English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    226    227    228    229    230    231    232    233    234    235    Next
5751.Collateral circumstancesAdjective
حالات ملحقہ ۔
5752.Collateral consanguinityAdjective
ہم جدی قرابت ۔
5753.Collateral contractAdjective
معاہدہ مزید ۔ اضافی معاہدہ ۔
5754.Collateral evidenceAdjective
اضافی شہادت ۔
5755.Collateral factAdjective
اضافی امر واقعہ ۔
5756.Collateral inquiryAdjective
متوازی تحقیقات ۔
5757.Collateral issueAdjective
ضمنی امر تنقیح طلب ۔
5758.Collateral mortgageAdjective
اضافی رہن ۔
5759.Collateral powerAdjective
مزید اختیار ۔ اضافی اختیار ۔
5760.Collateral proceedingsAdjective
متوازی کاروائیاں ۔ اضافی کاروائیاں ۔
5761.Collateral relativesAdjective
ہم جدی رشتہ داری ۔
5762.Collateral securityAdjective
کفالت مزید ۔ اضافی یا احتیاطی ۔ ایک کفالت کی موجودگی میں مزید کفالت ۔
5763.Collaterallyadv.
لگے لگے ۔ پہلو بہ پہلو ۔ ہم پہلو سے ۔ برابر برابر
5764.Collateralsadj.
1. لگے لگے ۔ پہلو بہ پہلو ۔ ہم پہلو ۔ برابر برابر
2. ایک دادا کا ۔ یک جدی
Adjective
پہلو بہ پہلو۔ ہم پہلو۔ متوازی۔
Adjective
ہم جد ۔ ہم اصل ۔ یک جدی ۔ ملحقہ ۔
5765.Collatesv. a.
ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مطابق کرنا
Verb
جمع کرکے اشیا کے مابین تقابل کرنا۔ جاگیر کا عطا ہونا۔
Verb
مقابلہ کرنا ۔ موازنہ کرنا ۔
5766.Collatingv. a.
ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مطابق کرنا
Verb
جمع کرکے اشیا کے مابین تقابل کرنا۔ جاگیر کا عطا ہونا۔
Verb
مقابلہ کرنا ۔ موازنہ کرنا ۔
5767.Collationn.
1. میلان ۔ مقابلہ ۔ مطابقت
2. جل پان ۔بھوجن ۔ کھانا ۔ ناشتا
Noun
موازنہ۔ مقابلہ۔ مطابقت۔
Noun
دستاویز کی نقل کا اصل پرت کے ساتھ موازنہ ۔
5768.Collationsn.
1. میلان ۔ مقابلہ ۔ مطابقت
2. جل پان ۔بھوجن ۔ کھانا ۔ ناشتا
Noun
موازنہ۔ مقابلہ۔ مطابقت۔
Noun
دستاویز کی نقل کا اصل پرت کے ساتھ موازنہ ۔
5769.Collatorn.
نسخے یا کتابوں کا مقابلہ کرنے والا
5770.Collatorsn.
نسخے یا کتابوں کا مقابلہ کرنے والا
5771.Colleaguen.
ساتھی ۔ ہم منصب ۔ ہم رتبہ ۔ رفیق ۔ شریک کار ۔ ساجی ۔ سنگی
Noun
ہم منصب۔ شریک منصب۔ رفیق۔
Noun
ہم عہدہ ساتھی ۔ ہم پیشہ ۔ رفیق کار ۔
5772.Colleaguesn.
ساتھی ۔ ہم منصب ۔ ہم رتبہ ۔ رفیق ۔ شریک کار ۔ ساجی ۔ سنگی
Noun
ہم منصب۔ شریک منصب۔ رفیق۔
Noun
ہم عہدہ ساتھی ۔ ہم پیشہ ۔ رفیق کار ۔
5773.ColleagueshipNoun
دفتر۔ روزگار میں کسی کا شریک کار ہونے کی کیفیت۔
5774.Collectv. a.
1. اکھٹا کرنا ۔ سکیرنا ۔ سنگیرنا ۔ بٹلا کرنا ۔ سنگرہ کرنا ۔ بٹورنا ۔ سنگوانا ۔ جمع کرنا ۔ جوڑنا ۔ ایک جا کرنا ۔ سنچئے کرنا
2. ارتھ یا معنی نکالنا ۔ نتیجہ یا پھل نکالنا
3. اُگھانا ۔ تحصیل کرنا ۔ تحصیلنا ۔ وصول کرنا
Verb
اکٹھے کرنا یا ہونا ۔
Noun
ایک مختصر مگر جامع عبادت۔ دعا۔ تقریب کی عبادت۔
5775.Collect oneselfحواس بحال کرنا۔ ہوش و حواس درست کرنا۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    226    227    228    229    230    231    232    233    234    235    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.