English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
576.Imitatesv. a.
1. نقل کرنا۔ تقلید، پیروی یا تتبع کرنا۔ اختیار کرنا۔ نقش قدم پر چلنا
2. مشابہ کرنا۔ میل ملانا۔ نقل اتارنا۔ مثل بنانا
Verb
تَقلید کرنا جیسے نمُونہ ، نظیر کی ۔ افعال و اطوار وغیرہ میں نقل کرنا ۔
577.Imitatingv. a.
1. نقل کرنا۔ تقلید، پیروی یا تتبع کرنا۔ اختیار کرنا۔ نقش قدم پر چلنا
2. مشابہ کرنا۔ میل ملانا۔ نقل اتارنا۔ مثل بنانا
Verb
تَقلید کرنا جیسے نمُونہ ، نظیر کی ۔ افعال و اطوار وغیرہ میں نقل کرنا ۔
578.Imitationn.
1. پیروی۔ تقلید
2. نقل۔ ثانی۔ اتار۔ اتباع۔ نقلی۔ مصنوعی
Noun
تقلید نقلی ۔ نقّالی ۔ تقلید ۔ نقلی چیز ۔ نقل ۔
579.Imitationsn.
1. پیروی۔ تقلید
2. نقل۔ ثانی۔ اتار۔ اتباع۔ نقلی۔ مصنوعی
Noun
تقلید نقلی ۔ نقّالی ۔ تقلید ۔ نقلی چیز ۔ نقل ۔
580.Imitativeadj.
تقلید کی خاصیت رکھنے والا۔ تقلیدی۔ نقلی
Adjective
تقلیدی ۔ نقلی ۔ جعلی ۔ مصنُوعی ۔ صوتی اِسمی ۔
581.ImitativelyAdverb
تقلیدی طور پر ۔
582.ImitativenessNoun
تَقلیدیت ۔ جَعلی پَن ۔ نقلی پَن ۔
583.Imitatorn.
پیرو۔ مقلد۔ طرز اختیار کرنے والا۔ نقال
Noun
نقّال ۔ نقل کرنے والا ۔ جعلیا ۔
584.Imitatorsn.
پیرو۔ مقلد۔ طرز اختیار کرنے والا۔ نقال
Noun
نقّال ۔ نقل کرنے والا ۔ جعلیا ۔
585.ImmaculacyNoun
بے داغی ۔ بے عیبی ۔ معصومیت ۔ عِفَّت ۔
586.Immaculateadj.
1. بے عیب۔ بے داغ۔ نردوکھی۔ بے جرم۔ معصوم
2. صاف۔ مصفا۔ پاک
Adjective
معصُوم ۔ عفیف ۔ بے عیب ۔ بے داغ ۔ بے داغ حد تک صاف جیسے کپڑا ۔
587.Immaculate conceptionNoun
ایک عقیدہ جِس کا اعلان ۱۸۵٤ ء میں کیا گیا کہ مریم عذرا کو خلقی گُناہ سے پاک حمل ہوا ۔
588.ImmaculatelyAdverb
بے عیب طور پر ۔ بے عیبانہ ۔ عفیفانہ ۔ بے داغ اور معصومانہ انداز میں ۔
589.Immaculatenessn.
پاکیزگی۔ صفائی
Noun
بے داغی ۔ بے عیبی ۔ عفیف پَن ۔ معصُوم پَن ۔
590.Immaculatenessesn.
پاکیزگی۔ صفائی
Noun
بے داغی ۔ بے عیبی ۔ عفیف پَن ۔ معصُوم پَن ۔
591.Immalleableadj.
کڑا۔ پھوٹک۔ جو کوٹنے سے بڑھ نہ سکے۔ غیر متورق
592.Immanaclev. a.
ہتھکڑی ڈالنا۔ روکنا۔ قید کرنا
593.ImmaneAdjective
عظیم الجنہ ۔ دیوقامت ۔ بڑا ۔ عظیم الشان ۔ دیو کی طرح ظالِم ۔
594.Immanence, immanencyNoun
نفُوذ کُلی ۔ داخلیت ۔ نفُوذ مُطلق ۔ قادریت ۔ سریان۔
595.Immanentadj.
اندرونی۔ باطنی۔ طبعی۔ اصلی۔ ذاتی۔ حقیقی۔ فطری
Adjective
طبعی ۔ اندر رہنے والا ۔ اندرُونی ۔ ذاتی ۔ اصلی ۔
596.ImmanentismNoun
طَبعیت ۔ فِطریَّت ۔ خُدا کے مُحیط کُل ہونے کا نظریہ ۔ مُطلِق قادریت ۔
597.ImmanentistNoun
قائل نفوذیت مُطلِق ۔ خُدا کے مُحیط کُل ہونے کا قائل ۔ حامی نظریہ قادریت خُدا ۔
598.ImmanentisticAdjective
نفوذِیت مُطلِق سے مُتَعلِّق ۔ نفُوذ کُلی کے نظریہ سے مُتَعلِّق ۔
599.ImmanentlyAdverb
داخلی طور پر ۔ ذاتی طور پر ۔ فِطری انداز میں ۔ نفوذی طور پر ۔
600.Immanityn.
وحشی پن۔ بے رحمی۔ حیوانیت
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.