English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    223    224    225    226    227    228    229    230    231    232    Next
5676.DourAdjective
اُداس ۔ غمگین ۔ مغمُوم ۔ سخت مزاج ۔ تُند خو ۔ درشت ۔
5677.DourlyAdverb
اُداسی سے ۔ غمگینی کے ساتھ ۔ مغموم طریقے سے ۔ سخت مزاجی سے ۔ تُند خوئی کے ساتھ ۔ درشتی سے ۔
5678.DournessNoun
اُداسی ۔ غمگینی ۔ سخت مزاجی ۔ تُند خُوئی ۔ درُشتی ۔
5679.Dousev. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ دینا۔ ڈبونا
Verb
پانی میں ڈبونا ۔ پانی میں ڈالنا ۔ پانی دھار سے ڈالنا ۔ جلدی میں جُھکانا ۔
5680.Dousedv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ دینا۔ ڈبونا
Verb
پانی میں ڈبونا ۔ پانی میں ڈالنا ۔ پانی دھار سے ڈالنا ۔ جلدی میں جُھکانا ۔
5681.Dousesv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ دینا۔ ڈبونا
Verb
پانی میں ڈبونا ۔ پانی میں ڈالنا ۔ پانی دھار سے ڈالنا ۔ جلدی میں جُھکانا ۔
5682.Dousingv. a.
ڈبکی مارنا۔ غوطہ دینا۔ ڈبونا
Verb
پانی میں ڈبونا ۔ پانی میں ڈالنا ۔ پانی دھار سے ڈالنا ۔ جلدی میں جُھکانا ۔
5683.Doutv. a.
گل کرنا۔ بجھانا۔ بڑھانا۔ ہاتھ دینا
5684.Doven.
1. فاختہ۔ قمری۔ کبوتر۔ کپوت
2. طوطا۔ مینا۔ پیارا
ڈوو ۔ فاختہ ۔ کگی ۔
Noun
قُمری ۔ فاختہ ۔ پیغامبر امن کی علامت ۔ امن کی علامت ۔
v.n.
1. غوطہ لگانا یا مارنا۔ ڈبکی مارنا، لگانا یا کھانا۔ بڑکی مارنا
2. ڈوبا رہنا۔ لاولین ہونا۔ مجذوب ہونا۔ تہ کو پہنچنا۔ خوض کرنا
ڈائيو ۔ غوطہ لگانا ۔
Verb
غوطہ لگانا ۔ ڈبکی لگانا ۔ اچانک پانی میں ڈوب جانا ۔ پانی میں پہلے سے ڈبونا ۔
5685.Dove kieNoun
آکچہ ۔ آکِ صغیر ۔ بحر منجمد شمالی کا آبی پرندہ جس کے پر چھوٹے ہوتے ہیں ۔
5686.Dovecoten.
دڑبا۔ کابک۔ کبوتر خانہ۔ دھابری
Noun
کبوتر خانہ ۔ بُلندی پر بنائی ہوئی ایسی کاپُک جو پالتو کبوتروں اور فاختاوٴں کے رہنے کے لیے بنائی جاتی ہے ۔
5687.Dovehousen.
دڑبا۔ کابک۔ کبوتر خانہ۔ دھابری
Noun
کبوتر خانہ ۔ بُلندی پر بنائی ہوئی ایسی کاپُک جو پالتو کبوتروں اور فاختاوٴں کے رہنے کے لیے بنائی جاتی ہے ۔
5688.Dover, s powderNoun
افیون اور عرق الذہب جِنھیں دست روکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
5689.Dovercourtn.
مچھر ہٹا۔ بھنگیر خانہ
5690.Dovesn.
1. فاختہ۔ قمری۔ کبوتر۔ کپوت
2. طوطا۔ مینا۔ پیارا
ڈوو ۔ فاختہ ۔ کگی ۔
Noun
قُمری ۔ فاختہ ۔ پیغامبر امن کی علامت ۔ امن کی علامت ۔
n.
دڑبا۔ کابک۔ کبوتر خانہ۔ دھابری
Noun
کبوتر خانہ ۔ بُلندی پر بنائی ہوئی ایسی کاپُک جو پالتو کبوتروں اور فاختاوٴں کے رہنے کے لیے بنائی جاتی ہے ۔
5691.Doveshipn.
فاختہ کی خاصیت
5692.Dovetailn.
چول۔ قلفی۔ کووام۔ فاختہ دم چول
Noun
قُلفیِ ۔ فاختہ دُم چول ۔ فاختہ کی دُم کی سو چول ۔ اُلٹا خانہ ۔
5693.Dovetailedn.
چول۔ قلفی۔ کووام۔ فاختہ دم چول
Noun
قُلفیِ ۔ فاختہ دُم چول ۔ فاختہ کی دُم کی سو چول ۔ اُلٹا خانہ ۔
5694.Dovetailingn.
چول۔ قلفی۔ کووام۔ فاختہ دم چول
Noun
قُلفیِ ۔ فاختہ دُم چول ۔ فاختہ کی دُم کی سو چول ۔ اُلٹا خانہ ۔
5695.Dovetailsn.
چول۔ قلفی۔ کووام۔ فاختہ دم چول
Noun
قُلفیِ ۔ فاختہ دُم چول ۔ فاختہ کی دُم کی سو چول ۔ اُلٹا خانہ ۔
5696.Dow-jones averagesNoun
سرمایہ کاروں کی رہنمائی کے لیے روزانہ رپورٹ جس میں تیس سربرآوردہ صنعتوں ۔
5697.Dowableadj.
جس کو جہیز مل سکے۔ مستحق جہیز
5698.Dowagern.
1. رانڈ۔ بدھوا۔ بیوہ
2. دشاہ بیگم
Noun
شوہر سے ورثے میں جائیداد پانے والی بیوہ ۔ رئیس بیوہ ۔ خطاب یافتہ بیوہ ۔
Noun
بيوہ جس کے قبضے ميں جائيداد ہو بطور مہر يا جہيز کے ۔
5699.Dowagersn.
1. رانڈ۔ بدھوا۔ بیوہ
2. دشاہ بیگم
Noun
شوہر سے ورثے میں جائیداد پانے والی بیوہ ۔ رئیس بیوہ ۔ خطاب یافتہ بیوہ ۔
Noun
بيوہ جس کے قبضے ميں جائيداد ہو بطور مہر يا جہيز کے ۔
5700.Dowdiern.
پھؤڑ۔ بھدیسلی۔ بے ڈھنگی۔ بے سلیقہ عورت
adj.
بے ڈول۔ بے سلیقہ۔ پھؤڑ۔ بے ڈھنگا
Adjective
گندی ۔ پھوہڑ ۔ بدوضع ۔ بدلباس ۔ بدقطع لباس والی ۔ بدلباس عورت ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    223    224    225    226    227    228    229    230    231    232    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.