English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
576.Colitisقولون کا ورم۔ التہاب قولون۔ سوزِش قولون۔
Noun
وَرمِ قولون ۔ قولون کی سوزِش
ورم قولون ۔ اماس رودھ ۔ قولنج کی سُوجن ۔

577.Collaboratev.
ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا
Verb, Idiom
ساتھ مل کر کام کرنا ۔ اشتراک میں کام کرنا ۔ تعاون ہونا ۔
Noun
ساتھ مل کر کام کرنا۔ ساتھ محنت کرنا۔ ہم کاری کرنا۔
578.Collaboratedv.
ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا
Verb, Idiom
ساتھ مل کر کام کرنا ۔ اشتراک میں کام کرنا ۔ تعاون ہونا ۔
Noun
ساتھ مل کر کام کرنا۔ ساتھ محنت کرنا۔ ہم کاری کرنا۔
579.Collaboratesv.
ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا
Verb, Idiom
ساتھ مل کر کام کرنا ۔ اشتراک میں کام کرنا ۔ تعاون ہونا ۔
Noun
ساتھ مل کر کام کرنا۔ ساتھ محنت کرنا۔ ہم کاری کرنا۔
580.Collaboratingv.
ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا
Verb, Idiom
ساتھ مل کر کام کرنا ۔ اشتراک میں کام کرنا ۔ تعاون ہونا ۔
Noun
ساتھ مل کر کام کرنا۔ ساتھ محنت کرنا۔ ہم کاری کرنا۔
581.Collaborationn.
ہم کاری ۔رفاقت ۔ شرکت محنت ۔ ہاتھ بٹائی ۔ شرکت کار
Verb
تعاون ۔ اشتراک ۔
Noun
شرکت کار۔ رفاقت۔ ہم کاری۔
582.CollaborationismNoun
وطن دشمن سرگرمیوں میں دشمن سے تعاون۔
583.CollaborationistNoun
دشمن سے تعاون کرنے والا۔ ہم کار۔ معاونت پسند۔
584.Collaborationsn.
ہم کاری ۔رفاقت ۔ شرکت محنت ۔ ہاتھ بٹائی ۔ شرکت کار
Verb
تعاون ۔ اشتراک ۔
Noun
شرکت کار۔ رفاقت۔ ہم کاری۔
585.Collaboratorn.
شریک محنت ۔ مددگار ۔ دست گیر
Noun
شریک۔ شریک کار۔ مدد گار۔
586.Collaboratorsn.
شریک محنت ۔ مددگار ۔ دست گیر
Noun
شریک۔ شریک کار۔ مدد گار۔
587.CollacteralLatin
ہم بازُو ۔ زائد ۔ ثانوی
588.CollageNoun
ایک قسم کا فن آرٹ جس میں مختلف اشیا کو ترتیب دے کر ایک خوشنما طریقے سے لگایا جاتا ہے۔
589.CollagenAdjective, Greek
کولاجِن ۔ بَنڈلوں میں مُرَتَّب البومَن والا مادّہ ۔ پَروٹین ۔ جِلد ،ٹَنڈان ، لیگامِنٹ اور ہَڈّی کا ریشہ دار جُزو
Noun
کولیجن۔ لس زا۔ کالیجن۔
590.Collagen proline hydroxylaseخامرہ جو کہ زَخَم ٹھیک ہونے کے لیے ضَرُوری ہے اور اِس کے لیے حیاتین ج ضَرُوری ہے
591.Collapsev.n.
گر کے ملنا ۔ بِھٹنا ۔ ٹکرا جانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھڑام سے گرنا
n.
1. ضعف ۔ کمزوری ۔ ناتوانی ۔ نقاہت ۔ ناطاقتی
2. ہار ۔ چُوک ۔ ناکامیابی
Verb
گر پڑنا۔ بکھر جانا۔ ٹوٹ جانا۔
Verb
دھڑام سے گرنا ۔ دفعتہ گرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ۔
Noun
نَقاہَت ۔ کِسی کھوکھلے عُضو یا رَگ کا مُتاثَر ہونا ۔کِسی شَدید بیماری کے بَعد کَمزوری
592.Collapsedv.n.

593.CollapserNoun
معدوم۔ کوئی شکستہ ستارہ جو سُکڑ کر خلا میں گم ہو گیا ہو۔
594.Collapsesv.n.
گر کے ملنا ۔ بِھٹنا ۔ ٹکرا جانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھڑام سے گرنا
n.
1. ضعف ۔ کمزوری ۔ ناتوانی ۔ نقاہت ۔ ناطاقتی
2. ہار ۔ چُوک ۔ ناکامیابی
Verb
گر پڑنا۔ بکھر جانا۔ ٹوٹ جانا۔
Verb
دھڑام سے گرنا ۔ دفعتہ گرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ۔
Noun
نَقاہَت ۔ کِسی کھوکھلے عُضو یا رَگ کا مُتاثَر ہونا ۔کِسی شَدید بیماری کے بَعد کَمزوری
595.CollapsibleAdjective
قابل شکست۔ شکستنی۔ تہ ہونے والا۔
596.Collapsingv.n.
گر کے ملنا ۔ بِھٹنا ۔ ٹکرا جانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھڑام سے گرنا
n.
1. ضعف ۔ کمزوری ۔ ناتوانی ۔ نقاہت ۔ ناطاقتی
2. ہار ۔ چُوک ۔ ناکامیابی
Verb
گر پڑنا۔ بکھر جانا۔ ٹوٹ جانا۔
Verb
دھڑام سے گرنا ۔ دفعتہ گرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ۔
Noun
نَقاہَت ۔ کِسی کھوکھلے عُضو یا رَگ کا مُتاثَر ہونا ۔کِسی شَدید بیماری کے بَعد کَمزوری
597.Collarn.
ہنسلی (of women) گنڈا (of cattle) گریبان (neckpiece) ۔ حلقہ (of a horse) ۔ طوق (of a slave) ۔ کنٹھی ۔ پٹّا (of a dog)۔ (round the neck)
2. نکل جانا یا بھاگنا
v. a.
گریبان پکڑنا ۔ گردن پکڑنا ۔ گریبان میں ہاتھ ڈالنا
کالر ۔ گلوبند ۔
Noun
کالر۔ گردنی۔ حلقہ۔
598.Collar beam roofNoun
ایسی چھت جِس میں اے کی شکل میں شہتیر لگے ہوں ۔
599.Collar-boneNoun
گَردَن کی ہَڈّی ۔ ہَنسلی کی ہَڈّی ۔ کَلیویکَل
600.Collarbonen.
ہانس ۔ ہنسلی
Noun
ہنسلی کی ہڈی۔ نرقوہ۔ ہانس۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.