English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    220    221    222    223    224    225    226    227    228    229    Next
5601.Double counter pointNoun
دوہرا امدادی نغمہ جس میں دو آوازیں ایک دُوسرے کی جگہ لے سکتی ہیں ۔
5602.Double crossNoun
کسی شخص کا دھوکا خصوصاً کسی رفیق کار کا دھوکا ۔ فریب کاری ۔ دھوکا دہی ۔
5603.Double daggerNoun
دو خنجری نشان ۔ دُہری خنجری علامت جس سے حوالہ ظاہر کیا جاتا ہے ۔
5604.Double dealingدورنگی معاملہ ۔ دھوکے والا معاملہ ۔ دوہری چال
5605.Double decompositionNoun
دوہری تحلیل ۔ دو سالموں والے ایٹموں کی اِس طرح ترتیب ۔ نو کہ دو مُختَلِف سالمے بن جائیں ۔
5606.Double entendreNoun
ذُومعنویت ۔ ایسا ذُومعنی لفظ جس کے ایک معنی ناشایستہ ہوں ۔
5607.Double entryNoun
دُہرا اندراج ۔ اندراج مُکرر ۔ کھاتہ داری کا وہ طریقہ جس میں ہر سودے کے دو جگہ اندراجات کیے جاتے ہیں ۔
5608.Double headerNoun
ایک ٹکٹ دو کھیل ۔ ایک ہی دن یکے بعد دیگرے دو کھیل جن کے لیے تماشائیوں سے فیس ایک ہی دفعہ وصول کی جاۓ ۔
5609.Double imageNoun
دو تصویریں ۔ دُہری تصویر ۔ بھوت ۔
5610.Double indemnityNoun
دُہرا تاوان ۔ دُہرا ہرجانہ ۔ بیمہ زندگی ۔
5611.Double jeopardyNoun
دُہرا مُقدمہ ۔ کسی شخص پر ایک ہی جُرم کی بنا پر دو مختلف مواقع پر مقدمہ چلانے کا غیر قانونی طریقہ ۔
5612.Double negativeNoun
دُہرا منفی ۔ ترکیب نحوی میں ایسی ساخت جس میں ایک ہی جُملے میں دو منفی الفاظ استعمال کیے جائیں ۔
5613.Double obelisk دوہرا خنجر ۔
5614.Double playNoun
دُہرا کھیل ۔ ایک ایسا دفاعی کھیل جس کے ذریعے دو نر یا بھاگنے والے گیند کی ایک ہی چال سے آوٴٹ کر دیے جاتے ہیں۔
5615.Double pleasدو گونہ مئوقف ۔ گونہ عذرات
5616.Double refractionNoun
انعطاف مضاعِف ۔ دُہرا تکسیر نُور ۔ دُہرا تکسیر شعاع ۔ دہرا اِنعطاف ۔
5617.Double saltNoun
مُرکب نمک ۔ دو نمکوں کا مخلوط مُرکب ۔ ایسا آمیزہ جس میں دو نمک شامل ہوں ۔
5618.Double standardNoun
دُہرا معیار ۔ دُہرا معیار اخلاق جس میں دو فریقوں میں امتیاز روا رکھا جاۓ ۔
5619.Double takeNoun
وہ دُوسری نظر جو ذرا جاۓ اور جس میں تحیّر شامل ہو جبکہ پہلی سرسری نظر میں تحیُّر کی کوئی چیز نظر نہ آۓ ۔
5620.Double teopardyدوہری سزا ۔ ايک جرم ميں دوبارہ سزا
5621.Double timeNoun
دُہری معیاری رفتار ۔ دُہرا معیاری قدم ۔ تیز چال کی وہ رفتار جس میں فی منٹ ۱۸۰ قدم چلیں جب کہ ہر قدم تین فُٹ کا ہو ۔
5622.Double-breastedAdjective
دہرے پیش کے کوٹ سے متعلق جس پر بٹنوں کی دُہری قطار ہوتی ہے ۔
5623.Double-breedAdjective
الغوزے اور نفیری کی قسم کے مُنھ کی ہوا سے بجاۓ جانے والے ساز سے متعلق جس میں دو مُرلیاں ایک دوسرے کے ساتھ بندھی ہوتی ہوں ۔
5624.Double-crossVerb
توسر بازی سے دھوکا دینا ۔
5625.Double-dealerNoun
مُنافق شخص ۔ مکَار آدمی ۔ دغا بازِ انسان ۔ فریب کار شخص ۔ گندم نُما جو فروش آدمی ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    220    221    222    223    224    225    226    227    228    229    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.