English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    229    230    231    232    233    234    235    236    237    238    Next
5826.Popularityn.
ہر دلعزیزی۔ عوام دوستی۔ عام پسندی۔ شہرت۔ مقبولیت
Noun
مَقبُولِيَت ۔ ہَر دِلعَزِيزی ۔ مَقبُولِ عام ہونا ۔ محترَم ۔ عوام کا پسَندِيدہ ۔
5827.PopularizationNoun
مَقبُولِيَت ۔ عام پسَندی ۔ ہَر دِلعَزِيزی ۔ پسَندِيدگی ۔ مَقبُول ہونے کی حالَت ۔
5828.Popularizev.
ہر دل عزیز کرنا۔ مقبول عام کرنا۔ عام شہرت یا عام رواج دینا
Verb
مَقبُولِ عام بَنانا ۔ قابِلِ فہَم بَنانا ۔ پھَيلانا ۔ اِشاعَت کرنا ۔ تَشہِير کرنا ۔
5829.Popularizedv.
ہر دل عزیز کرنا۔ مقبول عام کرنا۔ عام شہرت یا عام رواج دینا
Verb
مَقبُولِ عام بَنانا ۔ قابِلِ فہَم بَنانا ۔ پھَيلانا ۔ اِشاعَت کرنا ۔ تَشہِير کرنا ۔
5830.PopularizerNoun
ہَر دِلعِزِيز بَنانے والا شَخص ۔
5831.Popularizesv.
ہر دل عزیز کرنا۔ مقبول عام کرنا۔ عام شہرت یا عام رواج دینا
Verb
مَقبُولِ عام بَنانا ۔ قابِلِ فہَم بَنانا ۔ پھَيلانا ۔ اِشاعَت کرنا ۔ تَشہِير کرنا ۔
5832.Popularizingv.
ہر دل عزیز کرنا۔ مقبول عام کرنا۔ عام شہرت یا عام رواج دینا
Verb
مَقبُولِ عام بَنانا ۔ قابِلِ فہَم بَنانا ۔ پھَيلانا ۔ اِشاعَت کرنا ۔ تَشہِير کرنا ۔
5833.Popularlyadv.
لوگوں کی مرضی کے موافق۔ عام پسند طور پر۔ عمومی حیثیت سے۔ ہر دلعزیزی سے
Adverb
ہَر دِلعَزِيز طَور پَر ۔ عوامی حيثِيَت سے ۔ مَقبُولِ عام طَرِيقے سے ۔
5834.Populatev. a.
بسانا۔ آباد کرنا
v. n.
بسنا۔ آباد ہونا
Verb
مَعمُور کرنا ۔ بَسانا ۔ آباد کرنا ۔ لوگوں سے بھَرنا ۔ باشِندّے مُہَيّا کرنا ۔
5835.Populatedv. a.
بسانا۔ آباد کرنا
v. n.
بسنا۔ آباد ہونا
Verb
مَعمُور کرنا ۔ بَسانا ۔ آباد کرنا ۔ لوگوں سے بھَرنا ۔ باشِندّے مُہَيّا کرنا ۔
5836.Populatesv. a.
بسانا۔ آباد کرنا
v. n.
بسنا۔ آباد ہونا
Verb
مَعمُور کرنا ۔ بَسانا ۔ آباد کرنا ۔ لوگوں سے بھَرنا ۔ باشِندّے مُہَيّا کرنا ۔
5837.Populatingv. a.
بسانا۔ آباد کرنا
v. n.
بسنا۔ آباد ہونا
Verb
مَعمُور کرنا ۔ بَسانا ۔ آباد کرنا ۔ لوگوں سے بھَرنا ۔ باشِندّے مُہَيّا کرنا ۔
5838.Populationn.
1. آبادی۔ بستی۔ بساپت
2. مردم۔ آدمی۔ باشندے۔ رعایا۔ پرجا۔ جمعیت۔ نفوس
Noun
آبادی ۔ جَمِعيَت ۔ نَفُوس ۔ باشِندوں کا مَجمُوعَہ ۔ باشِندوں کی تَعداد ۔
5839.Population densityNoun
آبادی کی گُنجائش ۔ آبادی کا تعَلُّق اِس جَگہ کے ساتھ جِس پَر وہ قابِض ہے ۔ جِس کا اِظہار لوگوں کی تَعداد سے کِيا جاتا ہے ۔
5840.Population explosionNoun
اِنفَجاری آبادی ۔ آبادی کا دھَماکا ۔ آبادی ميں اِضافے کی تيز شَرَح ۔
5841.Populationsn.
1. آبادی۔ بستی۔ بساپت
2. مردم۔ آدمی۔ باشندے۔ رعایا۔ پرجا۔ جمعیت۔ نفوس
Noun
آبادی ۔ جَمِعيَت ۔ نَفُوس ۔ باشِندوں کا مَجمُوعَہ ۔ باشِندوں کی تَعداد ۔
5842.PopulistNoun
عوامِيَت پسَند جَماعِت ۔ حامئی عَوامِيَت ۔ عوامی جَماعِت کا رُکَن ۔ عوامِيَت پسَند ۔
5843.PopulisticAdjective
عوامِيَت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
5844.Populousadj.
آباد۔ معمور۔ بسا ہوا۔ گلزار۔ غدار۔ گنجان آباد
Adjective
گُنجان آباد ۔ مَعمُور ۔ باشِندوں سے بھَرا ہُوا ۔ پُر ہَجُوم ۔ لوگوں کی گھنی آبادی والا ۔
5845.PopulouslyAdverb
پُر ہَجُوم طَور پَر ۔
5846.Populousnessn.
باشندوں کی کثرت۔ معموری۔ آبادی۔ کثرت آبادی
Noun
کثرَتِ آبادی ۔ زِيادہ آبادی ۔ زِيادہ اَفراد ۔
5847.Populousnessesn.
باشندوں کی کثرت۔ معموری۔ آبادی۔ کثرت آبادی
Noun
کثرَتِ آبادی ۔ زِيادہ آبادی ۔ زِيادہ اَفراد ۔
5848.PoradenitisGreek
الیامَک ۔ غَدُود کا دَرد والا مادَّہ
5849.PorbeagleNoun
شارک مَچھلی ۔ جِنس لَيمنا کی مَچھلی ۔ پُر خور شارک مَچھلی ۔ تَقرِيباً دَس فُٹ لَمبی مَچھلی ۔
5850.Porcelainn.
ظروف چینی۔ چینی کے برتن
Noun
چِينی مَٹّی ۔ پورسلِين ۔ چِينی ظَرُوف ۔ ايک نَفِيس ۔ مَضبُوط ۔ نِيم شَفاف مَواد ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    229    230    231    232    233    234    235    236    237    238    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.