English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 Next | ||
5576. | Triumphantly | adv. adv. فیروزمندی سے۔ فتحمندی سے۔ کامیابی سے۔ چھیڑ سے۔ فخریہ Adverb فَتح مَندی سے ۔ کامیابی کے ساتھ ۔ فَخریہ طور پَر ۔ |
5577. | Triumphed | n. 1. جے۔ جیت۔ فتح۔ بجئے 2. خوشی۔ شادمانی۔ فخر v. n. 1. خوش ہونا۔ فتح یابی کی خوشی کرنا۔ شادیانہ بجانا۔ جے کارا بولنا۔ 2. فتح پانا۔ غالب ہونا۔ فیروزمند ہونا۔ جیتنا 3. پھلنا پھولنا۔ ترو تازہ ہونا۔ سرسبز ہونا Noun فَتح ۔ کامرانی ۔ فَتح یابی ۔ کامیابی ۔ جیت ۔ |
5578. | Triumpher | Noun ظَفَر مَند ۔ فَتح پانے والا ۔ کامیاب ۔ |
5579. | Triumphing | n. 1. جے۔ جیت۔ فتح۔ بجئے 2. خوشی۔ شادمانی۔ فخر v. n. 1. خوش ہونا۔ فتح یابی کی خوشی کرنا۔ شادیانہ بجانا۔ جے کارا بولنا۔ 2. فتح پانا۔ غالب ہونا۔ فیروزمند ہونا۔ جیتنا 3. پھلنا پھولنا۔ ترو تازہ ہونا۔ سرسبز ہونا Noun فَتح ۔ کامرانی ۔ فَتح یابی ۔ کامیابی ۔ جیت ۔ |
5580. | Triumphs | n. 1. جے۔ جیت۔ فتح۔ بجئے 2. خوشی۔ شادمانی۔ فخر v. n. 1. خوش ہونا۔ فتح یابی کی خوشی کرنا۔ شادیانہ بجانا۔ جے کارا بولنا۔ 2. فتح پانا۔ غالب ہونا۔ فیروزمند ہونا۔ جیتنا 3. پھلنا پھولنا۔ ترو تازہ ہونا۔ سرسبز ہونا Noun فَتح ۔ کامرانی ۔ فَتح یابی ۔ کامیابی ۔ جیت ۔ |
5581. | Triumveral | Adjective تَرام ویری ۔ |
5582. | Triumvir | n. تین میں سے ایک Noun تَرام ویر ۔ قَدیم روما کے فَرماں رواوں کی مَجلِسِ ارباب ثلاثہ کا ایک رُکَن ۔ |
5583. | Triumvirate | n. تین حاکموں کی حکومت مشترکہ۔ حکومت ثلاثہ Noun مَجلِسِ تَرام ویری ۔ اِتّحاد ثلاثَہ ۔ تین اَفراد پَر مُشتَمِل کوئی مَجاز مَجلِس ۔ |
5584. | Triumvirates | n. تین حاکموں کی حکومت مشترکہ۔ حکومت ثلاثہ Noun مَجلِسِ تَرام ویری ۔ اِتّحاد ثلاثَہ ۔ تین اَفراد پَر مُشتَمِل کوئی مَجاز مَجلِس ۔ |
5585. | Triumvirs | n. تین میں سے ایک Noun تَرام ویر ۔ قَدیم روما کے فَرماں رواوں کی مَجلِسِ ارباب ثلاثہ کا ایک رُکَن ۔ |
5586. | Triune | Adjective ثلاثَہ فِی الواحِد ۔ ایک میں تین ۔ واحِد فِی التَثلیث ۔ تین کی اکائی ۔ |
5587. | Triunity | Noun توحید فی التَثلیث ۔ ثالوث ۔ تَثلیث فی التوحید ۔ |
5588. | Trivalence | Noun سَہ گَرِفتی ۔ کِسی عنصَر کے ایک جوہَر کی ہائیڈروجَن کے تین جوہروں سے تَرکیب پانے کی قُوّت ۔ |
5589. | Trivalent | Adjective {کیمیا} سَہ گَرِفتَہ ۔ تین کی گَرِفت رَکھنے والا ۔ |
5590. | Trivalve | Noun, Adjective سَہ صَمامیہ ۔ تین والو پَر مُشتَمِل کوئی چیز ۔ جِس میں تین والو ہوں ۔ |
5591. | Trivet | Noun تِپائی ۔ تین پایوں والی چوکی ۔ گَرَم دان ۔ دھات کا بَنا ہُوا چھوٹا اَسٹینڈ ۔ |
5592. | Trivia | Noun مَعمُولی مُعاملات ۔ ادنیٰ چیزیں ۔ غَیر اہَم اشیا ۔ ہیچ ۔ n. فن ثلاثہ منطق، نحو، بیان۔ صرف و نحو، خطابت اور منطق۔ تین فنون شریفہ Noun علُوم ثلاثَہ ۔ قُرونِ وُسطیٰ کے ساتھ فَنُونِ شَریفہ میں سے تین فَنُون جوصَرف و نحو ، عِلمِ بیان اور مَنطَق پَر مُشتَمِل تھے ۔ |
5593. | Trivial | adj. Adjective خَفیف ۔ ہیچ ۔ مَعمُولی ۔ گھَٹیا ۔ ادنیٰ ۔ کَم قَدر ۔ |
5594. | Trivialities | n. بازاری گپ شپ Noun ادنیٰ شے ۔ |
5595. | Triviality | n. بازاری گپ شپ Noun ادنیٰ شے ۔ |
5596. | Trivialization | Noun بے قَدری ۔ بے اہمیتی ۔ |
5597. | Trivialize | Verb خَفیف ۔ نِکَمّا بَنانا ۔ بے قَدر کَرنا ۔ |
5598. | Trivially | adv. بیہودگی سے۔ سبکی سے۔ مبتذل طور پر Adverb سَرسَری طور پَر ۔ خَفیف سَمَجھ کَر ۔ مَعمُولی طور پَر ۔ |
5599. | Trivialness | n. خفت۔ سبکی۔ ہلکا پن |
5600. | Trivium | n. فن ثلاثہ منطق، نحو، بیان۔ صرف و نحو، خطابت اور منطق۔ تین فنون شریفہ Noun علُوم ثلاثَہ ۔ قُرونِ وُسطیٰ کے ساتھ فَنُونِ شَریفہ میں سے تین فَنُون جوصَرف و نحو ، عِلمِ بیان اور مَنطَق پَر مُشتَمِل تھے ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.