English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 Next | ||
5726. | Troublously | Adverb بے چینی سے ۔ تَکلیف کے ساتھ ۔ |
5727. | Troublousness | Noun بے چینی ۔ اِضطراب ۔ ہَنگامہ ۔ |
5728. | Trough | n. 1. ڈونگی۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کٹھوا۔ کونڈ 2. مجرء آب۔ براہ Noun حَوض ۔ ٹرَف ۔ ناند ۔ لَگَن ۔ کھُرلی ۔ کُونڈا ۔ |
5729. | Troughlike | Adjective لَگَن کی طَرح ۔ حَوض کی طَرح ۔ مَندے جیسا ۔ |
5730. | Troughs | n. 1. ڈونگی۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کٹھوا۔ کونڈ 2. مجرء آب۔ براہ Noun حَوض ۔ ٹرَف ۔ ناند ۔ لَگَن ۔ کھُرلی ۔ کُونڈا ۔ |
5731. | Trounce | v. a. سزا دینا۔ مارنا۔ پیٹنا۔ زد و کوب کرنا Verb مارنا ۔ زَدو کوب کَرنا ۔ سَزا دینا ۔ پیٹنا ۔ |
5732. | Trounced | v. a. سزا دینا۔ مارنا۔ پیٹنا۔ زد و کوب کرنا Verb مارنا ۔ زَدو کوب کَرنا ۔ سَزا دینا ۔ پیٹنا ۔ |
5733. | Trounces | v. a. سزا دینا۔ مارنا۔ پیٹنا۔ زد و کوب کرنا Verb مارنا ۔ زَدو کوب کَرنا ۔ سَزا دینا ۔ پیٹنا ۔ |
5734. | Trouncing | v. a. سزا دینا۔ مارنا۔ پیٹنا۔ زد و کوب کرنا Verb مارنا ۔ زَدو کوب کَرنا ۔ سَزا دینا ۔ پیٹنا ۔ |
5735. | Troupe | Noun طائفہ ۔ ٹولی ۔ گَشتی مَنڈلی ۔ ناچنے والوں کا طائفہ ۔ |
5736. | Trouper | Noun طائفے کا رُکَن ۔ تَجَربَہ کار اَداکار ۔ باضَمیر کارکُن ۔ |
5737. | Troupial | Noun ٹروپیئل ۔ اکٹیری خاندان کا کوئی امریکی پَرِندہ جِن میں کالے اور زَرد پَروں والے کوّے جیسے پَرِندے بھی شامِل ہیں ۔ |
5738. | Trouseau`s sing | Noun ہاتھوں اور پَیروں کی اینٹھَن ۔ ہاتھوں اور پَیروں کے مُتَعلِق |
5739. | Trouser | ٹراوزر ۔ پاجامہ ۔ |
5740. | Trousers | pl.n. پائجامہ۔ ازار۔ ستنا۔ پتلون Noun پائجامَہ ۔ پاجامَہ ۔ پَتلُون ۔ |
5741. | Trousseau | Noun جَہیز ۔ کَپڑوں کا ذَخیرہ ۔ داج ۔ لِباس ۔ |
5742. | Trout | n. گھینٹی۔ دریائی مچھلی Noun ٹراوٹ مَچھلی ۔ گھینتی مَچھلی ۔ سَرد تازہ پانیوں کی خُوردنی مَچھلی ۔ |
5743. | Troutperch | Noun ٹراوٹ پَرچ ۔ جَنُوبی امریکا کے سَرد تَرین تازہ پانیوں میں پائی جانے والی چھوٹی مَچھلیوں کی ایک قِسم ۔ |
5744. | Trouts | n. گھینٹی۔ دریائی مچھلی Noun ٹراوٹ مَچھلی ۔ گھینتی مَچھلی ۔ سَرد تازہ پانیوں کی خُوردنی مَچھلی ۔ |
5745. | Trouvere | Noun شَمالی فرانس کے بیانیہ شاعروں کا طَبقَہ ۔ |
5746. | Trove | Noun قیمتی دَریافت ۔ |
5747. | Trover | n. دعویٰ اس مال کا جو غیر شخص مالک کو نہ دے Noun دعویٰ جائیدادِ مَنقُولَہ ۔ حَصُولِ جائیدادِ مَنقُولَہ ۔ |
5748. | Trow | Verb خیال کَرنا ۔ فَرض کَر لینا ۔ |
5749. | Trowel | n. کرنی۔ سرمئی Noun کُرنی ۔ کَرَنڈی ۔ سُر مئی ۔ چھوٹا سا مَسطَح اوزار جِس سے مُعمار گارا یا چُونا پھیلانے کا کام لیتا ہے ۔ مالَج ۔ مالی کا کھُرپا ۔ |
5750. | Troweled | n. کرنی۔ سرمئی Noun کُرنی ۔ کَرَنڈی ۔ سُر مئی ۔ چھوٹا سا مَسطَح اوزار جِس سے مُعمار گارا یا چُونا پھیلانے کا کام لیتا ہے ۔ مالَج ۔ مالی کا کھُرپا ۔ n. چاندی سونا تولنے کے باٹ۔ سناری۔ بٹکھرا Adjective تَروا ۔ ٹراۓ وَزَن سے مُتعَلّق ۔ سُناری بَٹکھَرا ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.