English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    224    225    226    227    228    229    230    231    232    233    Next
5701.Dowdiestn.
پھؤڑ۔ بھدیسلی۔ بے ڈھنگی۔ بے سلیقہ عورت
adj.
بے ڈول۔ بے سلیقہ۔ پھؤڑ۔ بے ڈھنگا
Adjective
گندی ۔ پھوہڑ ۔ بدوضع ۔ بدلباس ۔ بدقطع لباس والی ۔ بدلباس عورت ۔
5702.DowdilyAdverb
گندے پن سے ۔ بدوضعی سے ۔ بدلباس کے ساتھ ۔ بدقطعی کے انداز سے ۔
5703.DowdinessNoun
گندا پن ۔ بد وضعی ۔ بدلباس ۔ بدقطعی ۔ پھوہڑ پن ۔
5704.Dowdyn.
پھؤڑ۔ بھدیسلی۔ بے ڈھنگی۔ بے سلیقہ عورت
adj.
بے ڈول۔ بے سلیقہ۔ پھؤڑ۔ بے ڈھنگا
Adjective
گندی ۔ پھوہڑ ۔ بدوضع ۔ بدلباس ۔ بدقطع لباس والی ۔ بدلباس عورت ۔
5705.DowdyishAdjective
بدوضع سی ۔ قدرے گندی ۔
5706.Dowelv. a.
دو تختوں کے کناروں کو جوڑنا۔ درز ملانا
Noun
گَٹی ۔ گُچھی ۔ کیل ۔ لوہے کی بے نوک کیل ۔ لوہے کی بے نوک کھونٹی ۔
5707.Dowel pinNoun
تختے جوڑنے والی بے سِرے کی کیل ۔ گَٹی ۔ لکڑی کا بے سِرا فانہ جس سے دو تختے جوڑے جائیں ۔
5708.Doweledv. a.
دو تختوں کے کناروں کو جوڑنا۔ درز ملانا
Noun
گَٹی ۔ گُچھی ۔ کیل ۔ لوہے کی بے نوک کیل ۔ لوہے کی بے نوک کھونٹی ۔
n.
1. دان۔ جہیز۔ دہیز۔ ہبہ
2. استری دھن۔ مہر۔ کابین
Noun
جہیز ۔ اِستری دَھن ۔ کنیا دان ۔ مُتوفی خاوند کی جائیداد میں بیوہ کا حصّہ جو عمر بھر اس کے قبضے میں رہتی ہے ۔
Noun
مہر ۔ حق مہر ۔ مہر اس مال کا نام ہے جو عورت کو نکاح کے عوض ديا جاتا ہے
5709.Dowelingv. a.

5710.Dowelledv. a.

5711.Dowellingv. a.

5712.Dowelsv. a.

5713.Dowern.

جہیز ۔ کنیا دان ۔ فطری صلاحیت ۔ پیدائشی قابلیت ۔ خداداد صلاحیت ۔
5714.Dower, deferredمہر غير معجل ۔ مہر معجل ۔ مہر ملتويہ ۔ (وہ مہر جو طلاق يا زوجين ميں سے کسی ايک کی وفات پر قابل ہو )
5715.Dower, customaryمہر مثل ۔ مہر رواجی ۔ رشتہ دار عورتوں کے مہر کے برابر
5716.Dower, promptمہر معجل ۔ فوری ادا طلب مہر معجل کہلاتا ہے
5717.DoweressNoun
عورت جو مہر کی حقدار ہو
5718.Dowery, dowryn.
1. دان۔ جہیز۔ دہیز۔ ہبہ
2. استری دھن۔ مہر۔ کابین
Noun
جہیز ۔ اِستری دَھن ۔ کنیا دان ۔ مُتوفی خاوند کی جائیداد میں بیوہ کا حصّہ جو عمر بھر اس کے قبضے میں رہتی ہے ۔
Noun
مہر ۔ حق مہر ۔ مہر اس مال کا نام ہے جو عورت کو نکاح کے عوض ديا جاتا ہے
5719.DowitcherNoun
ساحلی پرندہ ۔ چہا اور ٹیڑی سے مِلتا جُلتا ساحلی پرندہ جس کی لمبی چونچ چہے کی مانند ہوتی ہے ۔
5720.Downadj.
1. اداس۔ دل گیر۔ دل شکستہ۔ افسردہ خاطر
2. صاف۔ ظاہر۔ صریح۔ راست۔ ٹھیک۔ اصل
3. اترتا ہوا۔ نشیب کی جانب۔ نیچے کو
v.n.
نونا۔ نیچا ہونا۔ اترنا
adv.
1. نیچے۔ تلے۔ زیر۔ تحت۔ نگوں
2. تباہی۔ آفت۔ بیکسی۔ کم بختی یا تنزل کی حالت میں
3. جھکا ہوا۔ افتادہ۔ پسرا ہوا۔ نگوں
2. ٹیپنا۔ لکھ لینا۔ قلم بند کرنا۔ ٹانکنا
3. اتارنا۔ ڈھانا۔ گرانا
prep.
n.
1. کراڑا۔ ریتیلا کنارہ
2. پہاڑ کے اوپر میدان۔ ٹانڈ
n.
رواں۔ روم۔ رونگٹا۔ پشم۔ اون
ڈاون ۔ نيچے ۔ تَلے ۔ زير ۔ تحَت ۔
Adverb
نِیچے ۔ تَلے ۔ زیر ۔ تحت ۔ نچلی طرف ۔ اُوپر سے نیچے کی طرف ۔
5721.Down at the heelsواماندہ ۔ پراگندہ و خَستہ حال ۔ غُربَت زدہ ۔
5722.Down haulNoun
بادبان کو کھینچ کر نیچے کرنے والا رَسا ۔
5723.Down throwNoun
نیچے کی طرف پھینکنے کا عمل ۔ چٹان کی تہ کے رخنے کے ایک طرف کو نیچے دب جانے کا عمل ۔ چٹان کے دھنسنے کی کیفیت ۔ نچوار ۔
5724.Down-bowNoun
تار منڈھے آلہ موسیقی بجانے میں لگائی جانے والی ضرب جس میں گز کی حرکت نیچے کی طرف یا ساز بجانے والے کی طرف ہو ۔
5725.Down-to-earthAdjective
حقیقت پسندانہ ۔ عملی ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    224    225    226    227    228    229    230    231    232    233    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.