English to Urdu Translation
| bi found in 675 words & 27 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next | ||
| 576. | Bisection | n. سمبھاگ ۔ دو برابر کے ٹکڑے ۔ دو قطعہ ۔ دو حصے ۔ آدھم اُود ۔ نصفا نصفی Noun عملِ تَنصيف ۔ |
| 577. | Bisections | n. سمبھاگ ۔ دو برابر کے ٹکڑے ۔ دو قطعہ ۔ دو حصے ۔ آدھم اُود ۔ نصفا نصفی Noun عملِ تَنصيف ۔ |
| 578. | Bisector | n. خط تنصیف ۔ ناصف Noun (جِيُوميٹری) ادھواڑ ۔ خَطِ تَنصيف ۔ |
| 579. | Bisectors | n. خط تنصیف ۔ ناصف Noun (جِيُوميٹری) ادھواڑ ۔ خَطِ تَنصيف ۔ |
| 580. | Bisects | v. دو ٹوک کرنا ۔ سمبھاگ کرنا ۔ دو برابر ٹکڑے کرنا ۔ دو حصے کرنا ۔ آدھم اُود کرنا ۔ بیچ میں سے کاٹنا Verb تَنصيف کَرنا ۔ دو حِصوں ميں تَقسيم کَرنا ۔ |
| 581. | Biserial | adj. دو سلسلوں کا ۔ دوہرا ۔ سلسلے وار |
| 582. | Biserrate | Adjective دو دَنتيلا ۔ دوہرا آرا ۔ |
| 583. | Bisexual | adj. نر مادہ ملے ہوئے Noun دو جِنسہ ۔ ایسے پودے اور ادنی حیوانات جِن میں نر اور مادہ تولیدی اعضا ایک ساتھ موجُود ہوتے ہیں ۔ Noun, Adjective دو زوجیہ ۔ دو نَسلا ۔ دونوں جِنسی خَصُوصیات رَکھنا |
| 584. | Bisexuals | adj. نر مادہ ملے ہوئے Noun دو جِنسہ ۔ ایسے پودے اور ادنی حیوانات جِن میں نر اور مادہ تولیدی اعضا ایک ساتھ موجُود ہوتے ہیں ۔ Noun, Adjective دو زوجیہ ۔ دو نَسلا ۔ دونوں جِنسی خَصُوصیات رَکھنا |
| 585. | Bisfer | آبلہ ۔ پھَپھولا ۔ چھالا ۔ ڈَرمَس کی ایپی ڈَرمَس سے علیحدَگی |
| 586. | Bishop | n. 1. بڑا لاٹھ پادری 2. شطرنجی مہرہ ۔ رُخ بشپ ۔ فيلہ |
| 587. | Bishoped | n. 1. بڑا لاٹھ پادری 2. شطرنجی مہرہ ۔ رُخ بشپ ۔ فيلہ |
| 588. | Bishoping | n. 1. بڑا لاٹھ پادری 2. شطرنجی مہرہ ۔ رُخ بشپ ۔ فيلہ |
| 589. | Bishops | n. 1. بڑا لاٹھ پادری 2. شطرنجی مہرہ ۔ رُخ بشپ ۔ فيلہ |
| 590. | Bismillah | Noun بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے ۔ |
| 591. | Bismuth | n. پھول ۔ پھول کانسی Noun پھُول کانسی ۔ بِسمَت ۔ ایک خاکَستَری دھات ۔ |
| 592. | Bismuth meal | Noun بسمتھ نمکیات جِنھیں خوراک میں مِلایا جاتا ہے ۔ |
| 593. | Bismuths | n. پھول ۔ پھول کانسی Noun پھُول کانسی ۔ بِسمَت ۔ ایک خاکَستَری دھات ۔ |
| 594. | Bisque | Noun بِسک ۔ يَخنی ۔ مَکھَن مِلا ٹماٹر يا ناگدُون کا سُوپ ۔ |
| 595. | Bissextile | n. سال کبیسہ ۔ برکھ ادھک Adjective لِیپ کا سال۔ سالِ کَبيسَہ ۔ لوند کا سال ۔ |
| 596. | Bistable | Adjective ذو اُستَوار ۔ |
| 597. | Bister copper | Noun آبلَئی تانبا ۔ |
| 598. | Bister, bistre | Noun بِسٹَر ۔ کاجَل يا کالَک سے بَناہُوا گہرا بھُورا رَنگ ۔ کاجَل کی رَنگَت ۔ |
| 599. | Bistort, snakeweed | Noun دو پيچَہ ۔ انجبار ۔ |
| 600. | Bistoury | French, L. Quod Vide نَشتَر ۔ ایک طویل یا لَمبا تَنگ چاقُو جو سیدھا یا خَمیدہ ہوتا ہے جو سوراخ میں کاٹنے کے کام آتا ہے Noun نَشتَر ۔ چھوٹا چاقُو ۔ |
| bi found in 675 words & 27 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.