English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 Next | ||
5876. | Apterous | Adjective (حيوانِيات) بے پَر ۔ بَغير پَروں کے (جيسا کے بَعض حَشرات) |
5877. | Apteryx | n. بے بازو کا پرند Noun بے پَرا ۔ لَنڈورا پَرِندَہ ۔ بے دُم پَرِندَہ ۔ |
5878. | Aptest | adj. 1. ٹھیک ۔ درست 2. لائق ۔ جوگ 3. راغب ۔ مائل 4. مستعد ۔ چتر ۔ قابل Noun پھَٹکَڑی سے حاصَل کیا ہُوا رَسُوب ۔ دَرُست ۔ مَعقُول ۔ مُناسَب ۔ ذَہين ۔ زُود آموز ۔ موزُوں ۔ بَرمحل ۔ برجَستہ ۔ مُناسَب ۔ Adjective دَرُست ۔ مَعقُول ۔ مُناسِب ۔ ذَہين ۔ زُود آموز ۔ |
5879. | Aptitude | 1. میلان ۔ رغبت ۔ رجحان 2. لیاقت ۔ استعداد ۔ قابلیت Adjective رَغبَت ۔ صَلاحیَت ۔ جِسمانی یا ذہنی کام کَرنے کی قُدرَتی اہلیت Noun اِستَعداد ۔ ميلانِ طَبَع ۔ رُجحان ۔ کار آمادَہ ۔ |
5880. | Aptitudes | 1. میلان ۔ رغبت ۔ رجحان 2. لیاقت ۔ استعداد ۔ قابلیت Adjective رَغبَت ۔ صَلاحیَت ۔ جِسمانی یا ذہنی کام کَرنے کی قُدرَتی اہلیت Noun اِستَعداد ۔ ميلانِ طَبَع ۔ رُجحان ۔ کار آمادَہ ۔ |
5881. | Aptly | adv. معقول یا اچھی طرح سے ۔ ٹھیک ۔ برمحل Adverb مُناسِب انداز ميں ۔ مُنصِفانَہ طَور پَر ۔ |
5882. | Aptness | n. 1. مطابقت ۔ موافقت ۔ سزاواری 2. رغبت 3. تیز فہمی ۔ زوردرسی ۔ چترائی Noun مُناسِبَت ۔ طَباعی ۔ آمادگی ۔ موزُونِيَت ۔ رُجحان ۔ |
5883. | Aptnesses | n. 1. مطابقت ۔ موافقت ۔ سزاواری 2. رغبت 3. تیز فہمی ۔ زوردرسی ۔ چترائی Noun مُناسِبَت ۔ طَباعی ۔ آمادگی ۔ موزُونِيَت ۔ رُجحان ۔ |
5884. | Apuarium | Noun پَن گھَر ۔ ماہی خانَہ ۔ ظَرقاب ۔ کوئی بَرتَن ، حَوض يا ظَرقاب وَغيرَہ ۔ |
5885. | Apud acts | دوران کاروائی ۔ دوران عدالتی کاروائی ۔ عدالتی کاروائی میں ۔ عدالت میں ۔ |
5886. | Apyrexia | Greek عدَم تَپ رَفَع بُخار ۔ بُخار کی غَیر موجُودگی |
5887. | Apyrogen | Noun ڈِسٹَلڈ واٹَر کی بَند شُدَہ شیشیاں |
5888. | Aqua | Latin شورے کا تیزاب ۔ عرق پودینہ ۔ ماء ۔ آب ۔ عرق ۔ پانی ۔ کوئی مائع ۔ محلُول ۔ آب مَقطَر ۔ Noun ماء ۔ آب ۔ عرق ۔ پانی ۔ کوئی مائع ۔ محلُول ۔ |
5889. | Aqua board | Noun پَن تَختَہ ۔ ہَتھوں والا پَن تَختَہ ۔ ايک مَوج تَختَہ ۔ |
5890. | Aqua cade | Noun آبی کہفَہ ۔ آبی نُمائش ۔ غوطَہ خوری اور کَرتَب نُمائی کا اِہتَمام ہوتا ہے ۔ |
5891. | Aqua fortis | Noun آبِ قَوی ۔ نائٹرَک ايسَڈ ۔ شورے کا تيزاب ۔ |
5892. | Aqua lung | Noun آب شُش ۔ آبی پھيپھڑا ۔ زيرِ آب سانس لينے کا آلَہ ۔ |
5893. | Aqua plane | Noun آبی پُشتَہ ۔ جَل پُشتَہ ۔ آب تَخت ۔ |
5894. | Aqua pura | Noun خالِص پانی ۔ آبِ خالِص ۔ آبِ کَشيدَہ ۔ عرق ۔ |
5895. | Aqua regia | Noun ماءالمَلُوک ۔ آبِ سُلطانی ۔ شور نَمَک تيزاب ۔ زَر گُداز ۔ تيزابِ سُلطانی ۔ |
5896. | Aqua-vitae | Noun الکُحَل ۔ برانڈی يا وھِسکی جيسی تُند و تيز شَراب ۔ رُوحِ شَراب ۔ |
5897. | Aquafortis | n. شورے کا تیزاب |
5898. | Aquamarine | Adjective زردی مائل نیلا ہیرا ۔ نیلگوں زبر جد ۔ Noun آبِ بَحَر ۔ نيلگُوں زہَر جَد ۔ فيروزَہ ۔ فيروزی يا نيلگُوں سَبَز رَنگ ۔ |
5899. | Aquanaut | Noun آب نوردَہ ۔ خاص غوّاص ۔ |
5900. | Aquarelle | Noun آبی رَنگ تَصوير ۔ آبی رَنگ مُصّوِری ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.