English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    222    223    224    225    226    227    228    229    230    231    Next
5651.Coirn.
ناریل کی رسی
Noun
نارا۔ لیف ناریل۔ بان۔
5652.CoitalAdjective
مجامعتی۔ مباشرتی۔ بھوگی۔
5653.Coitionn.
بھوگ ۔ بشے ۔ میتُھن ۔ صحبت داری ۔ جماع ۔ مجامعت وصل ۔ مباشرت ۔ کام ۔ ڈولا ۔ کھیل (Slang)
Noun
وصل۔ جماع۔ مباشرت۔
Noun
جِنسی اتصال ۔
5654.CoitusNoun
جماع۔ جنسی جماع۔ وصلت۔
Noun
جماع ۔ جِنسی فعل کا عمَل ۔ مُباشرَت ۔ جِنسی مَیل مَلاپ ۔ مُحَبَّت ۔ جِنسی رابطَہ ۔ اخلاط
5655.Coken.
پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں
Noun
کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔
Noun
کوک ۔ پتھر کا وہ کوئلہ جِسے آنچ دے کر اِس سے کاربن خارِج کر دیتے ہیں ۔
5656.Coke.Noun
کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔ نیم سوختہ کوئلہ ۔
5657.Cokedn.
پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں
Noun
کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔
Noun
کوک ۔ پتھر کا وہ کوئلہ جِسے آنچ دے کر اِس سے کاربن خارِج کر دیتے ہیں ۔
5658.Cokesn.
پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں
Noun
کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔
Noun
کوک ۔ پتھر کا وہ کوئلہ جِسے آنچ دے کر اِس سے کاربن خارِج کر دیتے ہیں ۔
5659.Cokingn.
پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں
Noun
کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔
Noun
کوک ۔ پتھر کا وہ کوئلہ جِسے آنچ دے کر اِس سے کاربن خارِج کر دیتے ہیں ۔
5660.ColNoun
تنگ گھاٹی۔ شگاف۔ بین۔
Noun
تنگ گھاٹی جو پہاڑ کی دو بُلند چوٹیوں کے درمیان ہوتی ہے ۔
5661.ColaNoun
کولا۔ تیزابوں اور کولا درخت کے بیجوں کے ست۔
n.
1. بڑی آنت
2. پڑھنے میں ٹھہرنے کا ایک نشان (:) ۔ بسرام
Noun
قولون۔ شرحہ۔ بڑی آنت۔
Noun
قولون ۔ سیکَم سے ریکٹَم تَک کا حِصّہ
5662.Colandern.
چھلنی ۔ چھنّی ۔ چلنی
Noun
چھلنی۔ پونی۔ چھنّی۔
5663.Colandersn.
چھلنی ۔ چھنّی ۔ چلنی
Noun
چھلنی۔ پونی۔ چھنّی۔
5664.ColatitudeNoun
عرض التمام۔ نوّے ڈگری کے درمیان فرق۔
5665.ColcannonNoun
ایک آئر ستانی کھانا جسے تیار کرنے کے لیے کرم کلہ اور آلووٴں کو جوش دینے سے پکایا جاتا ہے۔
5666.ColchicineNoun
سورنجین۔ کولچی سین۔ سورنجان۔
5667.ColchicumNoun
سورنجان۔ سوسنی پودوں کی ایک جنس۔
Noun
سُورَنجان ۔ کَچالُو کا خُشَک زُکام
Noun
سورنجان ۔ خزاں میں پیدا ہونے والا کرکم ۔
5668.ColcopterAdjective
خول برہ۔
5669.ColcotharNoun
قلقطار۔ لوہے کا کتھئی۔
5670.Coldn.
1. ٹھنڈ ۔ سردی ۔ جاڑا ۔ خنکی ۔ برودت
2. زکام ۔ ٹھنڈا ۔ سلیکھما ۔ سردی ۔ نک بھاس ۔ ہوا زدگی
adj.
1. ٹھنڈا ۔ سرد ۔ خنک ۔ سیتل ۔ سیلا ۔ بارد
2. تھرتھراتا ۔ کانپتا ۔ لرزاں
3. سرد ۔ سرد مہر ۔ افسردہ دل
کولڈ ۔ سردی ۔ ٹھنڈا ۔
Adjective
ٹھنڈا۔ سرد۔ خنک۔
5671.Cold chiselNoun
فولاد چھینی۔ اجنہ۔ ٹانکی۔
Noun
سرد دھات یا پتھر کے لیے اِستعمال کیا جانے والا تیشہ ۔
5672.Cold creamNoun
کولڈ کریم۔ ملائی۔ گاڑھی اور چکنی سنگھاری کریم۔
5673.Cold cutsNoun
ٹُکڑے کیے ہوۓ مختلف اقسام کے سرد گوشت۔
5674.Cold deckNoun
دھوکا دینا۔ ہاتھ دکھانا۔ جعلسازی کرنا۔
5675.Cold feetNoun
ہمّت کا فقدان۔ بے ہمتی۔ مُردہ دلی۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    222    223    224    225    226    227    228    229    230    231    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.