English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    226    227    228    229    230    231    232    233    234    235    Next
5751.DownstairsNoun
نچلی منزل ۔ پائین زِینہ ۔ زینے کے نیچے کی طرف ۔ سیڑھیوں سے اُترتے ہوۓ ۔ نیچے کی منزل کی طرف ۔ نیچے کی منزل سے متعلق ۔ نیچے کی منزل کا ۔
5752.Downstorey نیچے کی منزل۔ نیچے کا کھن
5753.DownstreamAdverb
دریا کے بہاوٴ کی طرف ۔ بہاوٴ رخ ۔
5754.DownswingNoun
آگے کی طرف گُھماوٴ ۔ کاروبار میں مندے کا رُحجان ۔
5755.DownthrowNoun
چٹان کی تہ کا ایک طرف کو دباوٴ ۔
5756.DowntimeNoun
بیکار وقت ۔ وقفہ ۔ باقاعدہ اوقات کار کے دوران وقفہ جب کہ غیر متوقع صورت حال مثلاً مشین کی خرابی کی بنا پر کوئی کارخانہ بیکار ہو کر پیداوار بند کر دے ۔
5757.DowntownNoun
اندرون شہر ۔ کسی شہر کا اصل حصہ ۔ قصبے کے اصل حصے سے متعلق ۔
5758.DowntrendNoun
نیچے کی طرف جانے کا رُحجان ۔ مندے کا رُحجان ۔
5759.DowntroddenAdjective
پسماندہ ۔ مظلوم ۔ پِسا ہُوا ۔ پامال ۔
5760.DownturnNoun
مندے کا رُحجان ۔ تجارت میں تنزل ۔ نچوار ۔
5761.Downwardadj.
نیچا۔ نیچے کو کئے ہوئے
adv.
نیچے۔ تلے۔ نیچے کو۔ ڈھلواں۔ زیر۔ نشیب میں
Adverb
نچوار ۔ نچلی طرف کو ۔ نشیب کی طرف ۔ بلندی سے نیچے کی طرف ۔ مائل بہ پستی ۔
5762.DownwardnessNoun
نچوار ۔ بُلندی سے پستی ۔ نچلی طرف ۔ پستی ۔
5763.Downwardsadj.
نیچا۔ نیچے کو کئے ہوئے
adv.
نیچے۔ تلے۔ نیچے کو۔ ڈھلواں۔ زیر۔ نشیب میں
Adverb
نچوار ۔ نچلی طرف کو ۔ نشیب کی طرف ۔ بلندی سے نیچے کی طرف ۔ مائل بہ پستی ۔
5764.DownwindAdjective, Adverb
ہوا رُخ ۔ ہوا کے ساتھ ساتھ ۔ ہوا پیچھے سے چلتے ہوۓ ۔ ایسے میں جب کہ ہوا پیچھے سے چل رہی ہو ۔
5765.Downyadj.
1. کومل۔ گدگدا۔ گداز۔ نرم۔ ملائم۔ گالا سا۔ مخمل سا
2. روئیں دار۔ رونگٹے دار۔ پشم دار
3. حراف۔ چلتا ہوا
Adjective
رُواں دار ۔ رُوئیں دار ۔ ملائم ۔ نرم ۔ جہاں کھریا مٹّی کی پہاڑیاں بکثرت ہوں ۔
5766.Downy mildewNoun
کوئی سی کُھمبی جس کی وجہ سے میزبان پودے پر پتوں کی نچلی طرف روئیں دار مادّہ پیدا ہو جاتا ہے ۔
5767.Down`s syndromeNoun
مَنگول ۔ بَچّہ ذہنی طَور پر کَمزور ہوتا ہے اور اِس کو لیوکیمیا آسانی سے ہو سَکتا ہے ۔ کَروموسوم نَمبَر ۲۱ صَحیح نَہیں ہوتا ۔ بَچّے میں ٤۷ کَروموسوم ہوتے ہَیں اور کَروموسوم نَمبَر ۲۱ کی تَقسیم دَرُست نَہیں ہو پاتی۔ اِن میں ٤٦ کَروموسوم بھی ہو سَکتے ہَیں ۔ ایسا زائد عُمَر میں ماں بَننے کی وجہ سے ہوتا ہے
5768.Dowryn.
Noun
جہیز ۔ کنیا دان ۔ فطری صلاحیت ۔ پیدائشی قابلیت ۔ خداداد صلاحیت ۔
5769.Dowry or doweryNoun
جہيز ۔
5770.DowseVerb
طِلسمِی چھڑی کے ذریعے زیر زمین پانی کا سُراغ ملنا ۔
5771.Dowsing rodNoun
طِلسمی چھڑی جس کی مدد سے پانی ، تیل یا معدنیات کے زیر زمین ذخائر کا پتا چلایا جاتا ہے ۔
5772.DoxologicalAdjective
مناجاتی ۔ متعلق بہ مناجات ۔
5773.Doxologiesn.
استتی۔ گنا باد۔ مناجات
Noun
مناجات ۔ گرجا کی مناجات ۔
5774.Doxologyn.
استتی۔ گنا باد۔ مناجات
Noun
مناجات ۔ گرجا کی مناجات ۔
5775.Doxyn.
1. معشوقہ۔ محبوبہ۔ پیاری۔ صنم
2. کسبی۔ رنڈی۔ کنچنی۔ پتربا۔ بیسوا۔ چھنال۔ قحبہ۔ آشنا۔ داشتہ
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    226    227    228    229    230    231    232    233    234    235    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.