English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 Next | ||
5851. | Bulbous | adj. گھٹیلا ۔ گانٹھ دار Adjective بَصلَہ نُما ۔ بَلَب يا بَلبوں سے مُتَعلِق ۔ |
5852. | Bulbs | n. 1. گٹھی پیاز ۔ گٹھا ۔ ڈلا شلغم ۔ پوتھی لہسن 2. پیٹ ۔ کوٹھی 3. قمقمہ ۔ بلب Noun جَوف ۔ اِنسانی جِسَم میں مُتَعدَد گہرے اور گول شَگَاف کو کہتے ہَیں Noun جوفَہ ۔ گَٹھی ۔ بَلَب ۔ |
5853. | Bulbul | n. بلبل ۔ مغنی Noun بُلبُل ۔ (ايشيائی) گانے والا پَرِندَہ ۔ |
5854. | Bulgar | Noun بَلغارِيَہ کی نَسَل کے لوگ ۔ |
5855. | Bulgarian | Adjective بَلغارِيَہ کا باشِندَہ يا اُن کی زُبان ۔ |
5856. | Bulge | v.v. n.n.n. پھولنا ۔ اُبھرنا ۔ نکل آنا Noun گومَڑ ۔ گول اُبھار ۔ |
5857. | Bulge out | v.v. n.n.n. پھولنا ۔ اُبھرنا ۔ نکل آنا Noun گومَڑ ۔ گول اُبھار ۔ |
5858. | Bulgy | Adjective سُوجا ہُوا ۔ اُبھرا ہُوا ۔ |
5859. | Bulimia | Adjective سَعار ۔ ہوکا۔ بھُوک کا ہوکا ۔ زائد بھُوک ۔ Noun بھُوکا ۔ بَلا کی بھُوک ۔ |
5860. | Bulk | n. n.n. 1. جسامت ۔ ڈیل ڈول 2. اکثر ۔ بڑا حصہ ۔ بہت سا 3. بھار ۔ بھرت ۔ بھروٹا ۔ بوجھ ۔ بوجھا 2. پونجی کم کرنا ۔ مال میں بَڈّھا لگانا Noun حجم ۔ زیادہ مقدار ۔ Noun حَجّم ۔ جَسامَت ۔ |
5861. | Bulk factor | Noun سفُوف کی حالت میں پلاسٹِک کے حُجم اور اِس چیز کے حُجم کا تناسُب جو پلاسٹِک کو ڈھال کر بنائی گئ ہو ۔ |
5862. | Bulk head | Noun گودام /تہ خانَہ ميں باہِر سے اندَر آنے کا دروازَہ ۔ جَہاز کو غَرقابی سے بَچانے والی ديوار/آڑ ۔ |
5863. | Bulk heads | Noun وہ دیواریں جو بحری جہاز کو مُختَلِف حِصّوں میں تقسیم کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں ۔ |
5864. | Bulked | n. n.n. 1. جسامت ۔ ڈیل ڈول 2. اکثر ۔ بڑا حصہ ۔ بہت سا 3. بھار ۔ بھرت ۔ بھروٹا ۔ بوجھ ۔ بوجھا 2. پونجی کم کرنا ۔ مال میں بَڈّھا لگانا Noun حجم ۔ زیادہ مقدار ۔ Noun حَجّم ۔ جَسامَت ۔ |
5865. | Bulkhead | n.adv. تختوں کی دیوار |
5866. | Bulkheads | n.adv. تختوں کی دیوار |
5867. | Bulkier | adj. بڑے آکار کا Adjective زیادہ ۔ ضخیم ۔ Adjective بھاری ۔ جَسامَت والا ۔ |
5868. | Bulkiest | adj. بڑے آکار کا Adjective زیادہ ۔ ضخیم ۔ Adjective بھاری ۔ جَسامَت والا ۔ |
5869. | Bulkily | Adverb جَسامَت کے ساتھ ۔ |
5870. | Bulkiness | n. جسامت ۔ آکار ۔ بڑا پن ۔ بوجھ Noun بھاری پَن ۔ |
5871. | Bulkinesses | n. جسامت ۔ آکار ۔ بڑا پن ۔ بوجھ Noun بھاری پَن ۔ |
5872. | Bulking | n. n.n. 1. جسامت ۔ ڈیل ڈول 2. اکثر ۔ بڑا حصہ ۔ بہت سا 3. بھار ۔ بھرت ۔ بھروٹا ۔ بوجھ ۔ بوجھا 2. پونجی کم کرنا ۔ مال میں بَڈّھا لگانا Noun حجم ۔ زیادہ مقدار ۔ Noun حَجّم ۔ جَسامَت ۔ |
5873. | Bulks | n. n.n. 1. جسامت ۔ ڈیل ڈول 2. اکثر ۔ بڑا حصہ ۔ بہت سا 3. بھار ۔ بھرت ۔ بھروٹا ۔ بوجھ ۔ بوجھا 2. پونجی کم کرنا ۔ مال میں بَڈّھا لگانا Noun حجم ۔ زیادہ مقدار ۔ Noun حَجّم ۔ جَسامَت ۔ |
5874. | Bulky | adj. بڑے آکار کا Adjective زیادہ ۔ ضخیم ۔ Adjective بھاری ۔ جَسامَت والا ۔ |
5875. | Bulky color | Noun صاف شَفاف رَنگ ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.