English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 Next | ||
5726. | Collaborators | n. شریک محنت ۔ مددگار ۔ دست گیر Noun شریک۔ شریک کار۔ مدد گار۔ |
5727. | Collacteral | Latin ہم بازُو ۔ زائد ۔ ثانوی |
5728. | Collage | Noun ایک قسم کا فن آرٹ جس میں مختلف اشیا کو ترتیب دے کر ایک خوشنما طریقے سے لگایا جاتا ہے۔ |
5729. | Collagen | Adjective, Greek کولاجِن ۔ بَنڈلوں میں مُرَتَّب البومَن والا مادّہ ۔ پَروٹین ۔ جِلد ،ٹَنڈان ، لیگامِنٹ اور ہَڈّی کا ریشہ دار جُزو Noun کولیجن۔ لس زا۔ کالیجن۔ |
5730. | Collagen proline hydroxylase | خامرہ جو کہ زَخَم ٹھیک ہونے کے لیے ضَرُوری ہے اور اِس کے لیے حیاتین ج ضَرُوری ہے |
5731. | Collapse | v.n. گر کے ملنا ۔ بِھٹنا ۔ ٹکرا جانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھڑام سے گرنا n. 1. ضعف ۔ کمزوری ۔ ناتوانی ۔ نقاہت ۔ ناطاقتی 2. ہار ۔ چُوک ۔ ناکامیابی Verb گر پڑنا۔ بکھر جانا۔ ٹوٹ جانا۔ Verb دھڑام سے گرنا ۔ دفعتہ گرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ۔ Noun نَقاہَت ۔ کِسی کھوکھلے عُضو یا رَگ کا مُتاثَر ہونا ۔کِسی شَدید بیماری کے بَعد کَمزوری |
5732. | Collapsed | v.n. گر کے ملنا ۔ بِھٹنا ۔ ٹکرا جانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھڑام سے گرنا n. 1. ضعف ۔ کمزوری ۔ ناتوانی ۔ نقاہت ۔ ناطاقتی 2. ہار ۔ چُوک ۔ ناکامیابی Verb گر پڑنا۔ بکھر جانا۔ ٹوٹ جانا۔ Verb دھڑام سے گرنا ۔ دفعتہ گرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ۔ Noun نَقاہَت ۔ کِسی کھوکھلے عُضو یا رَگ کا مُتاثَر ہونا ۔کِسی شَدید بیماری کے بَعد کَمزوری |
5733. | Collapser | Noun معدوم۔ کوئی شکستہ ستارہ جو سُکڑ کر خلا میں گم ہو گیا ہو۔ |
5734. | Collapses | v.n. گر کے ملنا ۔ بِھٹنا ۔ ٹکرا جانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھڑام سے گرنا n. 1. ضعف ۔ کمزوری ۔ ناتوانی ۔ نقاہت ۔ ناطاقتی 2. ہار ۔ چُوک ۔ ناکامیابی Verb گر پڑنا۔ بکھر جانا۔ ٹوٹ جانا۔ Verb دھڑام سے گرنا ۔ دفعتہ گرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ۔ Noun نَقاہَت ۔ کِسی کھوکھلے عُضو یا رَگ کا مُتاثَر ہونا ۔کِسی شَدید بیماری کے بَعد کَمزوری |
5735. | Collapsible | Adjective قابل شکست۔ شکستنی۔ تہ ہونے والا۔ |
5736. | Collapsing | v.n. گر کے ملنا ۔ بِھٹنا ۔ ٹکرا جانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھڑام سے گرنا n. 1. ضعف ۔ کمزوری ۔ ناتوانی ۔ نقاہت ۔ ناطاقتی 2. ہار ۔ چُوک ۔ ناکامیابی Verb گر پڑنا۔ بکھر جانا۔ ٹوٹ جانا۔ Verb دھڑام سے گرنا ۔ دفعتہ گرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ۔ Noun نَقاہَت ۔ کِسی کھوکھلے عُضو یا رَگ کا مُتاثَر ہونا ۔کِسی شَدید بیماری کے بَعد کَمزوری |
5737. | Collar | n. ہنسلی (of women) گنڈا (of cattle) گریبان (neckpiece) ۔ حلقہ (of a horse) ۔ طوق (of a slave) ۔ کنٹھی ۔ پٹّا (of a dog)۔ (round the neck) 2. نکل جانا یا بھاگنا v. a. گریبان پکڑنا ۔ گردن پکڑنا ۔ گریبان میں ہاتھ ڈالنا کالر ۔ گلوبند ۔ Noun کالر۔ گردنی۔ حلقہ۔ |
5738. | Collar beam roof | Noun ایسی چھت جِس میں اے کی شکل میں شہتیر لگے ہوں ۔ |
5739. | Collar-bone | Noun گَردَن کی ہَڈّی ۔ ہَنسلی کی ہَڈّی ۔ کَلیویکَل |
5740. | Collarbone | n. ہانس ۔ ہنسلی Noun ہنسلی کی ہڈی۔ نرقوہ۔ ہانس۔ |
5741. | Collarbones | n. ہانس ۔ ہنسلی Noun ہنسلی کی ہڈی۔ نرقوہ۔ ہانس۔ |
5742. | Collard | Noun کرم کلہ۔ بند گوبھی کی ایک قسم جس کے پتّے چکنے ہوتے ہیں۔ |
5743. | Collared | n. ہنسلی (of women) گنڈا (of cattle) گریبان (neckpiece) ۔ حلقہ (of a horse) ۔ طوق (of a slave) ۔ کنٹھی ۔ پٹّا (of a dog)۔ (round the neck) 2. نکل جانا یا بھاگنا v. a. گریبان پکڑنا ۔ گردن پکڑنا ۔ گریبان میں ہاتھ ڈالنا کالر ۔ گلوبند ۔ Noun کالر۔ گردنی۔ حلقہ۔ |
5744. | Collaring | n. ہنسلی (of women) گنڈا (of cattle) گریبان (neckpiece) ۔ حلقہ (of a horse) ۔ طوق (of a slave) ۔ کنٹھی ۔ پٹّا (of a dog)۔ (round the neck) 2. نکل جانا یا بھاگنا v. a. گریبان پکڑنا ۔ گردن پکڑنا ۔ گریبان میں ہاتھ ڈالنا کالر ۔ گلوبند ۔ Noun کالر۔ گردنی۔ حلقہ۔ |
5745. | Collars | n. ہنسلی (of women) گنڈا (of cattle) گریبان (neckpiece) ۔ حلقہ (of a horse) ۔ طوق (of a slave) ۔ کنٹھی ۔ پٹّا (of a dog)۔ (round the neck) 2. نکل جانا یا بھاگنا v. a. گریبان پکڑنا ۔ گردن پکڑنا ۔ گریبان میں ہاتھ ڈالنا کالر ۔ گلوبند ۔ Noun کالر۔ گردنی۔ حلقہ۔ |
5746. | Collate | v. a. ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مطابق کرنا Verb جمع کرکے اشیا کے مابین تقابل کرنا۔ جاگیر کا عطا ہونا۔ Verb مقابلہ کرنا ۔ موازنہ کرنا ۔ |
5747. | Collated | v. a. ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مطابق کرنا Verb جمع کرکے اشیا کے مابین تقابل کرنا۔ جاگیر کا عطا ہونا۔ Verb مقابلہ کرنا ۔ موازنہ کرنا ۔ |
5748. | Collateral | adj. 1. لگے لگے ۔ پہلو بہ پہلو ۔ ہم پہلو ۔ برابر برابر 2. ایک دادا کا ۔ یک جدی Adjective پہلو بہ پہلو۔ ہم پہلو۔ متوازی۔ Adjective ہم جد ۔ ہم اصل ۔ یک جدی ۔ ملحقہ ۔ |
5749. | Collateral agreement | Adjective معاہدہ مزید ۔ حتمی معاہدہ ۔ |
5750. | Collateral assurance | Adjective مزید یقین دہانی ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.