English to Urdu Translation
ac found in 793 words & 32 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next | ||
576. | Acrimoniously | Adverb بَد خُلقی کے ساتھ ۔ |
577. | Acrimoniousness | Noun بَد خُلقی ۔ کَڑواہَٹ ۔ |
578. | Acrimony | n. Noun بَد خُلقی ۔ تُند خوئی ۔کھُردرا پَن ۔ تيز مِزاجی ۔ |
579. | Acritical | Adjective (طِب) بے خَطَر ۔ جِس ميں کِسی بُحران کا انديشَہ نَہ ہو ۔ |
580. | Acro | Adjective بُلند ترین ، اِنتہائی سِرے پَر ۔ |
581. | Acroarthiritis | ایکر آرتھریٹس ۔ ہاتھ پاوں کے جوڑوں پر ورم ہونا یا سُوج جانا |
582. | Acroarthritis | Greek ہاتھ پاوں کے جوڑوں پر ورم ہونا ۔ اِن کا سُوج جانا |
583. | Acrobat | n. نٹ ۔ (شعبدہ باز ۔ قلا باز ۔ گرگٹ) Noun بازی گَر ۔ قَلاباز ۔ نَٹ ۔ جُست بازی ، قَلابازی کَرنے والا ۔ |
584. | Acrobatic | Adjective بازيگَرانَہ ۔ شُعبدَہ بازانَہ ۔ |
585. | Acrobatics | Noun بازی گَر ۔ جَمناسٹِک کا کھيل ۔ جِسمانی چابُکدَستی کے کھيل ۔ |
586. | Acrobats | n. نٹ ۔ (شعبدہ باز ۔ قلا باز ۔ گرگٹ) Noun بازی گَر ۔ قَلاباز ۔ نَٹ ۔ جُست بازی ، قَلابازی کَرنے والا ۔ |
587. | Acrocephalia | Noun, Adjective نوک سَری ۔ سَنکھ ایسے سَر والا ۔ ایک پَیدائشی نُقص جِس میں سَر کا اُوپری حِصَّہ کا نوکیلا ہونا |
588. | Acrocyanosis | سَرزراق ۔ سَردی سے ہاتھ پاوں کا سرد ہو جانا ۔ ایڑھیوں کا پھَٹنا ۔ سَردی سے ہاتھ پاوں کا نیلا پَڑ جانا |
589. | Acrodont, | Adjective بے جَڑ کے ايسے دانت رَکھنے والا جو بالائی اور زيريں جَبڑوں کے اُبھار سے جُڑے ہوتے ہيں ۔ ايسے دانتوں والا کوئی جانوَر ۔ |
590. | Acrodynia | ایکروڈائنیا ۔ ہاتھ پاوں کا دَرد سے سُرخ ہو جانا |
591. | Acrogan | Noun سَرنَمُوئی ۔ ايسے پودے ، کائی اسپ دُم ۔ |
592. | Acrogenous | Adjective سَر نَمُو ۔ پھُنگل کی جانِب سے پھيلنے والا جيسے فَرن کا دَرَخَت ۔ |
593. | Acrolein | Noun (کيمِيا) ايکرولين ۔ اُڑ جانے والا سَيال ايلڈی ہائيڈ ۔ |
594. | Acrolith | Noun سَنگ سِرا ۔ مُجَسمَہ ۔ |
595. | Acrolithic | Adjective سَنگ سِرا سے مُتَعلِق ۔ |
596. | Acromegalic | Noun, Adjective کَبرُالجَوارحی ، مَذکُورَہ بيماری کا شِکار يا اِس بيماری سے مُتَعلِق ۔ |
597. | Acromegaly | ایکرومیگالے ۔ کِسی بالِغ میں ہاتھ اور پاوں اور چہرے کی ہڈیوں کا نارمَل سے زیادہ بَڑھ جانا ۔ رطُوبتوں کے اخراج میں زیادتی کی وجہ سے ہڈیوں کا بَڑھ جانا ۔ Noun کَبرالجَوارِح ۔ شاذ ہونے والی غُدُودی بيماری ۔ |
598. | Acromicria | بونا پن ۔ صَغَر الجوارح ۔ بَلغمی فعل کی خرابی ۔ خُون میں شَکَّر کی کمی ۔ پَٹھوں کی کمزوری ۔ خُون کی کمی |
599. | Acromioclavicular | سکیپُولا اور کلیویکل کے ایکرومِئن پروسیس سے مُتعَلِق |
600. | Acromion | نوک شانہ ۔ اخرمہ ۔ کَندھے کا اُبھار ۔ شانے کی ہڈی کا اُونچا حِصّہ Noun (تَشريحُ الاعضا) اخُرمَہ ۔ نوکِ شانَہ ۔ کَندھے کی ہَڈی کا باہِر کی جانِب ابھار ۔ |
ac found in 793 words & 32 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.