English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 Next | ||
5826. | Truing | adj. 1. سچا۔ صادق۔ راست گو۔ ست بادی۔ یتھارتھ۔ صادق البیان 2. ٹھیک۔ صحیح۔ درست 3. وفادار۔ راسخ۔ صادق۔ دھرمی۔ دیانتدار۔ ایماندار۔ وعدہ وفا۔ بچن پال 4 اصلی۔ بغیر آمیزش یا ملاؤ کا۔ کھرا۔ صاف۔ چوکھا۔ صحیح 5. واقعی۔ حقیقی۔ اصلی۔ یقینی Adjective صَحیح ۔ دَرُست ۔ سَچ ۔ اصلی ۔ حَقیقی ۔ |
5827. | Truism | n. راستی۔ صدق۔ سچائی Noun مُسَلّمَہ حَقیقت ۔ ہَدایت ۔ سَچّا مَقُولَہ ۔ امَر مُسَلّمَہ ۔ |
5828. | Truisms | n. راستی۔ صدق۔ سچائی Noun مُسَلّمَہ حَقیقت ۔ ہَدایت ۔ سَچّا مَقُولَہ ۔ امَر مُسَلّمَہ ۔ |
5829. | Truistic | Adjective مُسَلّمَہ ۔ تَسلیم شُدہ ۔ |
5830. | Trull | Noun کَسبی ۔ مالزادی ۔ بیسوا ۔ فاحشہ عورت ۔ ڈَھڈّو ۔ |
5831. | Truly | adv. 1. الحق۔ سچ سچ۔ سچ مچ 2. ٹھیک ٹھیک 3. ایمانداری سے۔ وفاداری سے 4. واقعی۔ فی الحقیقت۔ حقیقتاً Adverb سَچّے دِل سے ۔ سَچ مُچ کا ۔ ایمانداری سے ۔ قانُونی طور پَر ۔ صاف صاف ۔ |
5832. | Trump | v. a. 1. میر سے بازی جیتنا 2. دھوکا دینا n. 1. ترئی 2. میر۔ حکم۔ ترپ کا پتا 3. بڑا اچھا آدمی Noun تُرپ کا رَنگ جو عارضی طور پَر تاش کے دُوسرے رَنگوں سے مُمتاز ہوتا ہے ۔ تُرپ ۔ تُرپ کے پَتّے ۔ Noun تُرہی ۔ بُوق ۔ تُرم ۔ تُری ۔ بِگَل ۔ اِن کی آوازیں ۔ ایک طَرح کی سارَنگی ۔ |
5833. | Trump up | Verb دھوکا دینے کے لیے بَنانا ۔ گھَڑنا ۔ جھُوٹ مُوٹ ایجاد کَرنا ۔ بات بَنانا ۔ |
5834. | Trumped | v. a. 1. میر سے بازی جیتنا 2. دھوکا دینا n. 1. ترئی 2. میر۔ حکم۔ ترپ کا پتا 3. بڑا اچھا آدمی Noun تُرپ کا رَنگ جو عارضی طور پَر تاش کے دُوسرے رَنگوں سے مُمتاز ہوتا ہے ۔ تُرپ ۔ تُرپ کے پَتّے ۔ Noun تُرہی ۔ بُوق ۔ تُرم ۔ تُری ۔ بِگَل ۔ اِن کی آوازیں ۔ ایک طَرح کی سارَنگی ۔ |
5835. | Trumperies | n. 1. جھوٹ۔ دھوکا 2. کانچ۔ پنی۔ قلعی۔ بے اصل۔ نمائشی چیز Noun, Adjective نُمائشی لیکن بے قیمَت ۔ بے وُقعت ۔ گھَٹّیا ۔ نِکَمّا ۔ فَضُول ۔ |
5836. | Trumpery | n. 1. جھوٹ۔ دھوکا 2. کانچ۔ پنی۔ قلعی۔ بے اصل۔ نمائشی چیز Noun, Adjective نُمائشی لیکن بے قیمَت ۔ بے وُقعت ۔ گھَٹّیا ۔ نِکَمّا ۔ فَضُول ۔ |
5837. | Trumpet | n. 1. ترئی۔ قرنا۔ نفیری۔ سینگا۔ ترم۔ بوق۔ بگل 2. بھاٹ۔ تعریف گو v. a. ترئی بجانا۔ مشہور کرنا Noun تُرم ۔ بُوق ۔ بِگَل ۔ تُری ۔ سینگا ۔ قَرنا ۔ |
5838. | Trumpet creeper | Noun تُرم بیل ۔ تُرم پھُول ۔ لَمبے تُرم نُما پھُولوں والی بیل جو دُوسرے پودوں پَر چَڑھ جاتی ہے ۔ |
5839. | Trumpet flower | Noun تُرم پھُول ۔ صُراحی دار پھُولوں والا کوئی پودا ۔ لال اور پیلے پھُولوں کی چَڑھتی ہُوئی بیل ۔ |
5840. | Trumpeted | n. 1. ترئی۔ قرنا۔ نفیری۔ سینگا۔ ترم۔ بوق۔ بگل 2. بھاٹ۔ تعریف گو v. a. ترئی بجانا۔ مشہور کرنا Noun تُرم ۔ بُوق ۔ بِگَل ۔ تُری ۔ سینگا ۔ قَرنا ۔ |
5841. | Trumpeter | n. 1. نفیری والا۔ ترئی بجانے والا 2. ڈھنڈورچی 3. ایک قسم کا کبوتر Noun تُرمچی ۔ نَفیری والا ۔ اُونچی آواز سے اعلان کَرنے والا ۔ ڈھَنڈورچی ۔ |
5842. | Trumpeters | n. 1. نفیری والا۔ ترئی بجانے والا 2. ڈھنڈورچی 3. ایک قسم کا کبوتر Noun تُرمچی ۔ نَفیری والا ۔ اُونچی آواز سے اعلان کَرنے والا ۔ ڈھَنڈورچی ۔ |
5843. | Trumpeting | n. 1. ترئی۔ قرنا۔ نفیری۔ سینگا۔ ترم۔ بوق۔ بگل 2. بھاٹ۔ تعریف گو v. a. ترئی بجانا۔ مشہور کرنا Noun تُرم ۔ بُوق ۔ بِگَل ۔ تُری ۔ سینگا ۔ قَرنا ۔ |
5844. | Trumpetlike | Adjective تُرم نُما ۔ تُرم جیسا ۔ تُرم کی شَکَل کا ۔ |
5845. | Trumpets | n. 1. ترئی۔ قرنا۔ نفیری۔ سینگا۔ ترم۔ بوق۔ بگل 2. بھاٹ۔ تعریف گو v. a. ترئی بجانا۔ مشہور کرنا Noun تُرم ۔ بُوق ۔ بِگَل ۔ تُری ۔ سینگا ۔ قَرنا ۔ |
5846. | Trumpetweed | Noun تُرم جھاڑ ۔ ایک قِسم کی تُرم نُما پھُولوں والی گھاس ۔ |
5847. | Trumping | v. a. 1. میر سے بازی جیتنا 2. دھوکا دینا n. 1. ترئی 2. میر۔ حکم۔ ترپ کا پتا 3. بڑا اچھا آدمی Noun تُرپ کا رَنگ جو عارضی طور پَر تاش کے دُوسرے رَنگوں سے مُمتاز ہوتا ہے ۔ تُرپ ۔ تُرپ کے پَتّے ۔ Noun تُرہی ۔ بُوق ۔ تُرم ۔ تُری ۔ بِگَل ۔ اِن کی آوازیں ۔ ایک طَرح کی سارَنگی ۔ |
5848. | Trumps | v. a. 1. میر سے بازی جیتنا 2. دھوکا دینا n. 1. ترئی 2. میر۔ حکم۔ ترپ کا پتا 3. بڑا اچھا آدمی Noun تُرپ کا رَنگ جو عارضی طور پَر تاش کے دُوسرے رَنگوں سے مُمتاز ہوتا ہے ۔ تُرپ ۔ تُرپ کے پَتّے ۔ Noun تُرہی ۔ بُوق ۔ تُرم ۔ تُری ۔ بِگَل ۔ اِن کی آوازیں ۔ ایک طَرح کی سارَنگی ۔ |
5849. | Truncate | adj. کٹا۔ چھانٹا۔ قلم کیا ہوا v. a. قلم کرنا۔ کاٹنا۔ چھانٹنا Verb چھانٹنا ۔ قَلَم کَرنا ۔ کاٹنا ۔ شاخیں کاٹنا ۔ قَلمیں تَراشنا ۔ |
5850. | Truncated | Adjective مَقطُوع ۔ سِرا کاٹ کر چھوٹا کیا ہُوا ۔ مَخرُوطی یا اَستوانی شَکَل کی چیز جِس کے اُوپَر کا سِرا یا چوٹی کَٹی ہُوئی ہو ۔ adj. کٹا۔ چھانٹا۔ قلم کیا ہوا v. a. قلم کرنا۔ کاٹنا۔ چھانٹنا Verb چھانٹنا ۔ قَلَم کَرنا ۔ کاٹنا ۔ شاخیں کاٹنا ۔ قَلمیں تَراشنا ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.