English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
576.Annunciatorn.
معلن ۔ مشتہر ۔ اطلاع دینے والا ۔ مخبر ۔ بشیر ۔ مبشر
Noun
مُبَشِّر ۔ اعلان کَرنے والا ۔ بَرقی مَظہَر ۔ مُشتَہِر ۔ مُعَلِّن ۔
577.Annusسال ۔ ایک سال ۔
578.Anociassociation, anociationNoun
نا دَرد پَذيری ۔
579.Anoden.
مثبت قطب (برقیات)
Noun
برق پاشیدگی میں مُثبت برقیرہ ۔ کِسی ریڈیو والو کے دُوسرے آلے کی مُثبت پلیٹ ۔
Noun
مَشبيرَہ ۔ زہَر بَرقيرَہ ۔ اينوڈ ۔ کِسی بيٹری یا خَلا زَدَہ ٹِیوب کا بَرقيرَہ ۔
580.Anode loadNoun
مزاحمت ۔ اِسی طرح کا کوئی برقی حِصّہ جو کِسی ریڈیو والو کے اینوڈ سرکٹ میں داخِل کیا جاۓ ۔
581.Anodesn.
مثبت قطب (برقیات)
Noun
برق پاشیدگی میں مُثبت برقیرہ ۔ کِسی ریڈیو والو کے دُوسرے آلے کی مُثبت پلیٹ ۔
Noun
مَشبيرَہ ۔ زہَر بَرقيرَہ ۔ اينوڈ ۔ کِسی بيٹری یا خَلا زَدَہ ٹِیوب کا بَرقيرَہ ۔
582.AnodiseNoun
برق پاشیدگی کے ذریعہ المونیم پر المونیم آکسائیڈ کی تہ چڑھانا ۔
583.AnodizeVerb
مَشبيرانا ۔ استَر کاری کَرنا ۔
584.Anodynen.
پیڑ ہرن ۔ اوکھد ۔ تسکین بخش دوا ۔ مسکن دوا
Greek
دَرد رُبا ۔ مَسکَن دَوا ۔ جِس سے دَرد کو آرام آئے
Noun
درد رُبا ۔ دوا جو سکُون دے ۔ درد کم کرے ۔
Noun
دَرد رُبا ۔ دَرد دُور کَرنے والی دَوا ۔ مُسکِّن دَوا ۔ سُکُون بَخش ۔
585.Anodynesn.

586.AnogenitalGreek, Latin
مُبَرَّزی ۔ مقَعدی ۔ تولیدی ۔ مقَعد اور تولیدی حِصّے کے مُتعَلِق
587.Anointv. a.
1. تیل چپڑنا ۔ لگانا ۔ ڈالنا یا ملنا
2. راج تلک کرنا ۔ تیل بان کرنا (دولھا کو)
Verb
چُپَڑنا ۔ تيل ڈالنا ۔ تيل سے تَر کَرنا ۔ مالِش کَرنا ۔
588.Anointedp.adj.
راج تلک ہوا
v. a.
1. تیل چپڑنا ۔ لگانا ۔ ڈالنا یا ملنا
2. راج تلک کرنا ۔ تیل بان کرنا (دولھا کو)
Verb
چُپَڑنا ۔ تيل ڈالنا ۔ تيل سے تَر کَرنا ۔ مالِش کَرنا ۔
589.AnointerNoun
تَدہين کار ۔ تيل ڈالنے یا چُپَڑنے والا ۔ نَزَر گُزار ۔
590.Anointingv. a.
1. تیل چپڑنا ۔ لگانا ۔ ڈالنا یا ملنا
2. راج تلک کرنا ۔ تیل بان کرنا (دولھا کو)
Verb
چُپَڑنا ۔ تيل ڈالنا ۔ تيل سے تَر کَرنا ۔ مالِش کَرنا ۔
591.Anointsv. a.
1. تیل چپڑنا ۔ لگانا ۔ ڈالنا یا ملنا
2. راج تلک کرنا ۔ تیل بان کرنا (دولھا کو)
Verb
چُپَڑنا ۔ تيل ڈالنا ۔ تيل سے تَر کَرنا ۔ مالِش کَرنا ۔
592.Anomaliesn.
بے ضابطگی ۔ خلاف سرشتگی ۔ ان ریب
Greek
خلاف قاعِدگی ۔ وہ جو غَیر مَعمُولی ہو یا مَعمُول سے ہَٹ کر ہو
Noun
بے قائدگی ۔ عام قائدے سے اِنحَراف ۔ خِلافِ قائدَہ ۔ کوئی غَير طَبعی چيز ۔
593.AnomalisticAdjective
بے قائدگی سے مُتعلِق ۔
594.Anomalistic yearNoun
سالِ شَمسی آوجی ۔ زَمين کی سُورَج کے گِرد ايک مُکَمَل گَردِش جو ۱۹۰۰ء ميں ۳٦۵ دِن ٦ گھَنٹے ۱۳ مِنَٹ اور ۵۳ سيکِنڈ تھی ، اور اِس میں ۲٦ سيکِنڈ فی صَد سال کی شَرَح سے اِضافَہ ہو رہا ہے ۔
595.Anomalousadj.
خلاف قاعدہ یا ضابطہ ۔ ان ریت ۔ کریت
Noun, Adjective
بے قائدہ ۔ خلاف قیاس ۔ خلاف ورزی ۔
Adjective
بے قائدَہ ۔ خِلافِ مَعمُول ۔ عام اصُول ۔ طَريقے يا روش سے ہَٹا ہُوا ۔ اِختِلافِ قائدَہ ۔
596.AnomalouslyAdverb
بے قائدگی سے ۔ انوکھے پَن سے ۔
597.AnomalousnessNoun
بے قائدگی ۔ انوکھا پَن ۔ غير طَبعی صُورَت ۔
598.Anomalyn.
بے ضابطگی ۔ خلاف سرشتگی ۔ ان ریب
Greek
خلاف قاعِدگی ۔ وہ جو غَیر مَعمُولی ہو یا مَعمُول سے ہَٹ کر ہو
Noun
بے قائدگی ۔ عام قائدے سے اِنحَراف ۔ خِلافِ قائدَہ ۔ کوئی غَير طَبعی چيز ۔
599.AnomiaGreek
نام فَراموشی ۔ اشیا یا اشخاص کا نام لینے کی نا قابلیت
600.Anomie, anomyNoun
(عُمرانِيات) عدم رَسمِيَت ۔ دَستُور فَراموشی ۔ لاقانُونِيَت۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.