English to Urdu Translation

ad found in 601 words & 25 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    Next
576.Adviser, advisorNoun
نَصيحَت کَرنے والا ۔ مَشير ۔ صَلاح کار ۔
577.Adviser, tecdnicalمشیر فنی ۔
578.Advisersn.
منتری ۔ اپدیشی ۔ صلاح کار ۔ صلاح دینے والا ۔ مشیر ۔ ناصح
Noun
مشیر ۔ صلاح کار ۔
579.Advisesv. a.
1. سمجھانا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا ۔ مشورہ دینا
2. سماچار بھیجنا ۔ اطلاع کرنا ۔ خبر دینا
Verb
صلاح دینا۔ مشورہ دینا ۔
Verb
کِسی کو مَشوَرَہ دينا ۔ اِطلاع دينا ۔ آگاہ کَرنا ۔
580.Advisingv. a.
1. سمجھانا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا ۔ مشورہ دینا
2. سماچار بھیجنا ۔ اطلاع کرنا ۔ خبر دینا
Verb
صلاح دینا۔ مشورہ دینا ۔
Verb
کِسی کو مَشوَرَہ دينا ۔ اِطلاع دينا ۔ آگاہ کَرنا ۔
581.AdvisoryAdjective
جِسے مَشوَرَہ دينے کا اِختِيار ہو ۔ نَصيحَت آميز ۔
582.Advisory councilمشاوراتی کونسل ۔
583.Advisory jurisdictionمشاوراتی اختیار سماعت ۔
584.Advocaciesn.
جواب دہی ۔ سوال و جواب ۔ وکالت
وکالت ۔ حمایت ۔ تائید ۔ ساتھ دینا ۔ مدد کرنا ۔
Noun
وَکالَت ۔ کِسی کے حَق ميں اِستَدلال ۔ حِمايَت ۔ طَرَف داری ۔
585.Advocacyn.
جواب دہی ۔ سوال و جواب ۔ وکالت
وکالت ۔ حمایت ۔ تائید ۔ ساتھ دینا ۔ مدد کرنا ۔
Noun
وَکالَت ۔ کِسی کے حَق ميں اِستَدلال ۔ حِمايَت ۔ طَرَف داری ۔
586.Advocatev. a.
سوال و جواب کرنا ۔ وکالت کرنا
n.
مختار ۔ وکیل
عيب جو ، نکتہ چيں ۔
Noun
وکیل ۔ مندوب ۔
Noun
وَکيل ۔ پيروکار ۔ کِسی بات کے حَق ميں وَکالَت کَرنے والا ۔
587.Advocate, publicپبلک کی نمائندگی کرنے والا وکیل ۔
588.Advocatedv. a.
سوال و جواب کرنا ۔ وکالت کرنا
n.
مختار ۔ وکیل
عيب جو ، نکتہ چيں ۔
Noun
وکیل ۔ مندوب ۔
Noun
وَکيل ۔ پيروکار ۔ کِسی بات کے حَق ميں وَکالَت کَرنے والا ۔
589.Advocatesv. a.
سوال و جواب کرنا ۔ وکالت کرنا
n.
مختار ۔ وکیل
عيب جو ، نکتہ چيں ۔
Noun
وکیل ۔ مندوب ۔
Noun
وَکيل ۔ پيروکار ۔ کِسی بات کے حَق ميں وَکالَت کَرنے والا ۔
590.Advocatingv. a.
سوال و جواب کرنا ۔ وکالت کرنا
n.
مختار ۔ وکیل
عيب جو ، نکتہ چيں ۔
Noun
وکیل ۔ مندوب ۔
Noun
وَکيل ۔ پيروکار ۔ کِسی بات کے حَق ميں وَکالَت کَرنے والا ۔
591.AdvocationNoun
وَکالَت ۔ حِمايَت ۔ کِسی کی حِمايَت ميں بولنے کا عمَل ۔
592.AdwomanNoun
اِشتَہار والی ۔
593.AdynamiaNoun
کَمزوری ۔ ضَعف ۔ ناتَوانی ۔ قُوَتِ حَيات کی کَمی ۔
594.AdynamicAdjective
کَمزور ۔ ناتَواں ۔ ضَعيف ۔
595.AdytumNoun
زَيارَت گاہ خاص ۔ ذاتی کَمرَہ ۔ حَرَم ۔ خَلوَت گاہ مُقَدَّس ۔
596.Adz, adzeNoun
تيشَہ ۔ کُلہاڑی کی طَرَز کا عمارتی لَکڑی کی سَطَح کو تَراشنے والا اوزار ۔
597.Adzen.
بسولا ۔ کلہاڑی ۔ تیشہ
ايڈز ۔ بسولہ ۔
Noun
تیشہ یا بسولا جِس کا پھل اندر کی طرف پھیلا ہوا ہو اِسے کشتیوں وغیرہ کی تیاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
598.Adzedn.
بسولا ۔ کلہاڑی ۔ تیشہ
ايڈز ۔ بسولہ ۔
Noun
تیشہ یا بسولا جِس کا پھل اندر کی طرف پھیلا ہوا ہو اِسے کشتیوں وغیرہ کی تیاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
599.Adzesn.
بسولا ۔ کلہاڑی ۔ تیشہ
ايڈز ۔ بسولہ ۔
Noun
تیشہ یا بسولا جِس کا پھل اندر کی طرف پھیلا ہوا ہو اِسے کشتیوں وغیرہ کی تیاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
600.Adzingn.
بسولا ۔ کلہاڑی ۔ تیشہ
ايڈز ۔ بسولہ ۔
Noun
تیشہ یا بسولا جِس کا پھل اندر کی طرف پھیلا ہوا ہو اِسے کشتیوں وغیرہ کی تیاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
ad found in 601 words & 25 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.