English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    228    229    230    231    232    233    234    235    236    237    Next
5801.Apprenticingv. a.
کارخانے میں بٹھانا ۔ شاگرد بنانا یا کرانا
n.
1. سیکھتڑ ۔ شاگرد ۔ نوآموز
2. تائیدی
Noun
کار آموز ۔ مُبتَدی ۔ شاگِرد ۔ کار آموز ۔
5802.AppressedAdjective
پيوَستَہ ۔ مَعانِق ۔
5803.Apprisev. a.
خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ واقف کرنا ۔ اطلاع دینا ۔ مطلع کرنا ۔ بتانا ۔ جتانا
5804.Apprise, apprizeVerb
تَحريری يا زُبانی نوٹَس دينا ۔ مُطلَع کَرنا ۔ اِطلاع دينا ۔
5805.Apprisedv. a.
خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ واقف کرنا ۔ اطلاع دینا ۔ مطلع کرنا ۔ بتانا ۔ جتانا
5806.Apprisesv. a.
خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ واقف کرنا ۔ اطلاع دینا ۔ مطلع کرنا ۔ بتانا ۔ جتانا
5807.Apprisingv. a.
خبر دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ واقف کرنا ۔ اطلاع دینا ۔ مطلع کرنا ۔ بتانا ۔ جتانا
5808.Approachv.n.
1. نزدیک آنا ۔ پاس آنا ۔ قریب آنا ۔ پہنچنا ۔ پاس پہنچنا ۔ آ لگنا ۔ عنقریب آنا یا ہونا
2. ملتا جلتا یا لڑتا ہونا
1. نزدیکی ۔ قرب ۔ آمد ۔ آمد آمد
2.
3. راستہ ۔ راہ
4. مورچہ
Verb
قریب ہونا ۔ پاس آنا ۔ نزدیک جانا ۔ رسائی کو پیش کش کرنا ۔درخواست کرنا ۔
Verb, Interjection
نَزديک ہونا ۔ قَريب ہونا ۔ نَزديک ہو جانا ۔
5809.ApproachabilityNoun
رَسائی پَذيری ۔ رَسائی کے قابِل ہونے کی خُوبی يا کيفِيَت ۔
5810.Approachableadj.
جانے جوگ ۔ پہنچنہار ۔ پہنچنے کے قابل
Adjective
جس تک رسائی ہو سکے ۔ قابلِ رسائی ۔
Adjective
رَسائی پَذير ۔ قابِلِ رَسائی ۔ سہلُ الوَصُول ۔
5811.Approachedv.n.
1. نزدیک آنا ۔ پاس آنا ۔ قریب آنا ۔ پہنچنا ۔ پاس پہنچنا ۔ آ لگنا ۔ عنقریب آنا یا ہونا
2. ملتا جلتا یا لڑتا ہونا
1. نزدیکی ۔ قرب ۔ آمد ۔ آمد آمد
2.
3. راستہ ۔ راہ
4. مورچہ
Verb
قریب ہونا ۔ پاس آنا ۔ نزدیک جانا ۔ رسائی کو پیش کش کرنا ۔درخواست کرنا ۔
Verb, Interjection
نَزديک ہونا ۔ قَريب ہونا ۔ نَزديک ہو جانا ۔
5812.Approachesv.n.

5813.Approachingv.n.

5814.Approbatev.
منظور کرنا ۔ منظوری دینا ۔ اظہار خوشنودی کرنا
Verb
منظور کرنا ۔ پسند کرنا ۔ خوشی کا اظہار کرنا ۔ مان لینا ۔ اچھا لگنا ۔
Verb
مَنظور کَرنا ۔ مَنظوری دينا ۔ خُوشی کا اِظہار کَرنا ۔
5815.Approbate & reprobateایک جزو دستاویز کو قبول کرنا اور دوسرے کو رد کر دینا ۔
5816.Approbationn.
Noun
اِستحسان ۔ قَبُولِيَت ۔ اِجازَت ۔ رَضا ۔ پَسَنديدَگی ۔
5817.Approbationsn.
Noun
اِستحسان ۔ قَبُولِيَت ۔ اِجازَت ۔ رَضا ۔ پَسَنديدَگی ۔
5818.Approbative, approbatoryAdjective
صاد کَرتا ہُوا ۔ باعِثِ اِطمينان ۔ پَسَنديدَہ ۔ تَعريفی ۔
5819.AppropriableAdjective
قابِلِ تَصَرُف ۔
5820.Appropriateadj.
اُچت ۔ واجب ۔ لائق ۔ یوگ ۔ صحیح
v. a.
1. اپنانا ۔ اپنا کرنا یا بنانا ۔ اپنے واسطے رکھنا لینا ۔ لے لینا ۔ لے رکھنا ۔ اخذ کرنا ۔ قبضہ کرنا ۔ اختیار کرلینا ۔ اپنے قبضے میں لانا
2. علیحدہ رکھنا یا نکالنا ۔ نکال رکھنا ۔ مخصوص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ اٹھا رکھنا
3. دھر مارتھ کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ دھرم میں لگانا ۔ کرشنارپن کرنا ۔ دھرم نمت کرنا ۔ وقت کرنا ۔ خدا کے نام یا الله کی راہ دینا
Adjective
مناسب ، موزوں ۔ برمحل ۔ کے مطابق ۔ ٹھیک ۔
Verb
اپنانا ۔ ہَتھيا لينا ۔ قَبضَہ کَرنا ۔ مَخصُوص کَرنا ۔
5821.Appropriate costخرچہ متناسب ۔ اوسطاً اخراجات ۔ متناسب سا خرچہ کرنا ۔
5822.Appropriate legislatureجائز ادارہ قانون ساز ۔ قانون کا ایک ادارہ جہاں قانونی کام ہوتے ہیں ۔
5823.Appropriatedadj.
اُچت ۔ واجب ۔ لائق ۔ یوگ ۔ صحیح
v. a.
1. اپنانا ۔ اپنا کرنا یا بنانا ۔ اپنے واسطے رکھنا لینا ۔ لے لینا ۔ لے رکھنا ۔ اخذ کرنا ۔ قبضہ کرنا ۔ اختیار کرلینا ۔ اپنے قبضے میں لانا
2. علیحدہ رکھنا یا نکالنا ۔ نکال رکھنا ۔ مخصوص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ اٹھا رکھنا
3. دھر مارتھ کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ دھرم میں لگانا ۔ کرشنارپن کرنا ۔ دھرم نمت کرنا ۔ وقت کرنا ۔ خدا کے نام یا الله کی راہ دینا
Adjective
مناسب ، موزوں ۔ برمحل ۔ کے مطابق ۔ ٹھیک ۔
Verb
اپنانا ۔ ہَتھيا لينا ۔ قَبضَہ کَرنا ۔ مَخصُوص کَرنا ۔
5824.Appropriatelyadv.adj.
واجبی ۔ ٹھیک ۔ مناسب طور سے ۔ خوبی سے ۔ ٹھیک ڈھنگ سے
Adverb
مُناسِب طَور پَر ۔ مُناسِب طَريقے سے ۔
5825.AppropriatenessNoun
مُناسِبَت ۔ موزونِيَت ۔ دَرُستی ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    228    229    230    231    232    233    234    235    236    237    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.