ ۔ بالا پوش ۔
5597.Apparelledn.
کپڑے ۔ پہننے کے کپڑے ۔ لباس ۔ بستر ۔ پوشاک
Noun
لِباس ۔ پوشاک ۔ کَپڑے ۔ پيراہَن ۔ تَن پوش ۔ قُبہ ۔ بالا پوش ۔
5598.Apparellingn.
کپڑے ۔ پہننے کے کپڑے ۔ لباس ۔ بستر ۔ پوشاک
Noun
لِباس ۔ پوشاک ۔ کَپڑے ۔ پيراہَن ۔ تَن پوش ۔ قُبہ ۔ بالا پوش ۔
5599.Apparelsn.
کپڑے ۔ پہننے کے کپڑے ۔ لباس ۔ بستر ۔ پوشاک
Noun
لِباس ۔ پوشاک ۔ کَپڑے ۔ پيراہَن ۔ تَن پوش ۔ قُبہ ۔ بالا پوش ۔
5600.Apparentadj.
1. جو دیکھنے میں آئے ۔ ظاہر ۔ پرگھٹ ۔ آشکارا ۔ روشن
2. صریح ۔ عیاں ۔ روشن ۔ بدیہ ۔ ہویدا
3. ظاہر ۔ ظاہری ۔ دیکھت میں ۔ نمایاں
Noun
واضح ، صاف بین ۔ عدالت میں ایسی بات جو واضح اور صاف ہو ۔
Adjective
ظاہِر ۔ جو دِکھائی دے رہا ہو ۔ عيّاں ۔ حَدِّ نَظَر کے اندَر ۔ صاف ۔ روشَن ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    219    220    221    222    223    224    225    226    227    228    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.