English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    225    226    227    228    229    230    231    232    233    234    Next
5726.Mutinyingv. n.
سرکشی کرنا۔ بغاوت کرنا۔ غدر کرنا۔ غدر مچانا۔ نافرمانی کرنا
n.
غدر۔ بلوہ۔ تمرد۔ (بغاوت)
5727.Mutterv. n.
بڑبڑانا۔ بدبدانا۔ ٹرانا۔ گھڑگھڑانا۔ منہ میں بولنا
n.
بڑبڑاہٹ۔ گھنگھناہٹ (بڑبڑ)
5728.Mutteredv. n.
بڑبڑانا۔ بدبدانا۔ ٹرانا۔ گھڑگھڑانا۔ منہ میں بولنا
n.
بڑبڑاہٹ۔ گھنگھناہٹ (بڑبڑ)
5729.Mutterern.
بڑبڑیا۔ بڑبڑانے والا
5730.Mutterersn.
بڑبڑیا۔ بڑبڑانے والا
5731.Mutteringv. n.
بڑبڑانا۔ بدبدانا۔ ٹرانا۔ گھڑگھڑانا۔ منہ میں بولنا
n.
بڑبڑاہٹ۔ گھنگھناہٹ (بڑبڑ)
5732.Mutteringlyadv.
بڑبڑاتے ہوئے
5733.Muttersv. n.
بڑبڑانا۔ بدبدانا۔ ٹرانا۔ گھڑگھڑانا۔ منہ میں بولنا
n.
بڑبڑاہٹ۔ گھنگھناہٹ (بڑبڑ)
5734.Muttonn.
بھیڑ کا گوشت۔ (بکری کا گوشت)
مٹن ۔ بھيڑ بکری کا گوشت ۔
5735.Mutton.brothn.
یخنی۔ شوربہ
5736.Muttonsn.
بھیڑ کا گوشت۔ (بکری کا گوشت)
مٹن ۔ بھيڑ بکری کا گوشت ۔
n.
یخنی۔ شوربہ
5737.Mutualadj.
دو طرفی۔ جانبین کا۔ آپس کا۔ باہمی۔ طرفین کا۔ ہر دو طرف کا۔ (مشترکہ)
5738.Mutual disillusioin [ mutual loss and gain ] { al-taghhabun }Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ اَلتغَابُن ، قُرانِ پاککی چونسٹھویں [٦٤ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی نویں [ ۹ ] آیت کے مُطابق ہے۔ یہ سُورۃ پہلی صدی ھجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ بعض مکاتیبِ فکر کے مُطابق یہ ھجرت سے ذرا پہلے مکّہ مُکّرمہ میں نازل ہُوئی۔ سُورۃ ھَذا ۱۸ آیات پر مُشتمل ہے۔
5739.Mutuallyadv.
فی مابین۔ آپس میں۔ بیک دگر۔ طرفین سے۔ یاخودہا۔ دونوں طرف سے۔ (باہمی طور پر)
5740.Mutualsadj.
دو طرفی۔ جانبین کا۔ آپس کا۔ باہمی۔ طرفین کا۔ ہر دو طرف کا۔ (مشترکہ)
5741.Mutwakal ali ullahNoun, Name, Historical
متوکل علی اللہ ۸٤۷ تا ۸٦۱، دسواں عباسی خلیفہ تھا۔ اس کا دور خوشحالی اور فارغ البالی اور امن کا دور تھا، متوکل عیش و عشرت کا دلدادہ تھا ، مزھبی بحثوں کو بند کروا دیا، ترک سردار بغا کے ہاتھوں قتل ہوا،
5742.Muzaffar hussain kandhalwiNoun, Name, Islamic Law, Historical
حضرت مولانا مُظفر حُسین صاحب کاندھلوی ؒ ۔ آپ مولانا محمُود بخش صاحب کے صاحبزادےتھے۔ آپکی تاریخ پیدئیش معُلوم نہیں ۔ سلسلہءنسب شیخ قُطب شاہ جا ملتا ہے۔ حضرت شاہ مُحمد یعقُوب مہاجر مکّی کے مُرید و خلیفہ اور حضرت سیّد احمد شہیِد کے صُحبت یافتہ ہیں۔ نہایت مُنکسر المزاج تھے۔ سامانِ سفر میں لوٹا ، لُنگی ، لکڑی اور مشکیزہ ہیشہ ساتھ رکھتے۔ عربی فارسی اور اُردُو کے شاعر تھے۔ عربی اور فارسی کی ٤۰ تصانیف یادگار ہیں۔ آپ نے سات حج پیدل کئے۔ ۲۳ جمادی الثانی ۱۲۸۲ ھ کو مکّہ مُعظمہ پُہنچے تو اِسہال شُروع ہو گئے۔ مدینۃ مُنوّرہ سے ایک منزل پہلے بیمار ھو گئے۔ ۱۰۔ مُحرم الحرام ۱۲۸۳ ھ {۲۵ مئی ۱۸٦٦ صدی مسیحی} کو وفات پائی۔ حضرتِ عُثمان ؒ کے مِزار ِ مُقدّس کے قریب مدفُون ہیں۔
5743.MuzakkirNoun
حَضُور ﷺ کے ایک نام کے مُتعَلِق ۔ مُذَکِّر ۔ نَصیحَت کَرنے والے ۔ ہدایَت کَرنے والے ۔
5744.MuzammilNoun, Adjective
مُزَمِّل ۔ کپڑوں ميں لپٹنے والے ۔ کمبل اوڑھ کر عبادت کرنے والے ۔
5745.MuzariName
مُضَرِی ۔ قبيلہ مضر والے ۔ مضر حضور اقدس ﷺ کے جد اعلٰی ہيں ۔ يہ اسم مبارک اسی نسبت سے ہے ۔ يہ عرب کا معروف قبيلہ ہے جس کی طرف قريش کی نسبت ہے ۔
5746.Muzzlev. a.
1. منہ چھینکا لگانا۔ ڈھاٹھی دینا۔ (منہ بند کرنا۔ زبان بندی کرنا۔ تقریر اور تحریر کی ممانعت کرنا)
2. تھوتھنی رگڑنا۔ تھتھانا
n.
1. تھوتھنی۔ منہ
2. دہانہ۔ موہری
3. موچھینکا۔ (منہ بند)
مزل ۔ تھوتھنی
5747.Muzzledv. a.
1. منہ چھینکا لگانا۔ ڈھاٹھی دینا۔ (منہ بند کرنا۔ زبان بندی کرنا۔ تقریر اور تحریر کی ممانعت کرنا)
2. تھوتھنی رگڑنا۔ تھتھانا
n.
1. تھوتھنی۔ منہ
2. دہانہ۔ موہری
3. موچھینکا۔ (منہ بند)
مزل ۔ تھوتھنی
5748.Muzzlesv. a.
1. منہ چھینکا لگانا۔ ڈھاٹھی دینا۔ (منہ بند کرنا۔ زبان بندی کرنا۔ تقریر اور تحریر کی ممانعت کرنا)
2. تھوتھنی رگڑنا۔ تھتھانا
n.
1. تھوتھنی۔ منہ
2. دہانہ۔ موہری
3. موچھینکا۔ (منہ بند)
مزل ۔ تھوتھنی
5749.Muzzlingv. a.
1. منہ چھینکا لگانا۔ ڈھاٹھی دینا۔ (منہ بند کرنا۔ زبان بندی کرنا۔ تقریر اور تحریر کی ممانعت کرنا)
2. تھوتھنی رگڑنا۔ تھتھانا
n.
1. تھوتھنی۔ منہ
2. دہانہ۔ موہری
3. موچھینکا۔ (منہ بند)
مزل ۔ تھوتھنی
5750.Muzzyadj.
سرکش۔ مست۔ بیلا۔ مزے میں۔ (نڈھال۔ نشے میں دھت)
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    225    226    227    228    229    230    231    232    233    234    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.