English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    224    225    226    227    228    229    230    231    232    233    Next
5701.Applesn.
سيب ۔ ايپل
5702.Applesaucen.
سیب کی چٹنی
5703.Applesaucesn.
سیب کی چٹنی
5704.Appleton layerNoun
کُرہ ہوا کا وہ طبق جو سطح زمین سے ایک سو پچاس میل اُوپر تک ہے ۔
5705.Applewomann.
سیب بیچنے والی ۔ بیر والی
5706.Applianceذریعہ ۔ آلہ ۔ وسیلہ ۔ راستہ ۔
Noun
اطلاق ۔ وَسيلَہ ۔ آلَہ ۔ اوزار ۔ اسباب ۔
5707.Appliancesn.
اوزار ۔ سامان ۔ چیزیں ۔ اسباب
5708.Applicabilityn.
لگاؤ ۔ مطابقت ۔ مناسبت ۔ درستی
Noun
موزونیت ۔ مطابقت ۔
Noun
اطلاق پَذيری ۔ تَطبيق ۔ موزُونِيَت ۔ مُطابِقَت ۔
5709.Applicableadj.
لگنے جوگ ۔ جو لگ سکے ۔ ٹھیک ۔ درست ۔ مناسب ۔ مطابق ۔ سزاوار ۔ موزوں ۔ چسپاں
Adjective
موزوں ۔ برمحل ۔ خاص ۔ ٹھیک ۔ ضروری ۔
Adjective
قابِلِ اطلاق ۔ مُناسِب ۔ موزُوں ۔ ضَروری ۔ قابِلِ اِستعمال ۔
5710.Applicablenessn.
لگاؤ ۔ مطابقت ۔ مناسبت ۔ درستی
Noun
موزونیت ۔ مطابقت ۔
Noun
اطلاق پَذيری ۔ تَطبيق ۔ موزُونِيَت ۔ مُطابِقَت ۔
5711.Applicantn.
درخواست کنندہ ۔ سائل ۔ عرضی کرنے والا ۔ امیدوار
Noun
سائل ۔ درخواست و ہندہ ۔ عرضی دینے والا ۔
Noun
دَرخُواست گُزار ۔ عرض گُزار ۔ اُميد وار ۔ سائل ۔
5712.Applicantsn.
درخواست کنندہ ۔ سائل ۔ عرضی کرنے والا ۔ امیدوار
Noun
سائل ۔ درخواست و ہندہ ۔ عرضی دینے والا ۔
Noun
دَرخُواست گُزار ۔ عرض گُزار ۔ اُميد وار ۔ سائل ۔
5713.Applicationn.
1. لگاؤ ۔ برتاؤ ۔ استعمال ۔ جیسے دوا ،‌مرہم، لیپ وغیرہ
2. لیپ ۔ انضماد
3. درخواست ۔ سوال ۔ عرض ۔ عرضی ۔ پرارتھنا ۔ ارداس ۔ عرضداشت ۔ گزارش ۔ التماس ۔ نویدن
4. لگن ۔ تن دہی ۔ توجہ ۔ لاگ ۔ مشغولیت
5. برتاؤ ۔ استعمال ۔ موقع استعمال
عرضی ۔ درخواست ۔ التجا ۔
ايپلی کيشن ۔ درخواست ۔ عرضی ۔
Noun
دَرخُواست ۔ عرضی ۔ اطلاق ۔ اِستعمال ۔
5714.Application feeفیس درخواست ۔ اجرت درخواست ۔
5715.Application for aid استدعا ۔ استمداد ۔ استعانت
5716.Application for amendmentدرخواست برائے ترمیم ۔
5717.Application for leave to appealچھٹی کے لیے درخواست دینا ۔
5718.Application for restorationدرخواست باز قائمی ۔ بہ نمبر سابق ۔ درخواست بحالی مقدمہ ۔
5719.Application for substitution of legal heirsدرخواست قائم مقامی ورثا قانونی ۔
5720.Application for withdrawal of suitدرخواست دست برداری مقدمہ ۔اٹھا لینے کی درخواست ۔
5721.Application formفارم درخواست ۔ ایسا فارم جس پر کوئی بھی درخواست لکھی جاتی ہے ۔
5722.Application in aid of executionدرخواست بہ ضمن اجزائے ڈگری ۔
5723.Application to certify paymentدرخواست تصدیق ادائیگی ۔
5724.Applicationsn.
1. لگاؤ ۔ برتاؤ ۔ استعمال ۔ جیسے دوا ،‌مرہم، لیپ وغیرہ
2. لیپ ۔ انضماد
3. درخواست ۔ سوال ۔ عرض ۔ عرضی ۔ پرارتھنا ۔ ارداس ۔ عرضداشت ۔ گزارش ۔ التماس ۔ نویدن
4. لگن ۔ تن دہی ۔ توجہ ۔ لاگ ۔ مشغولیت
5. برتاؤ ۔ استعمال ۔ موقع استعمال
عرضی ۔ درخواست ۔ التجا ۔
ايپلی کيشن ۔ درخواست ۔ عرضی ۔
Noun
دَرخُواست ۔ عرضی ۔ اطلاق ۔ اِستعمال ۔
استدعا ۔ استمداد ۔ استعانت
5725.Applicative, applicatoryAdjective
اطلاقِياتی ۔ قابِلِ اطلاق ہونے سے مُتعلِق ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    224    225    226    227    228    229    230    231    232    233    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.