English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    230    231    232    233    234    235    236    237    238    239    Next
5851.Appurtenancesn.
سمبندھ ۔ تعلق ۔ متعلقات ۔ مضاف
Noun
حاشِيَہ ۔ مَلزُوم ۔ مُتعلِق ۔ لَواحِق ۔
5852.ApraxiaGreek
فاسَد فِعلی ۔ بے بَصیرتی ۔ موثر طور پر نِبَٹنے کے لیے ناقابَل
Noun
(طِب) فَسادِ فعل ۔ اِنتشارِ فعل ۔
5853.ApraxicAdjective
فَساد فعل کا شِکار يا اُس سے مُتعلِق ۔
5854.Apricotn.
چیلو ۔ زرد آلو ۔ شاہ آلو ۔ خوبانی
ايپ ريکارٹ ۔ خوبانی ۔
Noun
خُوبانی ۔ جِنس خُوبانی کا گول سا پھَل ۔ اِس پھَل کا دَرَخت ۔
5855.Apricotsn.
چیلو ۔ زرد آلو ۔ شاہ آلو ۔ خوبانی
ايپ ريکارٹ ۔ خوبانی ۔
Noun
خُوبانی ۔ جِنس خُوبانی کا گول سا پھَل ۔ اِس پھَل کا دَرَخت ۔
5856.Apriln.
اپریل ۔ انگریزی چوتھا مہینہ ۔ چیت اور بیساکھ
اپريل ۔ سال کا چوتھا مَہينَہ ۔
Noun, Name
اپریل گریگورین سال کا چوتھا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں بہار کا موسم ختم ہوتا ہے اور گرمی کا موسم شروع ہوتا ہے۔
Noun
عِيسوی سال کا چوتھا مَہينَہ ۔
5857.April foolNoun
وہ شَخص جِسے تَفنَن کے طَور پَر بيوَقُوف بَنايا جائے ۔
5858.April fool's dayNoun
يَکَم اپرَيل ۔ اپرَيل فُول مَنانے کا دِن ۔
5859.Aprilfooln.
ہولی کا بھڑوا
5860.Aprilfool's day, n.
یکم اپریل
5861.Apronn.
1. کپڑا یا چمڑا جو کپڑوں کے بچاؤ کے لیے پیٹ پر باندھ لیتے ہیں۔ پٹوا ۔ گلوبند
2. برساتی
3. ہنس یا بطخ کے پیٹ کی کھال
ايپرن ۔ تہ بند ۔ لنگی ۔ لاچہ
Noun
پیش بند ۔ بالا پوش ۔ وہ کپڑا جو لِباس کی حِفاظت کے لیے کام کرتے وقت کمر کے گِرد باندھ لیتے ہیں ۔
Noun
پيش بَند ۔ بالا پوش ۔ ايپرَن ۔
5862.Apronedn.

5863.Aproningn.

5864.Apronsn.

5865.Apronstringn.
پٹوا بند
5866.Aproposadv.
بروقت ۔ برمحل ۔ سمے اُچت ۔ سمے انوسار
Adjective, Adverb
بَر مَحَل ۔ بَر وَقت ۔ حَسبِ مَطلَب ۔ مَعقُول ۔ کام کا ۔ موزُوں ۔
5867.Apropos ofPreposition
کے تَعلُق سے ۔ سے مُتعلِق ۔ مُناسِبَت سے ۔
5868.AprotininNoun
بیل کے پھپھپڑوں سے حاصَل کردہ جوہر جو پِتے کے دَرد میں مُُفید ہے
5869.ApseNoun
محرابی طاق ۔ تاج ۔ جھَروکا ۔
5870.Apse lineNoun
محور اوج ۔ وہ خط جو کِسی حفیض سیارے کے مدار میں مرکز سے قریب ترین اور بعید ترین نُقطوں کو مِلاۓ ۔
5871.Apsidespl.n.
مرکز سے مدار کی سب سے زیادہ دوری اور نزدیکی
5872.Aptadj.
1. ٹھیک ۔ درست
2. لائق ۔ جوگ
3. راغب ۔ مائل
4. مستعد ۔ چتر ۔ قابل
Noun
پھَٹکَڑی سے حاصَل کیا ہُوا رَسُوب ۔ دَرُست ۔ مَعقُول ۔ مُناسَب ۔ ذَہين ۔ زُود آموز ۔ موزُوں ۔ بَرمحل ۔ برجَستہ ۔ مُناسَب ۔
Adjective
دَرُست ۔ مَعقُول ۔ مُناسِب ۔ ذَہين ۔ زُود آموز ۔
5873.ApterAdjective
بے پر ۔ ایسے کیڑے جِن کے پر نہیں ہوتے ۔
adj.
1. ٹھیک ۔ درست
2. لائق ۔ جوگ
3. راغب ۔ مائل
4. مستعد ۔ چتر ۔ قابل
Noun
پھَٹکَڑی سے حاصَل کیا ہُوا رَسُوب ۔ دَرُست ۔ مَعقُول ۔ مُناسَب ۔ ذَہين ۔ زُود آموز ۔ موزُوں ۔ بَرمحل ۔ برجَستہ ۔ مُناسَب ۔
Adjective
دَرُست ۔ مَعقُول ۔ مُناسِب ۔ ذَہين ۔ زُود آموز ۔
5874.Apteran.
بے پر کیڑے
5875.ApteralAdjective
(حيوانِيات) بے پَر ۔ بے جَناح ۔ بے بازُو ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    230    231    232    233    234    235    236    237    238    239    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.