English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    228    229    230    231    232    233    234    235    236    237    Next
5801.CollectivizationNoun
تجمیع۔ عمل اجتماعیّت۔ اجتماعی بنانے کا کام۔
5802.CollectivizeVerb
اجتماعی بنانا۔ جمع کر کے ایک کرنا۔ ملانا۔
5803.Collectorn.
1. بٹورُو ۔ جمع کرنے والا
2. اُگاہنے والا ۔ تحصیلنے والا
Noun
محصل۔ جامع۔ وصول کرنے والا۔
Noun
جمع کرنے والا ۔ کلکٹر ۔
5804.Collectorsn.
1. بٹورُو ۔ جمع کرنے والا
2. اُگاہنے والا ۔ تحصیلنے والا
Noun
محصل۔ جامع۔ وصول کرنے والا۔
Noun
جمع کرنے والا ۔ کلکٹر ۔
5805.Collectorshipn.
ضلع داری ۔ کلکٹری (Cor.)
Noun
کلکٹر کا دفتر۔ دائرہ اختیار۔ ضلع داری۔
5806.Collectsv. a.
1. اکھٹا کرنا ۔ سکیرنا ۔ سنگیرنا ۔ بٹلا کرنا ۔ سنگرہ کرنا ۔ بٹورنا ۔ سنگوانا ۔ جمع کرنا ۔ جوڑنا ۔ ایک جا کرنا ۔ سنچئے کرنا
2. ارتھ یا معنی نکالنا ۔ نتیجہ یا پھل نکالنا
3. اُگھانا ۔ تحصیل کرنا ۔ تحصیلنا ۔ وصول کرنا
Verb
اکٹھے کرنا یا ہونا ۔
Noun
ایک مختصر مگر جامع عبادت۔ دعا۔ تقریب کی عبادت۔
5807.ColleenNoun
لڑکی۔ دیہاتی عورت۔
5808.Collegen.
بڑا مدرسہ ۔ مدرستہ العلوم ۔ کلیہ ۔ کالج ۔ دانشکدہ
کالج ۔ ايک تعليمی ادارہ ۔
Noun
کالج۔ بڑا مدرسہ۔ مجلس۔
Noun
کالج ۔ کلیہ ۔
5809.Collegesn.
بڑا مدرسہ ۔ مدرستہ العلوم ۔ کلیہ ۔ کالج ۔ دانشکدہ
کالج ۔ ايک تعليمی ادارہ ۔
Noun
کالج۔ بڑا مدرسہ۔ مجلس۔
Noun
کالج ۔ کلیہ ۔
5810.CollegialAdjective
کالج کے متعلق۔ کالجی۔ مجلسی۔
5811.Collegiann.
کالج کا طالب علم ۔ کالجیئیٹ
Noun
کالجینٹ۔ کالج کا رکن۔ کالج کا طالب علم۔
5812.Collegiansn.
کالج کا طالب علم ۔ کالجیئیٹ
Noun
کالجینٹ۔ کالج کا رکن۔ کالج کا طالب علم۔
5813.CollegiateAdjective
کالج کے طالب علموں کا۔ ان کے متعلق۔
5814.Collegiate churchNoun
وہ کلیسا جس میں بڑا گرجا نہ ہو۔ پادریوں کے تحت اتحاد۔
5815.CollegiumNoun
رفاقیہ۔ کسی تنظیم کا اندرونی حلقہ۔
5816.Colles fractureNoun, Adjective
بازُو کے اگلے حِصّے کی ہڈّی ٹُوٹ جانا ۔
5817.Colles lawکولیزہ قانُون ۔ ماں اپنے آتشَک زَدَہ بَچّے کو دُودھ پِلا سَکتی ہے اور اِس پر بیماری کا اثَر نَہیں ہوتا
5818.ColletNoun
گول کور۔ کولٹ۔ حلقہ۔
5819.Collidev.n.
ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ بھڑنا
Verb
ایک دوسرے سے ٹکرانا۔ اختلاف ہونا۔ ٹکرا کے ملنا۔
5820.Collidedv.n.
ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ بھڑنا
Verb
ایک دوسرے سے ٹکرانا۔ اختلاف ہونا۔ ٹکرا کے ملنا۔
5821.Collidesv.n.
ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ بھڑنا
Verb
ایک دوسرے سے ٹکرانا۔ اختلاف ہونا۔ ٹکرا کے ملنا۔
5822.Collidingv.n.
ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ بھڑنا
Verb
ایک دوسرے سے ٹکرانا۔ اختلاف ہونا۔ ٹکرا کے ملنا۔
5823.CollieNoun
گڈریا کُتا۔ اسکاتستانی گلہ پان کتا۔
5824.Colliern.
1. کوئلا کھودنے والا یا نکالنے والا
2. کوئلے کا جہاز
Noun
کان کن۔ کوئلہ لادنے والا جہاز۔ کوئلہ نکالنے والا۔
5825.Collieriesn.
کوئلے کی کھان
Noun
معدن زغال۔ معدن کوئلہ۔ عمارات۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    228    229    230    231    232    233    234    235    236    237    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.