English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 Next | ||
5601. | Triweekly | adj. ہفتے میں تین بار Adjective ہَر تین ہَفتَہ کے بعد واقع یا مُنعَقَد ہونے والی ۔ سَہ ہَفتگی ۔ ہَر ہَفتَہ میں تین بار ہونے والی ۔ |
5602. | Troat | v. n. جفتی کے واسطے ہرنی کا بولنا |
5603. | Trocar | n. ایک جراحی آلہ۔ منقب۔ مبزل Noun {طِب} مُبزَل ۔ آلۃُ البَزَل ۔ مُنقِب ۔ سُوراخ کَرنے والا جَرّاحی آلہ ۔ Noun ایک نوکیلی سلاخ جو کَنولا میں فِٹ ہو جاتی ہے |
5604. | Trochaic | n. شعر کا ایک وزن Adjective {عرُوض} ٹروکی بحر کا جِس کے ہَر رُکن میں پہلا ہِجا تاکیدی اور دُوسرا غَیر تاکیدی ہو ۔ |
5605. | Trochaics | n. شعر کا ایک وزن Adjective {عرُوض} ٹروکی بحر کا جِس کے ہَر رُکن میں پہلا ہِجا تاکیدی اور دُوسرا غَیر تاکیدی ہو ۔ |
5606. | Trochal | Adjective {حیوانیات} پہیے کی شَکَل کا ۔ پہیہ نُما ۔ |
5607. | Trochanter | Noun طَروخا ۔ بہت سے دُودھ پِلانے والے جانوروں کی ران کی ہَڈّی کے اُوپَر کا اُبھار جِس کے ساتھ ایک پَٹّھا جُڑا ہُوا ہوتا ہے ۔ |
5608. | Trochanteral | Adjective طَروخے کا ۔ |
5609. | Trochanters | Noun طَروخا ۔ دو زائدے ۔ فیمَر کے بَیرُونی جانَب بَڑا اور اندرُونی جانَب دُوسرا ۔ یہ عُضلات کو مِلانے کا کام کَرتے ہَیں |
5610. | Troche | n. دوا کی ٹکیا۔ قرص Noun قُرص ۔ ٹِکیہ ۔ ادویہ کی بَنائی ہُوئی قُرص یا چھوٹی میٹھی ٹِکیاں جو مُنہ میں ڈال کَر چُوس لی جاتی ہیں ۔ |
5611. | Trochee | شعر کا ایک وزن جس میں اول رکن لمبا اور دوسرا چھوٹا ہوتا ہے Noun ٹروکی ، وہ بحر جِس کے ہَر رُکَن میں پہلا ہِجا تاکیدی اور دُوسرا غَیر تاکیدی ہو ۔ |
5612. | Trochees | شعر کا ایک وزن جس میں اول رکن لمبا اور دوسرا چھوٹا ہوتا ہے Noun ٹروکی ، وہ بحر جِس کے ہَر رُکَن میں پہلا ہِجا تاکیدی اور دُوسرا غَیر تاکیدی ہو ۔ |
5613. | Trochilic | adj. گھمانے یا پھیرنے کی طاقت رکھنے والا |
5614. | Trochilies | n. علم حرکت مدوری۔ چکر چال بدیا |
5615. | Trochilus | n. 1. ایک خوبصورت چھوٹی چڑیا 2. پائے کی کنگنی Noun مَگَر طیر ۔ شَکَر خوردہ ۔ پُرانی دُنیا کے گانے والے پَرِندوں میں سے کوئی پَرِندہ ۔ طائر مَغنی ۔ |
5616. | Trochiodally | Adverb مَداری گَردِش کے طَریقے سے ۔ |
5617. | Trochlea | Adjective چَرخینہ ۔ چَرخی نُما ڈھانچہ ۔ ٹُکڑوں کی ایسی تَرتیب کہ صاف سَطح بَن جاۓ ۔ جِس کے اُوپَر دُوسرا حِصّہ آسانی سے پھیل سَکے ۔ |
5618. | Trochlear | Adjective چَرخینی ۔ غَضرُوفی ۔ چَرخی نُما ڈھانچے کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ |
5619. | Trochoid | Noun مُستَدیری خَط ۔ اِستداری خَط ۔ |
5620. | Trochoidal | Adjective مُستَدیری ۔ مَداری ۔ مُفصَل مَداری کے مُتعَلّق ۔ |
5621. | Trochophore | Noun {حیوانیات} ہَدبی حَلقَہ ۔ آزادی سے تیرنے والا غَیر مُہرہ پُشت کیڑا جو سُنڈی کی شَکَل میں نَشُونُما پاتا ہے ۔ |
5622. | Trod | v. a. 1. پاؤں رکھنا 2. کچلنا۔ روندنا۔ گاہنا 3. جفتی کھانا۔ جڑنا۔ چڑھنا۔ بیٹھنا n. 1. قدم۔ پاؤں۔ گام۔ ٹاپ۔ ڈگ 2. جفتی۔ جوڑ 3. چال۔ رفتار 4. پیڑی۔ سیڑھی۔ پائیدان 5. پہیے کی پٹھی۔ پٹڑی Verb چَلنا ۔ قَدَم رَکھنا ۔ آگے ۔ آر پار ۔ اندَر یا اُوپَر چَلنا ۔ |
5623. | Trodden | v. a. 1. پاؤں رکھنا 2. کچلنا۔ روندنا۔ گاہنا 3. جفتی کھانا۔ جڑنا۔ چڑھنا۔ بیٹھنا n. 1. قدم۔ پاؤں۔ گام۔ ٹاپ۔ ڈگ 2. جفتی۔ جوڑ 3. چال۔ رفتار 4. پیڑی۔ سیڑھی۔ پائیدان 5. پہیے کی پٹھی۔ پٹڑی Verb چَلنا ۔ قَدَم رَکھنا ۔ آگے ۔ آر پار ۔ اندَر یا اُوپَر چَلنا ۔ |
5624. | Troffer | Noun چھَت سے لَٹکانے والی طَشت کی شَکَل کی مُتعَدد بَرقی خانوں کی بَنی ہوئی پَٹّی جِس میں روشنی کی ٹیوبیں لگائی جاتی ہیں ۔ |
5625. | Troglodyte | n. غار کا رہنے والا۔ گبھا میں رہنے والا Noun غار نَشین ۔ قَدیم اِنسان ۔ گوشَہ نَشین ۔ راہَب ۔ غار پاش ۔ وحشی ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.