English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    225    226    227    228    229    230    231    232    233    234    Next
5726.Buckramsn.
میان تہ ۔ کٹی ۔ کٹ
Noun
بُکرَم ۔ کَلَف دار سُوتی کَپڑا ۔
5727.Bucksn.
کپڑے دھونے پانی
n.
1. مرگ ۔ ہرن ۔ ہرنا
2. بانکا ۔ چھیلا ۔ البیلا
v.n.
کلیل کرنا ۔ کلول کرنا ۔ الول کرنا
Noun
چيتَل ۔ سانبھَر ۔ کالا ہرن
5728.BucksheeNoun
بَخشيش ۔ اِنعام ۔
5729.Buckskinn.
مرگ چھالا ۔ ہرن کی کھال
5730.Buckskinsn.
مرگ چھالا ۔ ہرن کی کھال
5731.Buckwheetn.
بڑے دانے کا گیہوں ۔ پمن گیہوں ۔ موٹا گیہوں
5732.Bucolicadj.
چروائے یا اہیروں کا گیت ۔ رتوائی
Adjective
گَوالوں يا بھيڑوں کے رَکھوالوں سے مُتَعلِق ۔
5733.Bucolicsadj.
چروائے یا اہیروں کا گیت ۔ رتوائی
Adjective
گَوالوں يا بھيڑوں کے رَکھوالوں سے مُتَعلِق ۔
5734.Budn.
کلی ۔ غنچہ ۔ شگوفہ
v.n.
کلی آنا ۔ شگوفہ آنا
v. a.
پیوند یا قلم لگانا
بڈ ۔ کلی ۔ کونپل ۔
5735.Buddedn.
کلی ۔ غنچہ ۔ شگوفہ
v.n.
کلی آنا ۔ شگوفہ آنا
v. a.
پیوند یا قلم لگانا
بڈ ۔ کلی ۔ کونپل ۔
5736.Buddhan.
گوتم بدھ
5737.BuddhaNoun
دانَش مَند ۔ گَيانی ۔ مہاتما بُدھ
5738.BuddhahoodNoun
بُدھی ۔ دانِش ۔ گَيان ۔
5739.BuddhismNoun
بُدھ مَت ۔ جِسے گوتَم بُدھ نے رِواج دِيا ۔
5740.BuddhistNoun
بُدھ مَت کا پيرو ۔
5741.BuddhisticAdjective
بُدھ مَت سے مُتَعلِق ۔
5742.BuddingNoun
ایسے خُلیات کا پیدا ہونا جو الگ ہو کر نۓ پودے کی شکل اِختیار کر لیتے ہیں ۔
n.
کلی ۔ غنچہ ۔ شگوفہ
v.n.
کلی آنا ۔ شگوفہ آنا
v. a.
پیوند یا قلم لگانا
بڈ ۔ کلی ۔ کونپل ۔
5743.BuddleNoun
چوڑی ڈھَلان والی تاند ۔
5744.BuddleiaNoun
اِستَوانی خِطّوں گَرَم علاقوں ميں اُگنے والی گھَنی بُوٹی ۔
5745.Buddy, buddieNoun
ساتھی ۔ يار ۔
5746.Budgev.n.
ہٹنا ۔ سرکنا ۔ ٹلنا ۔ ڈگنا
Noun
بھيڑ کے بچے کی کھال سے اُتاری ہُوئی اُون ۔
5747.Budgedv.n.
ہٹنا ۔ سرکنا ۔ ٹلنا ۔ ڈگنا
Noun
بھيڑ کے بچے کی کھال سے اُتاری ہُوئی اُون ۔
5748.Budgerigar, budgerigah, budgieNoun
بِجريگار ۔ آسٹريلِيا کا چھوٹا طوطا ۔
5749.Budgesv.n.
ہٹنا ۔ سرکنا ۔ ٹلنا ۔ ڈگنا
Noun
بھيڑ کے بچے کی کھال سے اُتاری ہُوئی اُون ۔
5750.Budgetn.
1. تھیلی ۔ کھیسا
2. پونجی ۔ گانٹھ ۔ گٹھڑی
3. ملک کا سالانہ تخمینہٴ حساب
Noun
میزانیہ ۔ موازنہ ۔ بجٹ ۔
Noun
ميزانِيَہ ۔ بَجَٹ ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    225    226    227    228    229    230    231    232    233    234    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.