English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 Next | ||
5851. | Truncates | adj. کٹا۔ چھانٹا۔ قلم کیا ہوا v. a. قلم کرنا۔ کاٹنا۔ چھانٹنا Verb چھانٹنا ۔ قَلَم کَرنا ۔ کاٹنا ۔ شاخیں کاٹنا ۔ قَلمیں تَراشنا ۔ |
5852. | Truncating | adj. کٹا۔ چھانٹا۔ قلم کیا ہوا v. a. قلم کرنا۔ کاٹنا۔ چھانٹنا Verb چھانٹنا ۔ قَلَم کَرنا ۔ کاٹنا ۔ شاخیں کاٹنا ۔ قَلمیں تَراشنا ۔ |
5853. | Truncation | n. قلم۔ کاٹ۔ چھانٹ Noun قِطع اطراف ۔ کَتَر بیونت ۔ کاٹ چھانٹ ۔ تَراش خَراش ۔ سَر بَریدگی ۔ |
5854. | Truncations | n. قلم۔ کاٹ۔ چھانٹ Noun قِطع اطراف ۔ کَتَر بیونت ۔ کاٹ چھانٹ ۔ تَراش خَراش ۔ سَر بَریدگی ۔ |
5855. | Truncheon | n. عصا۔ جریب۔ سونٹا۔ لاٹھی Noun ڈَنڈا ۔ چھوٹی سی وَزنی چھَڑی ۔ عصا جو کِسی مَنصَب کی نِشانی ہو ۔ |
5856. | Truncheoned | Adjective ڈَنڈے کا ۔ سونٹے کا ۔ n. عصا۔ جریب۔ سونٹا۔ لاٹھی Noun ڈَنڈا ۔ چھوٹی سی وَزنی چھَڑی ۔ عصا جو کِسی مَنصَب کی نِشانی ہو ۔ |
5857. | Truncheoning | n. عصا۔ جریب۔ سونٹا۔ لاٹھی Noun ڈَنڈا ۔ چھوٹی سی وَزنی چھَڑی ۔ عصا جو کِسی مَنصَب کی نِشانی ہو ۔ |
5858. | Truncheons | n. عصا۔ جریب۔ سونٹا۔ لاٹھی Noun ڈَنڈا ۔ چھوٹی سی وَزنی چھَڑی ۔ عصا جو کِسی مَنصَب کی نِشانی ہو ۔ |
5859. | Trundle | n. 1. گول چیز۔ چھوٹا پہیا 2. ٹھیلا۔ چھوٹی گاڑی v. a. لڑھکانا۔ ڈھلکانا Verb ڈھَلکانا ۔ لُڑھکانا ۔ لُڑھکنے دینا ۔ گھُومنا ۔ |
5860. | Trundle bed | Noun پَلَنگڑی ۔ چھوٹے پایوں کی چار پائی ۔ |
5861. | Trundled | n. 1. گول چیز۔ چھوٹا پہیا 2. ٹھیلا۔ چھوٹی گاڑی v. a. لڑھکانا۔ ڈھلکانا Verb ڈھَلکانا ۔ لُڑھکانا ۔ لُڑھکنے دینا ۔ گھُومنا ۔ |
5862. | Trundler | Noun لُڑھکانے والا ۔ |
5863. | Trundles | n. 1. گول چیز۔ چھوٹا پہیا 2. ٹھیلا۔ چھوٹی گاڑی v. a. لڑھکانا۔ ڈھلکانا Verb ڈھَلکانا ۔ لُڑھکانا ۔ لُڑھکنے دینا ۔ گھُومنا ۔ |
5864. | Trundletail | n. 1. گول یا مڑی دم 2. کتا |
5865. | Trundling | n. 1. گول چیز۔ چھوٹا پہیا 2. ٹھیلا۔ چھوٹی گاڑی v. a. لڑھکانا۔ ڈھلکانا Verb ڈھَلکانا ۔ لُڑھکانا ۔ لُڑھکنے دینا ۔ گھُومنا ۔ |
5866. | Trunk | n. 1. تنا۔ جڑوت۔ مندلا 2. پنڈ۔ رنڈ۔ دھڑ 3. بڑا حصہ 4. ڈنڈی۔ ستون کا بیچ کا حصہ 5. ہاتھی کی سونڈ۔ خرطوم 6. ایک قسم کی لمبی نلی۔ نال۔ تفنگ 7. دھات صاف کرنے کا غار 8. براہ۔ نالی۔ نل 9. چمڑا منڈھا ہوا لمبا صندوق ٹرنک ۔ سونڈ ۔ سُنّی ۔ Noun تَنا ۔ سُونڈ ۔ خَرطُوم ۔ ساق ۔ ٹرنک ۔ صَندُوق ۔ پیٹی ۔ |
5867. | Trunk fish | Noun خَرطُوم ماہی ۔ ڈَبّے جیسی جِسم والی چھوٹی مَچھلیوں کی ایک قِسم جِس کا جِسم کَثیرُ الِاضلاع ہَڈیوں والے مُستَویوں میں بَند ہوتا ہے ۔ |
5868. | Trunk hose | Noun مُسَوّٹ ۔ تھیلا نُما بَرجِس جو کَمَر سے ران کے دَرمیان تَک یا اِس سے ذرا نیچے تَک ہوتی ہے ۔ |
5869. | Trunkcall | n. ٹرنک کال۔ ٹیلیفون کا پیام جو دوسرے شہر کو بھیجا جاتا ہے |
5870. | Trunkroad | n. اصل سڑک۔ شاہراہ |
5871. | Trunks | n. 1. تنا۔ جڑوت۔ مندلا 2. پنڈ۔ رنڈ۔ دھڑ 3. بڑا حصہ 4. ڈنڈی۔ ستون کا بیچ کا حصہ 5. ہاتھی کی سونڈ۔ خرطوم 6. ایک قسم کی لمبی نلی۔ نال۔ تفنگ 7. دھات صاف کرنے کا غار 8. براہ۔ نالی۔ نل 9. چمڑا منڈھا ہوا لمبا صندوق ٹرنک ۔ سونڈ ۔ سُنّی ۔ Noun تَنا ۔ سُونڈ ۔ خَرطُوم ۔ ساق ۔ ٹرنک ۔ صَندُوق ۔ پیٹی ۔ |
5872. | Trunnion | Noun ٹوپ ۔ سَرِ محور ۔ توپ کی کیلی ۔ دونوں طَرَف نِکلا ہُوا توپ کا پَتلا سِرا جو گاڑی پَر اُسے مَتوازَن رَکھتا ہے ۔ |
5873. | Trunnioned | Adjective کیلی دار ۔ |
5874. | Truqi psand tehrik | Noun, Name, Literary 1926ءمیں اردو ادب میں ایک نئی تحریک نے جنم لیا ، اور ترقی پسند تحریک کے نام سے مشہور ہوئی ابتداء میں اس تحریک کا پر جوش خیر مقدم ہوا۔ بعد میں تحریک کے خلاف ایک ردعمل اُٹھا جس کے کئی اسباب تھے مثلاً منشور کو نظرانداز کرنا ، روسی ادب کی سستی نقل، اپنی زمین سے کمزور ناطہ ، ماضی انحراف ، دوغلا پن، غزل کی مخالفت، آمرانہ پالیسی وغیرہ۔ |
5875. | Truss | n. 1. پولا۔ پولی۔ گڈی۔ آنٹی۔ گرا۔ گٹھا 2. کرتی جو زرہ کے تلے پہنتے ہیں 3. فتق میں آنت کسنے کی پٹی۔ لنگوٹی 4. قینچی۔ اڑواڑ۔ پیل پایہ۔ اڑوڑا v. a. 1. کسنا۔ جکڑنا۔ باندھنا۔ کھینچنا 2. پھانسی دینا۔ لٹکانا Verb رَسّے سے لپیٹنا ۔ باندھنا ۔ کَس دینا ۔ تَکیہ لگانا ۔ گَدّا لگانا ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.