English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    221    222    223    224    225    226    227    228    229    230    Next
5626.Troglodytesn.
غار کا رہنے والا۔ گبھا میں رہنے والا
Noun
غار نَشین ۔ قَدیم اِنسان ۔ گوشَہ نَشین ۔ راہَب ۔ غار پاش ۔ وحشی ۔
5627.TroglodyticAdjective
گوشَہ نَشینوں کے بارے میں ۔ راہبانَہ ۔
5628.TrogonNoun
قارَض ۔ ٹَروگَن ۔ گَرم اور نیم گَرم عِلاقوں کا ایک پَرِندہ جو اپنے چَمکیلے پَروں کی وجَہ سے مَشہُور ہے ۔
5629.TrogonoidAdjective
قارَض نُما ۔ ٹروگَن نُما ۔
5630.TroikaNoun
{رُوسی} تین گھوڑے دوش بَدوش ۔ گاڑی جِسے تین پہلو بَہ پہلو جُتے ہُوۓ گھوڑے کھَینچیں ۔
5631.Troilus butterflyNoun
ابابیل تِتلی ۔ جَنُوبی امریکا کی دو شاخی دُم والی بَڑی تِتلی جِس کے کالے پَنکھوں پَر زَرد اور نیلے دَھبّے ہوتے ہیں ۔
5632.TrojanAdjective
ٹروجنی ۔ قَدیم ٹراۓ شہر اور اُس کے تہذیب و تَمَدّن سے مُتعَلّق ۔ اِس کے بارے میں ۔
5633.Trojan horseNoun
{کاٹھ کے گھوڑے کی نِسبَت سے جو یونانیوں نے ٹراۓ کے شہریوں کو پیش کیا تھا ۔ اور جِسے یونانی فوج نے شہر کے دَروازے میں داخِل ہونے کے لیے اِستعمال کیا تھا} ٹروجنی یا بو ۔
5634.Trojan warNoun
ٹروجنی جَنگ ۔ ٹراۓ کی مَشہُور دَہ سالہ تاریخی جَنگ جو یونانیوں اور ٹراۓ کے شہریوں میں لَڑی گئی تھی ۔
5635.Trollv. a.
1. گھمانا۔ پھیرنا۔ چکر دینا
2. دور چلانا
3. بول یا انترا پکڑنا
4. مچھلی پکڑنا
Verb
پُوری کھَنَکتی آواز میں بولنا ۔ باری باری گانا ۔ بے پَروائی سے گانا ۔
Noun
بھُتنا ۔ بونا ۔ مافُوقُ الفِطرَت تَخلیق ، جیسے جِن یا بالِشتیے ۔
5636.Trolledv. a.

5637.TrollerNoun
باری باری گانے والا ۔ کھَنَکتی آواز میں بولنا ۔ کھَنَکتی آواز میں گانا ۔ کانٹے کو حَرکَت دے کَر مَچھلی شِکار کَرنے والا ۔
5638.Trolleyn.
ٹھیلا۔ ٹھیلا گاڑی۔ ٹرالی
Noun
ٹھیلہ ۔ ٹَرالی ۔ ٹھیلا گاڑی جو ریل کی پَٹڑی پَر چَلے ۔
5639.Trolley busNoun
بِجلی سے چَلنے والی بَس جِس کی بِجلی اُوپَر لَگے ہُوۓ تاروں سے حاصِل کی جاتی ہے ۔
5640.Trolley carNoun
ٹرالی کار ۔ بازار میں چَلنے والی ریل کار جو بِجلی سے چَلتی ہے اور یہ بِجلی ٹرالی میں لَگے موصَل سے لی جاتی ہے ۔
5641.Trolleyedn.
ٹھیلا۔ ٹھیلا گاڑی۔ ٹرالی
Noun
ٹھیلہ ۔ ٹَرالی ۔ ٹھیلا گاڑی جو ریل کی پَٹڑی پَر چَلے ۔
5642.Trolleyingn.
ٹھیلا۔ ٹھیلا گاڑی۔ ٹرالی
Noun
ٹھیلہ ۔ ٹَرالی ۔ ٹھیلا گاڑی جو ریل کی پَٹڑی پَر چَلے ۔
5643.Trolleysn.
ٹھیلا۔ ٹھیلا گاڑی۔ ٹرالی
Noun
ٹھیلہ ۔ ٹَرالی ۔ ٹھیلا گاڑی جو ریل کی پَٹڑی پَر چَلے ۔
5644.Trollingv. a.
1. گھمانا۔ پھیرنا۔ چکر دینا
2. دور چلانا
3. بول یا انترا پکڑنا
4. مچھلی پکڑنا
Verb
پُوری کھَنَکتی آواز میں بولنا ۔ باری باری گانا ۔ بے پَروائی سے گانا ۔
Noun
بھُتنا ۔ بونا ۔ مافُوقُ الفِطرَت تَخلیق ، جیسے جِن یا بالِشتیے ۔
5645.Trollopn.
پھؤڑ۔ بللی۔ تڑکھل
Noun
پھوہَڑ عَورت ۔ کَسبی ۔ آوارہ ۔ شہوت انگیز عَورت ۔ شہوانی عَورت ۔
5646.Trollopsn.
پھؤڑ۔ بللی۔ تڑکھل
Noun
پھوہَڑ عَورت ۔ کَسبی ۔ آوارہ ۔ شہوت انگیز عَورت ۔ شہوانی عَورت ۔
5647.Trollsv. a.
1. گھمانا۔ پھیرنا۔ چکر دینا
2. دور چلانا
3. بول یا انترا پکڑنا
4. مچھلی پکڑنا
Verb
پُوری کھَنَکتی آواز میں بولنا ۔ باری باری گانا ۔ بے پَروائی سے گانا ۔
Noun
بھُتنا ۔ بونا ۔ مافُوقُ الفِطرَت تَخلیق ، جیسے جِن یا بالِشتیے ۔
5648.TrombidiasisNoun
جِلد دُودَہ ۔ جِلد دُودَہ ہونے کی حالَت ۔ جِلد دُودَہ ہونے کی کیفیت ۔
5649.Trombonen.
ترئی یا بھیر کی قسم کا ایک باجا
Noun
تُرم بُلَند ۔ تُرم بون ۔ ایک قِسم کا بَڑا تُرم یا بِگل جِس کے ساتھ یُو شَکَل کا چھوٹا سا ٹُکڑا لَگا ہوتا ہے ۔
5650.Trombonesn.
ترئی یا بھیر کی قسم کا ایک باجا
Noun
تُرم بُلَند ۔ تُرم بون ۔ ایک قِسم کا بَڑا تُرم یا بِگل جِس کے ساتھ یُو شَکَل کا چھوٹا سا ٹُکڑا لَگا ہوتا ہے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    221    222    223    224    225    226    227    228    229    230    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.