English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 Next | ||
| 5701. | Coleopter | Noun جُعلان۔ ایک حلقہ نُما پر۔ غلاف پر۔ |
| 5702. | Coleoptera | Noun غلاف پران ۔ بھونرے کے خاندان کے پتنگے جِن کے پر غلاف کی طرح ہوتے ہیں ۔ |
| 5703. | Coleopterous | Adjective غلاف پر۔ غلاف شدہ۔ پوشش پردہ۔ |
| 5704. | Coleslaw | Noun سلاد جو کرم کلے کی کچی پتیاں تراش کر بنائی جاتی ہے۔ |
| 5705. | Colestaff | n. بوجھ ڈھونے کا ڈنڈا یا بَلّی |
| 5706. | Coleus | Noun کولس۔ گرم علاقوں کا پودا۔ |
| 5707. | Colewort | Noun کرم کلہ۔ کلم۔ کرنب۔ |
| 5708. | Colic | n. پیٹ کا درد ۔ درد شکم ۔ مروڑا ۔ کر کری۔ پیچ ۔ اڑ ۔ قولنج Noun قولنج۔ پیٹ کا درد۔ دردِ شکم۔ Noun, Adjective قولَنج ۔ بَطنی عُضو میں سَخَت دَرد Noun قولنج ۔ قولنج صفراوی ۔ n. پیٹ پیڑا ۔ درد شکم |
| 5709. | Colicky | Adjective قولنجی۔ قولنج زدہ۔ متعلق بہ درد شکم۔ |
| 5710. | Colicroot | Noun شمالی امریکا کی دو سوسنی بوٹیاں۔ الٹرس فیری نوسا۔ الٹرس اوریا۔ |
| 5711. | Colics | n. پیٹ کا درد ۔ درد شکم ۔ مروڑا ۔ کر کری۔ پیچ ۔ اڑ ۔ قولنج Noun قولنج۔ پیٹ کا درد۔ دردِ شکم۔ Noun, Adjective قولَنج ۔ بَطنی عُضو میں سَخَت دَرد Noun قولنج ۔ قولنج صفراوی ۔ |
| 5712. | Colicweed | Noun قولونی جھاڑ۔ ڈج مین کی برجس۔ جنس کوری ڈالس کے پودے۔ |
| 5713. | Coliform | Greek غَربالی ۔ فُضلے میں جَرثُومہ |
| 5714. | Coliform index | Noun جراثیم شُماری درجہ۔ جراثیمی اشاریہ۔ |
| 5715. | Colin | Noun ورجینیا کا بٹیر۔ تیتر۔ |
| 5716. | Colitis | قولون کا ورم۔ التہاب قولون۔ سوزِش قولون۔ Noun وَرمِ قولون ۔ قولون کی سوزِش ورم قولون ۔ اماس رودھ ۔ قولنج کی سُوجن ۔ Noun ورم قولون ۔ اماس رودھ ۔ قولنج کی سُوجن ۔ |
| 5717. | Collaborate | v. ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا Verb, Idiom ساتھ مل کر کام کرنا ۔ اشتراک میں کام کرنا ۔ تعاون ہونا ۔ Noun ساتھ مل کر کام کرنا۔ ساتھ محنت کرنا۔ ہم کاری کرنا۔ |
| 5718. | Collaborated | v. ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا Verb, Idiom ساتھ مل کر کام کرنا ۔ اشتراک میں کام کرنا ۔ تعاون ہونا ۔ Noun ساتھ مل کر کام کرنا۔ ساتھ محنت کرنا۔ ہم کاری کرنا۔ |
| 5719. | Collaborates | v. ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا Verb, Idiom ساتھ مل کر کام کرنا ۔ اشتراک میں کام کرنا ۔ تعاون ہونا ۔ Noun ساتھ مل کر کام کرنا۔ ساتھ محنت کرنا۔ ہم کاری کرنا۔ |
| 5720. | Collaborating | v. ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا Verb, Idiom ساتھ مل کر کام کرنا ۔ اشتراک میں کام کرنا ۔ تعاون ہونا ۔ Noun ساتھ مل کر کام کرنا۔ ساتھ محنت کرنا۔ ہم کاری کرنا۔ |
| 5721. | Collaboration | n. ہم کاری ۔رفاقت ۔ شرکت محنت ۔ ہاتھ بٹائی ۔ شرکت کار Verb تعاون ۔ اشتراک ۔ Noun شرکت کار۔ رفاقت۔ ہم کاری۔ |
| 5722. | Collaborationism | Noun وطن دشمن سرگرمیوں میں دشمن سے تعاون۔ |
| 5723. | Collaborationist | Noun دشمن سے تعاون کرنے والا۔ ہم کار۔ معاونت پسند۔ |
| 5724. | Collaborations | n. ہم کاری ۔رفاقت ۔ شرکت محنت ۔ ہاتھ بٹائی ۔ شرکت کار Verb تعاون ۔ اشتراک ۔ Noun شرکت کار۔ رفاقت۔ ہم کاری۔ |
| 5725. | Collaborator | n. شریک محنت ۔ مددگار ۔ دست گیر Noun شریک۔ شریک کار۔ مدد گار۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.