English to Urdu Translation
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next | ||
576. | Undernourishment | Noun زیر تَغذیہ ۔ ناکافی خَوراک ۔ کَم تَغذیہ ۔ ضَرُورَت سے کَم غَذا ۔ کَمزور پَروَرِش ۔ |
577. | Underpants | Noun جِسم کے نِچلے حِصّے پَر پہننے والا مَلبُوس ۔ زیر جامَہ ۔ زیر پَتلُون ۔ |
578. | Underpart | n. حصہ زیریں Noun حِصّہ زیریں ۔ جِسم کا نِچلا حِصّہ ۔ جِسم کا اندرُونی حِصّہ ۔ جِسم کے نِچلے حِصّے کا کوئی عضو ۔ |
579. | Underparts | n. حصہ زیریں Noun حِصّہ زیریں ۔ جِسم کا نِچلا حِصّہ ۔ جِسم کا اندرُونی حِصّہ ۔ جِسم کے نِچلے حِصّے کا کوئی عضو ۔ |
580. | Underpass | Noun زیر راستَہ ۔ راستَہ جو پُل کے نیچے ہو ۔ |
581. | Underpetticoat | n. نیچے کا لہنگا۔ تہ پوشی |
582. | Underpin | v. a. سہارا دینا۔ ٹیک لگانا Verb ٹیک لَگانا ۔ سَہارا دینا ۔ سَہارے کے تھَم لَگانا ۔ تائید کَرنا ۔ سَہارا دینا ۔ |
583. | Underpinned | v. a. سہارا دینا۔ ٹیک لگانا Verb ٹیک لَگانا ۔ سَہارا دینا ۔ سَہارے کے تھَم لَگانا ۔ تائید کَرنا ۔ سَہارا دینا ۔ |
584. | Underpinning | Noun پاۓ ۔ سَہارے ۔ کِسی دیوار کو سَہارا دینے کے لیے ٹھوس تَعمیر ۔ ٹیک ۔ تھُونیاں ۔ ٹانگیں ۔ v. a. سہارا دینا۔ ٹیک لگانا Verb ٹیک لَگانا ۔ سَہارا دینا ۔ سَہارے کے تھَم لَگانا ۔ تائید کَرنا ۔ سَہارا دینا ۔ |
585. | Underpins | v. a. سہارا دینا۔ ٹیک لگانا Verb ٹیک لَگانا ۔ سَہارا دینا ۔ سَہارے کے تھَم لَگانا ۔ تائید کَرنا ۔ سَہارا دینا ۔ |
586. | Underplay | v. n. بھاری پتا رکھ کر کھیلنا۔ ہلکا پتا کھیلنا Verb دَبے دَبے انداز میں پیش کَرنا ، جَیسے اداکاری میں مَعمُول سے کَم جَذباتی اِظہار کے ساتھ ۔ |
587. | Underplayed | v. n. بھاری پتا رکھ کر کھیلنا۔ ہلکا پتا کھیلنا Verb دَبے دَبے انداز میں پیش کَرنا ، جَیسے اداکاری میں مَعمُول سے کَم جَذباتی اِظہار کے ساتھ ۔ |
588. | Underplaying | v. n. بھاری پتا رکھ کر کھیلنا۔ ہلکا پتا کھیلنا Verb دَبے دَبے انداز میں پیش کَرنا ، جَیسے اداکاری میں مَعمُول سے کَم جَذباتی اِظہار کے ساتھ ۔ |
589. | Underplays | v. n. بھاری پتا رکھ کر کھیلنا۔ ہلکا پتا کھیلنا Verb دَبے دَبے انداز میں پیش کَرنا ، جَیسے اداکاری میں مَعمُول سے کَم جَذباتی اِظہار کے ساتھ ۔ |
590. | Underplot | n. 1. ماتحتی نقل یا بندش 2. سازش۔ خفیہ منصوبہ 3. ضمنی قصہ۔ ناول کا ضمنی پلاٹ Noun زیریں پَلاٹ ۔ ذیلی پَلاٹ ۔ کِسی ناوَل کے پَلاٹ کے تحت ایک ذیلی پَلاٹ ۔ ضِمنی قِصّہ ۔ |
591. | Underpraise | v. a. کم تعریف کرنا۔ |
592. | Underprivileged | Adjective کَم مُستَفیض ۔ غَیر مَراعات یافتَہ ۔ اِقتصادی اور سَماجی حالات کی بِنا پَر مُعاشرے میں اَفراد کو مُستَحِق حَقُوق حاصَل نہ ہونا ۔ |
593. | Underprize | v. a. کم قیمت لگانا |
594. | Underproduction | Noun زیر پَیداوار ۔ مَعمُول سے کَم پَیداوار ۔ طَلَب سے کَم پَیداوار ۔ |
595. | Underproof | Adjective کَم الکوحلی ۔ شَراب جِس میں معیار سے کَم الکوحَل ہو ۔ |
596. | Underrate | v. a. کم قیمت ٹھہرانا۔ اندازہ سے کم شرح مقرر کرنا۔ کم آنکنا Verb کَم قیمَت لَگانا ۔ کَم آنکنا ۔ اندازے سے کَم شَرَح مُقرَّر کَرنا ۔ اصَل قَدروقیمَت سے کَم اندازہ کَرنا ۔ |
597. | Underrated | v. a. کم قیمت ٹھہرانا۔ اندازہ سے کم شرح مقرر کرنا۔ کم آنکنا Verb کَم قیمَت لَگانا ۔ کَم آنکنا ۔ اندازے سے کَم شَرَح مُقرَّر کَرنا ۔ اصَل قَدروقیمَت سے کَم اندازہ کَرنا ۔ |
598. | Underrates | v. a. کم قیمت ٹھہرانا۔ اندازہ سے کم شرح مقرر کرنا۔ کم آنکنا Verb کَم قیمَت لَگانا ۔ کَم آنکنا ۔ اندازے سے کَم شَرَح مُقرَّر کَرنا ۔ اصَل قَدروقیمَت سے کَم اندازہ کَرنا ۔ |
599. | Underrating | v. a. کم قیمت ٹھہرانا۔ اندازہ سے کم شرح مقرر کرنا۔ کم آنکنا Verb کَم قیمَت لَگانا ۔ کَم آنکنا ۔ اندازے سے کَم شَرَح مُقرَّر کَرنا ۔ اصَل قَدروقیمَت سے کَم اندازہ کَرنا ۔ |
600. | Underripe | Adjective ادھ کَچرا ۔ ادھ پَکا ۔ نیم پُختَہ ۔ پُوری طَرَح نہ پَکا ہُوا جَیسے پھَل ۔ |
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.