English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    221    222    223    224    225    226    227    228    229    230    Next
5626.MuskinessNoun
مشکینی ۔
5627.Muskmelonn.
سردا۔ خوشبودار خربوزہ۔ خربوزہ۔ جمالی
Noun
سردار ۔ کاشت کی جانے والی نباتی رینگنے والی کدو کے خاندان کی بیل ۔ جس کا پھل گودے والا ۔ میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے ۔ خربوزہ ۔
5628.Muskmelonsn.
سردا۔ خوشبودار خربوزہ۔ خربوزہ۔ جمالی
Noun
سردار ۔ کاشت کی جانے والی نباتی رینگنے والی کدو کے خاندان کی بیل ۔ جس کا پھل گودے والا ۔ میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے ۔ خربوزہ ۔
5629.Muskogean, muskhogeanNoun
مسکوگی ۔ جنوب مشرقی امریکا کے شمالی امریکن لوگوں کا گروہ ۔ جس میں کوکٹا ۔ سیمینول ۔ یازو ۔ اور دوسرے قبائل شامل ہیں ۔
5630.Muskratn.
چھچھوندر
5631.Muskrat, musquashNoun
آبی چھچھوندر ۔ مشک موش ۔ شمالی امریکا کا بڑا ۔ آبی ۔ پوستین دار کُترنے والا جانور ۔ جس کی دُم لمبی ہوتی ہے ۔ اس سے مُشک کی سی بُو آتی ہے ۔
5632.Muskratsn.
چھچھوندر
5633.Muskrootn.
سنبل الطیب۔ بالچھڑ۔
5634.Muskrosen.
ایک قسم کا گلاب
5635.Musksn.
کستوری۔ مُشک
Noun
مُشک ۔ کستوری ۔ نر مشک ہرن ۔ ناف کی غدود سے رسنے والا مادہ ۔ جس کی خوشبو تیز اور دیرپا ہوتی ہے ۔ اور عطریات میں کام آتا ہے ۔
5636.Muskseedn.
مشک دانہ
5637.Muskyadj.
مشکین۔ مشک کی مثال۔ مشک جیسا۔ خوشبودار۔ مشک بار۔ (مشک بو)
Adjective
مشکیں ۔ مشک کی خوشبو یا ذائقے والا ۔ مشک کی مثال ۔ مشک جیسا ۔ خوسبودار ۔
5638.MuslemNoun
مُسلم ۔ مُسلمان ۔
5639.Muslimn.
مسلم۔ مسلمان۔
5640.Muslimمُسلِم ۔ مُسَلمان ۔ آئين کے تحت مسلمان وہ ہے ، جو اللہ کی وحدت پر يقين رکھتا ہو ۔ آسمانی کتابوں اور قيامت پر يقين رکھتا ہو ۔ اور حضرت محمدﷺ کو اللہ تعالیٰ کا آخری نبی مانتا ہو ۔
Noun
مُسَلمان ۔ مُسلِم
5641.Muslinn.
تن زیب۔ ململ۔ سر صاف۔ شبنم۔ آب رواں
مسلن ۔ ململ ۔
Noun
ململ ۔ تن زیب ۔ پتلا سوتی کپڑا ۔ جو مختلف باریکیوں میں تیار کیا جاتا ہے ۔ بھاری کپڑا ۔
5642.Muslinetn.
ایک قسم کا موٹا کپڑا
5643.Muslinsn.
تن زیب۔ ململ۔ سر صاف۔ شبنم۔ آب رواں
مسلن ۔ ململ ۔
Noun
ململ ۔ تن زیب ۔ پتلا سوتی کپڑا ۔ جو مختلف باریکیوں میں تیار کیا جاتا ہے ۔ بھاری کپڑا ۔
5644.MusquashNoun
مُشک موش ۔ مشک موش کا ۔ سمور ۔
5645.Musquiton.
مچھر
5646.Mussn.
چھینا جھپٹی۔ ہاتھا پائی۔ چھین جھپٹ
Noun
چھینا چھپٹی ۔ ہاتھا پائی ۔ غیر منظم جدوجہد ۔ بے ترتیبی حالت ۔ الٹ پلٹ کرنا ۔ گندا یا لت پت کرنا ۔
5647.Mussedn.
چھینا جھپٹی۔ ہاتھا پائی۔ چھین جھپٹ
Noun
چھینا چھپٹی ۔ ہاتھا پائی ۔ غیر منظم جدوجہد ۔ بے ترتیبی حالت ۔ الٹ پلٹ کرنا ۔ گندا یا لت پت کرنا ۔
5648.Musseln.
ایک قسم کا سیپ کا کیڑا
Noun
دو صمامی صدفیہ ۔ دو صمامی یا دو والو والا صدفیہ ۔ مائٹیالی خاندان سے تعلق رکھنے والا ۔
5649.Musselsn.
ایک قسم کا سیپ کا کیڑا
Noun
دو صمامی صدفیہ ۔ دو صمامی یا دو والو والا صدفیہ ۔ مائٹیالی خاندان سے تعلق رکھنے والا ۔
5650.Mussesn.
چھینا جھپٹی۔ ہاتھا پائی۔ چھین جھپٹ
Noun
چھینا چھپٹی ۔ ہاتھا پائی ۔ غیر منظم جدوجہد ۔ بے ترتیبی حالت ۔ الٹ پلٹ کرنا ۔ گندا یا لت پت کرنا ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    221    222    223    224    225    226    227    228    229    230    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.