English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    225    226    227    228    229    230    231    232    233    234    Next
5726.Pontificaladj.
سردار پادری کے متعلق
Adjective
پاپائی ۔ ايک بَڑا پادری ۔ پادرِيوں کی مَجلِس کا ايک رُکَن ۔ نُمائشی طَور پَر مَذہَب سے وابَستَہ ۔ غَطريسی ۔
Noun
کلِيسا کی ايک کِتاب ۔ حَضرَت عِيسٰی کی يادگاری تَقريبات اور اُن مَذہَبی رَسُومات کے لِيے جِنہيں لاٹ پادری اَدا کَرتے ہيں ۔
5727.Pontificalsadj.

5728.Pontificaten.
سردار پادری کا عہدہ۔ خلافت
Noun
پادری کا عہدہ ۔ مُدّتِ عہدہ ۔ پادری کے فَرائض اَنجام دينا ۔ نُمائيشی بَرتاو کرنا ۔ پاپائی ۔ دُعا کے موقَع پَر قائم مُقامی کرنا ۔
5729.Pontificatedn.
سردار پادری کا عہدہ۔ خلافت
Noun
پادری کا عہدہ ۔ مُدّتِ عہدہ ۔ پادری کے فَرائض اَنجام دينا ۔ نُمائيشی بَرتاو کرنا ۔ پاپائی ۔ دُعا کے موقَع پَر قائم مُقامی کرنا ۔
n.
ایک قسم کی لوہے سے منڈھی ہوئی ناؤ۔ لوہے کے پیپے۔ سفری پل کے پیپے
5730.Pontificatesn.

5731.Pontificatingn.

5732.Pontonn.
ایک قسم کی لوہے سے منڈھی ہوئی ناؤ۔ لوہے کے پیپے۔ سفری پل کے پیپے
5733.PontonierNoun
ايک سِپاہی جِس کے پاس چَپٹے پيندوں والی کشتِيوں کا چارج ہوتا ہے ۔ جو شَخص اِن کشتِيوں سے پُل بَناتا ہے ۔
5734.Pontoonn.
ایک قسم کی لوہے سے منڈھی ہوئی ناؤ۔ لوہے کے پیپے۔ سفری پل کے پیپے
5735.Pontoon bridgeNoun
جَسَّر ۔ تَرنا پُل ۔ ايک عارضی پُل ۔ پونتون پُل ۔ کَشتِيوں کا بَنا پُل ۔
5736.Pontoon, pontonNoun
تَرنا کَشتی ۔ پَيرَک تَختَہ ۔ پونتون ۔ ناو ۔ تَيرنے والی کشتی ۔ عارضی پُل بَنانے کے کام آنے والی کَشتی ۔
5737.Ponyn.
یابو۔ ٹٹو۔ ٹانگن۔ ٹایر
پونی ۔ ٹٹو ۔
Noun
ٹَٹُّو ۔ چھوٹی نَسَل کا ايک گھوڑا ۔ چودہ ہاتھ سے کم اُونچا گھوڑا ۔ چھوٹا گھوڑا ۔ چھوٹا گلاس ۔
5738.Pony expressNoun
گھُڑ ڈاک ۔ ڈاک کا چوکی بَدَل طَرِيقَہ ۔ ڈاک کا ايک نِظام ۔ ڈاک کو گھُڑ سَواروں کے زَرِيعے چوکی بَدَل طَرِيقے سے ليجايا جاتا تھا ۔
5739.Pony tailNoun
پونی ٹيل ۔ اَسپ دُم ۔ گھوڑے کی دُم کے مُشابَہ چوٹی کا اَنداز ۔ لَمبے بالوں کا ايک اَنداز ۔ ٹَٹُّو کی دُم نُما بال ۔
5740.Ponyingn.
یابو۔ ٹٹو۔ ٹانگن۔ ٹایر
پونی ۔ ٹٹو ۔
Noun
ٹَٹُّو ۔ چھوٹی نَسَل کا ايک گھوڑا ۔ چودہ ہاتھ سے کم اُونچا گھوڑا ۔ چھوٹا گھوڑا ۔ چھوٹا گلاس ۔
5741.PoodNoun
کُچھ پونڈوں کے بَرابَر رُوسی وَزَن ۔
5742.PoodleNoun
گہرے رَنگ کا گھُنگھريالے بالوں والا گھريلُو يا پالتُو کُتّا ۔
5743.PoohInterjection
اُونہہ ۔ لاحول وَلا ۔ نَفرَت يا حَقارَت کا کلمَہ اِظہار ۔
5744.Pooh , poohVerb
نَفرَت کرنا ۔ حَقارَت کرنا ۔ ناک چَڑھانا ۔ ناپسَندی کا اِظہار کرنا ۔ حقارَت سے ديکھنا ۔
5745.Pooh bahNoun
ايک ناکارہ شَخص ۔ نااہَل شَخص ۔ کوئی بھی پُر خُود غَلط فَرد ۔
5746.Pooln.
1. پوکھر۔ ٹڈاگ۔ ڈابر۔ کنڈ۔ گڑھا۔ جوہڑ۔ آبگیر۔ تالاب
2. مشترکہ سرمایہ۔ داؤ کی مجموعی رقم۔ گلہ۔ مشترکہ نافع کی تقسیم۔ مشترک ذخیرہ
v.
1. سوراخ کرنا۔ نقب لگانا
2. اکٹھا کرنا۔ جمع کرنا
پول ۔ جوہڑ ۔ چھپڑ ۔
Noun
مُرداب ۔ تَلِيا ۔ تالاب ۔ پوکھر ۔ گڑھا ۔ کھڈّا ۔ جوہَڑ ۔
5747.Pooledn.

5748.Poolingn.

5749.Poolroom, pool hall, poolhallNoun
عَمُوماً عوامی جَگہ ۔ شَرط بازی کے کارو بار کی جَگہ ۔ بِلِيئرڈ کھيلنے کی جَگہ ۔
5750.Poolsn.
1. پوکھر۔ ٹڈاگ۔ ڈابر۔ کنڈ۔ گڑھا۔ جوہڑ۔ آبگیر۔ تالاب
2. مشترکہ سرمایہ۔ داؤ کی مجموعی رقم۔ گلہ۔ مشترکہ نافع کی تقسیم۔ مشترک ذخیرہ
v.
1. سوراخ کرنا۔ نقب لگانا
2. اکٹھا کرنا۔ جمع کرنا
پول ۔ جوہڑ ۔ چھپڑ ۔
Noun
مُرداب ۔ تَلِيا ۔ تالاب ۔ پوکھر ۔ گڑھا ۔ کھڈّا ۔ جوہَڑ ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    225    226    227    228    229    230    231    232    233    234    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.