English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 Next | ||
5776. | Doyen | Noun عمیِد شُعبہ ۔ کسی تنظیم ۔ جماعت کا مُقدم رُکن ۔ ڈین ۔ |
5777. | Doyenne | Noun عمیدہ شُعبہ ۔ کسی تنظیم ۔ جماعت کی مقدم رُکن ۔ |
5778. | Doyley | Noun چھوٹا زیر انداز جو انگلیاں دھونے کے لیے نیچے رکھ دیا جاتا ہے ۔ |
5779. | Dozakhi log | Noun, Adjective دوزخی لوگ ۔ ( بلا شبہ منافق لوگ دوزخ کے انتہائی نچلے درجے ميں ہونگے اور آپکو ان کا کوئی مدد گار نظر نہيں آئے گا ) (سورہ النساء آيت۱۲۵ ) |
5780. | Doze | v.n. اونگھنا۔ آنکھ لگنا یا جھپکنا۔ سونا۔ انسانا۔ احدیوں کی طرح پڑا رہنا v. a. سلانا۔ سستی لانا۔ اچیت کرنا n. اونگھ۔ نیند۔ غنودگی۔ نیم خوابی۔ آلس Verb اُونگھنا ۔ اُونگھ جانا ۔ غنودگی طاری ہونا ۔ جھپکی لینا ۔ ہلکی نیند سونا ۔ غنودگی طاری کرنا ۔ |
5781. | Dozed | v.n. اونگھنا۔ آنکھ لگنا یا جھپکنا۔ سونا۔ انسانا۔ احدیوں کی طرح پڑا رہنا v. a. سلانا۔ سستی لانا۔ اچیت کرنا n. اونگھ۔ نیند۔ غنودگی۔ نیم خوابی۔ آلس Verb اُونگھنا ۔ اُونگھ جانا ۔ غنودگی طاری ہونا ۔ جھپکی لینا ۔ ہلکی نیند سونا ۔ غنودگی طاری کرنا ۔ |
5782. | Dozen | n. بارہ۔ دوازدہ۔ درجن (Cor.) Noun درجن ۔ بارہ ۔ |
5783. | Dozened | n. بارہ۔ دوازدہ۔ درجن (Cor.) Noun درجن ۔ بارہ ۔ |
5784. | Dozening | n. بارہ۔ دوازدہ۔ درجن (Cor.) Noun درجن ۔ بارہ ۔ |
5785. | Dozens | n. بارہ۔ دوازدہ۔ درجن (Cor.) Noun درجن ۔ بارہ ۔ |
5786. | Dozenth | Adjective بارہواں۔ |
5787. | Dozer | Noun اونگھنے والا ۔ غنودہ ۔ ہلکی نیند سونے والا ۔ جھپکی لینے والا ۔ |
5788. | Dozes | v.n. اونگھنا۔ آنکھ لگنا یا جھپکنا۔ سونا۔ انسانا۔ احدیوں کی طرح پڑا رہنا v. a. سلانا۔ سستی لانا۔ اچیت کرنا n. اونگھ۔ نیند۔ غنودگی۔ نیم خوابی۔ آلس Verb اُونگھنا ۔ اُونگھ جانا ۔ غنودگی طاری ہونا ۔ جھپکی لینا ۔ ہلکی نیند سونا ۔ غنودگی طاری کرنا ۔ |
5789. | Dozily | Adverb اُونگھ سے ۔ غنودگی کے ساتھ ۔ |
5790. | Doziness | n. انیدا پن۔ غنودگی۔ اونگھ Noun اُونگھ ۔ غنودگی ۔ ہلکی نیند ۔ جھپکی ۔ |
5791. | Dozing | v.n. اونگھنا۔ آنکھ لگنا یا جھپکنا۔ سونا۔ انسانا۔ احدیوں کی طرح پڑا رہنا v. a. سلانا۔ سستی لانا۔ اچیت کرنا n. اونگھ۔ نیند۔ غنودگی۔ نیم خوابی۔ آلس Verb اُونگھنا ۔ اُونگھ جانا ۔ غنودگی طاری ہونا ۔ جھپکی لینا ۔ ہلکی نیند سونا ۔ غنودگی طاری کرنا ۔ |
5792. | Dozy | adj. نندالو۔ خواب آلودہ۔ ننداسا۔ انیندا Adjective اُونگھ میں ۔ غنودہ ۔ سوتڑ ۔ |
5793. | Dr-date | ڈرائی ڈيٹ ۔ چھوارا ۔ |
5794. | Drab | n. 1. 2. پکتے ہوئے نمک کو کڑھائے میں سے نکالنے کا صندوق n. 1. موٹا اونی کپڑا۔ پٹو۔ دھسا 2. شتری رنگ adj. شتری۔ تانبے کے رنگ کا Noun ہلکے بادامی رنگ کا موٹا اُونی کپڑا ۔ مٹیالا رنگ ۔ ہلکا بادامی و پیلا رنگ ۔ ہلکے رنگ کا ۔ پھیکا ۔ بے لُطف ۔ |
5795. | Drabbed | n. 1. 2. پکتے ہوئے نمک کو کڑھائے میں سے نکالنے کا صندوق n. 1. موٹا اونی کپڑا۔ پٹو۔ دھسا 2. شتری رنگ adj. شتری۔ تانبے کے رنگ کا Noun ہلکے بادامی رنگ کا موٹا اُونی کپڑا ۔ مٹیالا رنگ ۔ ہلکا بادامی و پیلا رنگ ۔ ہلکے رنگ کا ۔ پھیکا ۔ بے لُطف ۔ |
5796. | Drabber | n. 1. 2. پکتے ہوئے نمک کو کڑھائے میں سے نکالنے کا صندوق n. 1. موٹا اونی کپڑا۔ پٹو۔ دھسا 2. شتری رنگ adj. شتری۔ تانبے کے رنگ کا Noun ہلکے بادامی رنگ کا موٹا اُونی کپڑا ۔ مٹیالا رنگ ۔ ہلکا بادامی و پیلا رنگ ۔ ہلکے رنگ کا ۔ پھیکا ۔ بے لُطف ۔ |
5797. | Drabbest | n. 1. 2. پکتے ہوئے نمک کو کڑھائے میں سے نکالنے کا صندوق n. 1. موٹا اونی کپڑا۔ پٹو۔ دھسا 2. شتری رنگ adj. شتری۔ تانبے کے رنگ کا Noun ہلکے بادامی رنگ کا موٹا اُونی کپڑا ۔ مٹیالا رنگ ۔ ہلکا بادامی و پیلا رنگ ۔ ہلکے رنگ کا ۔ پھیکا ۔ بے لُطف ۔ |
5798. | Drabbing | n. 1. 2. پکتے ہوئے نمک کو کڑھائے میں سے نکالنے کا صندوق n. 1. موٹا اونی کپڑا۔ پٹو۔ دھسا 2. شتری رنگ adj. شتری۔ تانبے کے رنگ کا Noun ہلکے بادامی رنگ کا موٹا اُونی کپڑا ۔ مٹیالا رنگ ۔ ہلکا بادامی و پیلا رنگ ۔ ہلکے رنگ کا ۔ پھیکا ۔ بے لُطف ۔ |
5799. | Drabble | v. a. لتھیڑنا۔ ساننا۔ آلودہ کرنا۔ بھرنا Verb پانی میں چَھپ چَھپ کرتے ہوۓ چلنا ۔ بھیگتے ہوۓ چلنا ۔ کیچڑ اور گندے پانی میں لتھڑنا ۔ بھگونا ۔ v.n. لتھڑنا۔ سننا v. a. Verb لتیھڑنا ۔ نم آلود زمین پر کھینچ کر گیلا کرنا ۔ زمین پر گھسٹنا ۔ نم آلود زمین پر کھینچے جانے کی بنا پر گیلا ہونا ۔ |
5800. | Drabbler | Noun بھیگنے والا ۔ بھگونے والا ۔ بادبان کی گہرائی بڑھانے کے لیے اس کے ہونٹ کے تلے سے بندھا ہوا کرمیچ ۔ |
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.