English to Urdu Translation

cr found in 943 words & 38 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
576.Cropsickadj.
ادھک بھوجن روگی۔ بیمار جو زیادہ کھانے پینے سے ہو
577.CroquetNoun
گیند بازی ۔ کروکے ۔ ایک قِسم کا کھیل جو لان میں کھیلتے ہیں ۔ اِس کھیل میں موگری سے لَکڑی کی گیندیں وِکٹوں میں مارتے ہیں ۔
578.CroquetteNoun
گولی کے کَبَاب ۔ کوفتے ۔ ایک قِسم کے کوفتے یا کَبَاب ۔
579.CroquignoleNoun
بالوں کا ایک خاص فیشن ۔ گھُونگر بنانے والے چھلّوں کی طرح کے بال ۔
580.CroquisNoun
اِبتدائی کام ۔ نامُکَمَل کام ۔ موٹا کام ۔
581.Croren.
کروڑ ۔ سو لاکھ
582.Crosiern.
بڑے لاٹ پادری کا عصا
Noun
عصاۓ اُسقُف ۔ جو گڈریے کے ڈنڈے کی طرح ایک طرف سے مُڑا ہُوا ہوتا ہے ۔ پودے میں نیا نِکلا ہُوا ورق نُما خَمیدہ عُضو ۔ تَرشُول ۔ خَرطُونی ۔ پیچوانہ ۔
583.Crosiersn.
بڑے لاٹ پادری کا عصا
Noun
عصاۓ اُسقُف ۔ جو گڈریے کے ڈنڈے کی طرح ایک طرف سے مُڑا ہُوا ہوتا ہے ۔ پودے میں نیا نِکلا ہُوا ورق نُما خَمیدہ عُضو ۔ تَرشُول ۔ خَرطُونی ۔ پیچوانہ ۔
584.Crossn.
1. سولی ۔ چلیپا۔ چوپارا۔ صلیب۔ قینچی۔پھانسی
2. بپتا۔ دکھ۔ سنکٹ۔ بلا۔ آفت۔ مصیبت۔ حادثہ۔ قباحت۔ تکلیف۔ اذیت۔ کسالا۔ کشٹ
3. آڑا نشان۔ ستیا
4. عیسائی مذہب کا نشان۔ صلیب
5. عیسائی مذہب۔ عقیدہٴ دین عیسوی۔ نصاریٰ
6. آڑے نشان کا یا اس روپ کا مقبرہ (+)
7. صلیب دار سکہ۔ سکہٴ صلیبی
8. ناپنے کا آلہ
9. دو نسلوں کا میل۔ دو نسلا پن۔ دوغلاپن ۔ پیوند۔ جوڑ
adj.
1. آڑا۔ ترچھا۔ بانکا
2. اُلٹا۔ اوندھا۔ برعکس۔ ناساز۔ مخالف۔ ان میل
3. ہٹی۔ سرکش۔ مچلا۔ ضدی۔ مگرا
4. چڑچڑا۔ کڑوا۔ تلخ۔ بدمزاج۔ چڑاندا۔ تنک مزاج۔ رونکھا
5. ابھاگی۔ بدبخت۔ کمبخت۔ بدنصیب۔ نیست۔ منحوس
v. a.
1. آڑا یا ترچھا ڈالنا
2. کاٹنا۔ قلم پھیرنا۔ قلم کھینچنا
3. کاٹنا۔ چھیکنا۔ قلم کھینچنا یا پھیرنا۔ لکیر کھینچنا
4. صلیب کا نشان بنانا۔ ستیا کاڑھنا
5. پار جانا۔ اُترنا۔اُلانگنا۔ لانگھنا۔ عبور کرنا
6. دونسلا کرنا۔ دوغلا کرنا۔ جام ملانا۔ نسل ملانا۔ پیوند دینا
7. آڑ کرنا۔ خلاف کرنا۔ کاٹنا۔ چھیکنا۔ توڑ کرنا۔ برتھا کرنا۔ اکارت کرنا۔ مزاحمت کرنا۔ مانع ہونا
Verb
پر لکير کھينچنا ۔ عيسائی مَذہب کا نشان ۔ ختم کرنا ۔ کاٹ دينا ۔ قلمزن کرنا ۔ منسوخ کرنا
Noun
چلیپا ۔ صلیب ۔ مُجرموں کو موت کے گھاٹ اُتارا جانے والا آلہ ۔ عیسائی مذہب کا نِشان ۔ عصاۓ صلیبی ۔ رُکاوٹ ۔ دوغلا ۔ آمیزش ۔
585.Cross actionجوابی مقدمہ ۔ ،قابِل نالش
586.Cross appealمرافعہ مقابل ۔ جوابی اپيل
587.Cross bunNoun
صلیبی بَند ۔ صلیبی کُلچہ ۔ گَرَم بَند یا نان جِس پَر صلیب کا نِشان بنا ہو ۔
588.Cross claimجوابی دعویٰ ۔ مقابل دعویٰ ۔
589.Cross decreeجوابی ڈگری ۔ مقابل ڈگری
590.Cross dressVerb
مَعکُوس لِباس پہننا ۔ مُتضَاد لِباس پہننا ۔ صَنفِ مُخالِف کا مَروَجہ لِباس پہننا ۔
591.Cross ed chequeخط کشيدہ چيک ۔ کسی کمپنی يا فرد کے نام سے کاٹا گيا چيک
592.Cross examinVerb
جرح کرنا ۔ بحث کرنا ۔
593.Cross fireNoun
تِرچھا فائر ۔ آڑا فائر ۔ آڑی باڑھ ۔ سخَت اِلفاظ کا تبادلہ ۔ تُرکی بہ تُرکی جواب ۔
594.Cross hairNoun
تَصلیبی خَط ۔ سنگ مُردہ پَر کھینچا ہُوا باریک خَط ۔ جو دوسرے خَط کو قطع کَرکے صلیب کی شکل بناۓ ۔ تَصلیبی بال یا ریشہ ۔
595.Cross of lorraineNoun
لوریں صلیب ۔ ایک قِسم کی صلیب جِس میں اُوپر کا بازو چھوٹا اور نِیچے کا نِسبتاً لَمبا ہوتا ہے ۔
596.Cross questionVerb
پر جرح سوال کرنا
597.Cross questioningNoun
جرح ۔ بحث و مباحثہ ۔
598.Cross referenceNoun
حوالہ دَر حوالہ ۔ بار حوالا ۔ اَضافی معلومات کے لیے کسی چِیز کا حوالہ ۔
Noun
باہمی حوالہ
599.Cross sectionNoun
عمودی تراش ۔ قطعِ عمودی ۔ زاویہ قائمہ بناتے ہوۓ لَمبائی میں کسی چِیز کی کٹائی ۔ آڑی تراش ۔ کُھلی کاٹ ۔
600.Cross streetNoun
چوپڑا گلی ۔ چوراہا ۔ چوہٹا ۔ وہ گلی جو دوسری گلی کو قطع کَرتی ہُوئی گُزرے ۔
cr found in 943 words & 38 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.