English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next | ||
576. | Tantrum | Noun غضب ۔ غصّے یا غصب کا اظہار ۔ جذبہ غصب ۔ برہم مزاجی کا زبردست مظاہرہ ۔ |
577. | Taoism | Noun تاو مذہب ۔ خدا پر اعتقاد نہ رکھنے کا چینی مذہب ۔ جس کی تعلیم سادگی اور تاو پر عمل کرنا ہے ۔ لیکن اس کے ساتھ جادو ٹونے پر بھی یقین رکھا جائے ۔ |
578. | Taoist | Noun, Adjective تاو مذہب کا پیرو ۔ |
579. | Taoistic | Adjective تاو مذہب سے متعلق ۔ |
580. | Tap | v. a. 1. کھٹکھٹانا۔ تھپھپانا 2. تلا چڑھانا 3. پیپے میں سوراخ کر کے شراب نکالنا۔ پیپ نکالنا۔ مواد نکالنا۔ رس لینا 4. پیچ بنانا۔ چوڑیاں بنانا n. 1. دھپا۔ تھاپ۔ تھپکی 2. تلا۔ تلی 3. ڈھبری کی چوڑی کاٹنے کا سنبا 4. پیپے سے شراب نکالنے کی نلی۔ ٹونٹی Verb کھٹکھٹانا ۔ کسی چھوٹی چیز سے مارنا ۔ سُنائی دی جانے والی ہلکی سی دستک دینا ۔ ہلکی تھپکی دینا ۔ Noun ٹیپ ۔ ٹوٹنی یا سوراخ ۔ جس سے پیپے یا کسی اور ظرف سے مائع شے نکالی جائے ۔ ڈاٹ ۔ نلی ۔ |
581. | Tap dance | Noun دھمک رقص ۔ ایک قسم کا ناچ جس میں ناچتے ہوئے پاوں زمین پر مارنے کی آواز سنائی دیتی ہے ۔ دھمک رقص کرنا ۔ |
582. | Tap-dancer | Noun دھمک رقاص ۔ ایڑیوں والے جوتے پہن کر ناچ کرنے والا / والی جس کی دھمک سنائی دے ۔ |
583. | Tap-dancing | Noun دھمک رقاصی ۔ |
584. | Tapa | Noun ٹاپا چھال ۔ بحرالکاہل کے ایک درخت کی اندرونی چھال ۔ جس کو کوٹ کر آن بُنا کپڑا بنایا جاتا ہے ۔ ٹاپا کپڑا ۔ ٹاپا پارچہ ۔ |
585. | Tapaz | ٹوپيز ۔ پکھراج ۔ |
586. | Tape | n. فیتہ۔ نوار۔ قور۔ پٹا v. a. فیتہ لگانا۔ جوڑنا۔ شیرازہ بندی کرنا Noun فیتہ ۔ ڈوری ۔ دھجّی ۔ بُنا ہوا سُوتی یا ریشمی پتلا فیتہ جو باندھنے کا کام دے ۔ دھات ۔ ناپ فیتے سے ناپنا ۔ |
587. | Tape deck | Noun ٹیپ ریکارڈر کی چرخیوں کے درمیان فیتہ لگانے یا بدلنے کا نظام ۔ جس میں آواز سننے کے لیے اسپیکر کی ضرورت ہوتی ہے ۔ |
588. | Tape grass | Noun ٹیپ گھاس ۔ پانی کی تہ میں اُگنے والا پودا ۔ |
589. | Tape measure , tape line | Noun پیمایشی فیتہ ۔ کاغذ ۔ دھات یا کپڑے کا لمبا سا بنا ہوا فیتہ ۔ جو ناپنے کے کام آتا ہے ۔ |
590. | Tape recorder | Noun مقناطیسی فیتے پر ریکارڈ کرنے والی مشین ۔ |
591. | Tape recording | Noun مقناطیسی فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل ۔ |
592. | Tape- record | Verb مقناطیسی فیتے پر آواز منضبط کرنا ۔ جیسے موسیقی ۔ ٹیپ پر ریکارڈ کرنا ۔ |
593. | Taped | n. فیتہ۔ نوار۔ قور۔ پٹا v. a. فیتہ لگانا۔ جوڑنا۔ شیرازہ بندی کرنا Noun فیتہ ۔ ڈوری ۔ دھجّی ۔ بُنا ہوا سُوتی یا ریشمی پتلا فیتہ جو باندھنے کا کام دے ۔ دھات ۔ ناپ فیتے سے ناپنا ۔ |
594. | Tapehole | Noun نلکی کے لیے سوراخ ۔ بھٹی کی تہ یا اس کے نچلے حصے کا سوراخ ۔ |
595. | Tapelike | Adjective ٹیپ کی طرح ۔ ٹیپ جیسا ۔ |
596. | Taper | n. 1. موم بتی۔ روشنی۔ چراغ۔ دیا۔ مشعل۔ شمع 2. گاؤ دم شے n. گاؤ دم کرنا۔ یا ہونا۔ اوپر کی طرف سے پتلا ہوتا جانا adj. موم بتی کی شکل کا۔ نوکیلا۔ مخروطی۔ گاؤ دم Verb گاو دُم ہونا ۔ قطر میں آہستہ آہستہ پتلا یا کم ہوتے جانا ۔ گھٹتے رہنا ۔ رفتہ رفتہ کم ہونا ۔ Noun ٹیپ لگانے والا ۔ ٹیپ کرنے والا ۔ |
597. | Tapered | n. 1. موم بتی۔ روشنی۔ چراغ۔ دیا۔ مشعل۔ شمع 2. گاؤ دم شے n. گاؤ دم کرنا۔ یا ہونا۔ اوپر کی طرف سے پتلا ہوتا جانا adj. موم بتی کی شکل کا۔ نوکیلا۔ مخروطی۔ گاؤ دم Verb گاو دُم ہونا ۔ قطر میں آہستہ آہستہ پتلا یا کم ہوتے جانا ۔ گھٹتے رہنا ۔ رفتہ رفتہ کم ہونا ۔ Noun ٹیپ لگانے والا ۔ ٹیپ کرنے والا ۔ |
598. | Taperer | Noun گاو دُم کرنے والا ۔ |
599. | Tapering | n. 1. موم بتی۔ روشنی۔ چراغ۔ دیا۔ مشعل۔ شمع 2. گاؤ دم شے n. گاؤ دم کرنا۔ یا ہونا۔ اوپر کی طرف سے پتلا ہوتا جانا adj. موم بتی کی شکل کا۔ نوکیلا۔ مخروطی۔ گاؤ دم Verb گاو دُم ہونا ۔ قطر میں آہستہ آہستہ پتلا یا کم ہوتے جانا ۔ گھٹتے رہنا ۔ رفتہ رفتہ کم ہونا ۔ Noun ٹیپ لگانے والا ۔ ٹیپ کرنے والا ۔ |
600. | Taperingly | adv. مخروطی شکل پر Adverb مخروطی طور پر ۔ اس طور پر کہ مخروطی یا گاو دُم ہوتا جائے ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.