English to Urdu Translation
to found in 942 words & 38 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next | ||
576. | Topping | adj. 1. اوپر کو اٹھا ہوا۔ سر یا چوٹی کو ڈھانکے ہوئے 2. مغرور۔ گھمنڈی 3. عمدہ Noun کسی شخص کے اوّل ہونے کا عمَل ۔ کسی چیز کی سب سے اُوپر ہونے کی حالت ۔ v. a. 1. سر ڈھکنا۔ ڈھانپنا۔ ڈھکنا لگانا 2. ترجیح رکھنا۔ سبقت لے جانا 3. فوق لے جانا۔ ترجیح رکھنا۔ سبقت لے جانا۔ اونچا ہونا۔ لمبا ہونا 4. پھلنگ تراشنا۔ قلم کرنا n. 1. چوٹی۔ پھلنگ۔ سکھر۔ کلاہ۔ چندیا۔ سر۔ سب سے اونچا سرا 2. بلندی۔ غایت درجہ۔ منتہا 3. درجہ اول۔ اعلی مرتبہ 4. چندیا۔ ٹانٹ۔ بال چھتری 5. بال۔ خوشہ۔ ڈھینڈی۔ درخت کی پھلنگ 6. صاف کی ہوئی اون 7. لٹو۔ بنگی 8. ڈھکن۔ ڈھکنا۔ سرپوش ٹاپ ۔ چوٹی ۔ لَٹُّّو ۔ بالائی حِصَّہ ۔ مُنتَہا ۔ Noun چوٹی ۔ کسی چیز کا بالائی حِصّہ ۔ کسی چیز کا اُونچا سِرا ۔ بالائی سِرا ۔ پھُنَنگ ۔ مُنتہا ۔ راس ۔ Noun لٹُّو ۔ بچوں کا ایک قِسم کا کھِلونا ، جو قُبّہ نُما ہوتا ہے ۔ اسپرنگ سے گھُمانے والا لٹُّو ۔ |
577. | Toppings | adj. 1. اوپر کو اٹھا ہوا۔ سر یا چوٹی کو ڈھانکے ہوئے 2. مغرور۔ گھمنڈی 3. عمدہ Noun کسی شخص کے اوّل ہونے کا عمَل ۔ کسی چیز کی سب سے اُوپر ہونے کی حالت ۔ |
578. | Topple | v. n. اوندھ جانا۔ گر پڑنا۔ ڈھےپڑنا Verb غیر متوازن ہونے کے سبب آگے کی طرف گر پڑنا ۔ ڈگمگا کر گر جانا ۔ ڈگمگانا ۔ |
579. | Toppled | v. n. اوندھ جانا۔ گر پڑنا۔ ڈھےپڑنا Verb غیر متوازن ہونے کے سبب آگے کی طرف گر پڑنا ۔ ڈگمگا کر گر جانا ۔ ڈگمگانا ۔ |
580. | Topples | v. n. اوندھ جانا۔ گر پڑنا۔ ڈھےپڑنا Verb غیر متوازن ہونے کے سبب آگے کی طرف گر پڑنا ۔ ڈگمگا کر گر جانا ۔ ڈگمگانا ۔ |
581. | Toppling | v. n. اوندھ جانا۔ گر پڑنا۔ ڈھےپڑنا Verb غیر متوازن ہونے کے سبب آگے کی طرف گر پڑنا ۔ ڈگمگا کر گر جانا ۔ ڈگمگانا ۔ |
582. | Topround | Noun پٹّھے کے نِچلے حِصّے اور ران کے حلقے سے کاٹا ہوا گوشت کا ٹُکڑا ۔ |
583. | Tops | Adjective بہت اعلیٰ ۔ سب سے اُونچا ۔ v. a. 1. سر ڈھکنا۔ ڈھانپنا۔ ڈھکنا لگانا 2. ترجیح رکھنا۔ سبقت لے جانا 3. فوق لے جانا۔ ترجیح رکھنا۔ سبقت لے جانا۔ اونچا ہونا۔ لمبا ہونا 4. پھلنگ تراشنا۔ قلم کرنا n. 1. چوٹی۔ پھلنگ۔ سکھر۔ کلاہ۔ چندیا۔ سر۔ سب سے اونچا سرا 2. بلندی۔ غایت درجہ۔ منتہا 3. درجہ اول۔ اعلی مرتبہ 4. چندیا۔ ٹانٹ۔ بال چھتری 5. بال۔ خوشہ۔ ڈھینڈی۔ درخت کی پھلنگ 6. صاف کی ہوئی اون 7. لٹو۔ بنگی 8. ڈھکن۔ ڈھکنا۔ سرپوش ٹاپ ۔ چوٹی ۔ لَٹُّّو ۔ بالائی حِصَّہ ۔ مُنتَہا ۔ Noun چوٹی ۔ کسی چیز کا بالائی حِصّہ ۔ کسی چیز کا اُونچا سِرا ۔ بالائی سِرا ۔ پھُنَنگ ۔ مُنتہا ۔ راس ۔ Noun لٹُّو ۔ بچوں کا ایک قِسم کا کھِلونا ، جو قُبّہ نُما ہوتا ہے ۔ اسپرنگ سے گھُمانے والا لٹُّو ۔ |
584. | Topsail | n. اوپر کا بادبان Noun چوکور یا مستولی جہاز کے کسی مستول پر عرشے کے اوپر کا دوسرا بادبان ۔ |
585. | Topsails | n. اوپر کا بادبان Noun چوکور یا مستولی جہاز کے کسی مستول پر عرشے کے اوپر کا دوسرا بادبان ۔ |
586. | Topsawyer | n. استاد۔ بانی کار |
587. | Topside | Noun جہاز کے ایک طرف اُوپر کا حِصّہ جو بالاۓ آب رہتا ہے ۔ بالائی حِصّہ ۔ |
588. | Topsoil | Noun مٹّی کی سطح ۔ مٹّی کی سطح کے اُوپر کی تہ ۔ |
589. | Topsy-turvily | Adverb بد نظمی کے ساتھ ۔ |
590. | Topsy-turviness | Noun افراتفری ۔ ابتری ۔ |
591. | Topsy-turvy | Adverb اُلٹا پُلٹا ۔ زیر و زبر ۔ اوندھا ۔ درہم برہم ۔ اُلٹ پُلٹ ۔ |
592. | Topsy-turvydom | Noun طوفانِ بے تمیزی ۔ افراتفری ۔ |
593. | Topsyturvy | adj. الٹ پلٹ۔ تلے اوپر۔ زیر و زبر۔ درہم برہم۔ اوپر نیچے۔ سر نگوں |
594. | Toque | Noun طُوق ۔ ایک قسم کی تنگ سی چُست ٹوپی ۔ چھوٹی چھَجّے والی ۔ چھَجّے کے بغیر ٹوپی ۔ |
595. | Tor | Noun پہاڑی ۔ اونچی نوکدار پہاڑی ۔ قلّہ کوہ ۔ |
596. | Torah | Noun تورات ۔ توریت ۔ شریعت مُوسوی ۔ |
597. | Torch | n. فلیتہ۔ مشعل Noun مشعل ۔ ٹارچ ۔ موم بتّی ۔ شمع ۔ دیپ ۔ |
598. | Torch bearer | Noun مشعلچی ۔ مشعل بردار ۔ فلیتہ بردار ۔ |
599. | Torch song | Noun ناکام عِشق کی داستان کا نغمہ ۔ محبت کے دُکھوں سے بھرا مقبول نغمہ ۔ |
600. | Torchbearer | n. مشعلچی۔ فلیتہ بردار |
to found in 942 words & 38 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.