English to Urdu Translation
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next | ||
| 576. | Velamentous | Adjective جِھلّی خصوصاً غشاۓ دماغ۔ |
| 577. | Velar | Adjective غشائی ۔ جھلی ۔ پردے ، خصوصاً حنک کے نرم حِصّے سے مُتعلِّق ۔ حنکی حرف ۔ |
| 578. | Velarium | Noun غشا حاشیہ ۔ قدیم رومی تھیٹر ۔ |
| 579. | Velarize | Verb حلقی آوازوں سے صوت عِلّت ادا کرنا ۔ |
| 580. | Velate | Adjective غشا پوش ۔ جِھلّی دار ۔ بِچھڑے کی کھال والا ۔ |
| 581. | Velation | Noun غشا ۔ جھلی سازی ۔ |
| 582. | Velcro | Noun جابذ کپڑا ۔ ہُک دار کپڑے کا تِجارتی نام جو دُوسرے کپڑے سے مُنسلِک کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے اور جِسے گھنڈیوں کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 583. | Veld | Noun گھاس کا میدان ۔ کھلی زمین جِس میں گھاس ، جھاڑیاں ، جڑی بُوٹیاں ہوں اور درخت بہت کم اُگتے ہوں ۔ |
| 584. | Velitation | Noun جھڑَپ ۔ معمُولی مُباحثہ ۔ نزاع ۔ |
| 585. | Velite | n. ہلکے ہتھیاروں والا سپاہی۔ سبک پوش |
| 586. | Velleity | n. خواہش کی کمی۔ قلت شہوت۔ خفیف ارادہ Noun تمائل ۔ خفیف اِرادہ ۔ کمزور ترین قِسم کا اِرادہ ۔ معمُولی سی خواہِش ۔ |
| 587. | Vellicate | v. a. جھٹکنا۔ جھٹکا مارنا۔ عضلات کا خود بخود حرکت کرنا |
| 588. | Vellication | n. مروڑ۔ اینٹھن۔ اضطراری حرکت |
| 589. | Vellum | n. صاف کیا ہوا چمڑا جو لکھنے کے کام آتا ہے Noun رَق ۔ چمڑے کی جِھلّی ۔ لِکھنے ، چھاپنے ، مصوری کے لیے استعمال ہونے والی چمڑے کی باریک جِھلّی ۔ |
| 590. | Vellums | n. صاف کیا ہوا چمڑا جو لکھنے کے کام آتا ہے Noun رَق ۔ چمڑے کی جِھلّی ۔ لِکھنے ، چھاپنے ، مصوری کے لیے استعمال ہونے والی چمڑے کی باریک جِھلّی ۔ |
| 591. | Veloce | Adverb نہایَت تیزی سے ۔ تیز تال سے ۔ نہایت تیز تال والی ۔ |
| 592. | Velocimeter | Noun زیر آب صَدا پیما ۔ ایک آلہ جِس سے پانی میں آواز کی رفتار کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ |
| 593. | Velocipede | n. پاؤں گاڑی Noun اوّلین سائیکل ۔ عموماً دو یا تین پہیوں والی ایک ہلکی سی چھوٹی گاڑی ۔ جو سوار کے پیروں سے چلائی جاتی ہے ۔ |
| 594. | Velocipedes | n. پاؤں گاڑی Noun اوّلین سائیکل ۔ عموماً دو یا تین پہیوں والی ایک ہلکی سی چھوٹی گاڑی ۔ جو سوار کے پیروں سے چلائی جاتی ہے ۔ |
| 595. | Velocities | n. 1. جلدی۔ زودی۔ شتابی۔ چستی۔ سرعت۔ تیزی۔ حرکت 2. اندازہ۔ مقدار۔ رفتار Noun رَفتار ۔ سمتی رفتار ۔ حرکت کی تیزی ۔ عُجلت ۔ جلدی ۔ |
| 596. | Velocity | n. 1. جلدی۔ زودی۔ شتابی۔ چستی۔ سرعت۔ تیزی۔ حرکت 2. اندازہ۔ مقدار۔ رفتار Noun رَفتار ۔ سمتی رفتار ۔ حرکت کی تیزی ۔ عُجلت ۔ جلدی ۔ |
| 597. | Velours | Noun مَخمَل ۔ ایک قِسم کا مخملی کپڑا جِس پر مُلائم بال ہوتا ہے اور جِس کے اوورکوٹ اور کمروں کے پردے بنتے ہیں ۔ |
| 598. | Veloute | Noun بِچھڑے کے گوشت کی بنی ہوئی چِکنی سفید چٹنی ۔ |
| 599. | Veltion | n. جھڑپ۔ بحث۔ نزاع |
| 600. | Velum | n. جھلی نما پردہ Noun غشا ۔ کوئی نقاب جیسا جِھلّی نُما غلاف ۔ نرم تالو ۔ |
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.