English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 Next | ||
5876. | Colocynth | n. تلخ کھیرا ۔ اندرائن ۔ بِشُمپا ۔ موکھل Noun کڑوی تونبی۔ موکھل۔ کڑوا کھیرا۔ |
5877. | Colocystoplasty | Noun قولون کے حِصّے کے اِستَعمال سے بَولی مَثانے کو بَڑھانے کا آپریشَن |
5878. | Cologne | Noun کولون۔ سنگھار کا خوشبو دار پانی۔ |
5879. | Colombian | Adjective کولمبیا کا باشندہ۔ کولمبیا کے عوام۔ |
5880. | Colon | n. 1. بڑی آنت 2. پڑھنے میں ٹھہرنے کا ایک نشان (:) ۔ بسرام Noun قولون۔ شرحہ۔ بڑی آنت۔ Noun قولون ۔ سیکَم سے ریکٹَم تَک کا حِصّہ |
5881. | Colonel | n. سردار فوج ۔ اعلیٰ فوجی افسر ۔ کرنیل Noun کرنل۔ سردار فوج۔ کُمیدان۔ |
5882. | Colonel blimp | Noun ایک بزرگ سرکاری عہدے دار۔ فوجی افسر۔ |
5883. | Colonelcy | Noun کرنل کا عہدہ۔ کرنیلی۔ کمیدانی۔ |
5884. | Colonels | n. سردار فوج ۔ اعلیٰ فوجی افسر ۔ کرنیل Noun کرنل۔ سردار فوج۔ کُمیدان۔ |
5885. | Colones | n. 1. بڑی آنت 2. پڑھنے میں ٹھہرنے کا ایک نشان (:) ۔ بسرام Noun قولون۔ شرحہ۔ بڑی آنت۔ Noun قولون ۔ سیکَم سے ریکٹَم تَک کا حِصّہ |
5886. | Colonial | adj. نئی بستی کا ۔ نو آبادی کے متعلق Adjective نوآبادیانی۔ آبادکار۔ نوآباد کار۔ Adjective نو آبادیاتی استعماری ۔ |
5887. | Colonialism | Noun استعماریّت۔ استعمار پسندی۔ عادات۔ |
5888. | Colonially | Adverb نوآبادیانہ۔ کالونی کے طریقے سے۔ مستعمرانہ۔ |
5889. | Colonials | adj. نئی بستی کا ۔ نو آبادی کے متعلق Adjective نوآبادیانی۔ آبادکار۔ نوآباد کار۔ Adjective نو آبادیاتی استعماری ۔ |
5890. | Colonies | n. نئی بستی یا آبادی جو پردیس میں بسائی جائے ۔ نو آبادی Noun کالونی۔ نوآبادی۔ نئی بستی۔ Noun نو آبادی ۔ Noun کالُونی ۔ جَراثیموں کی ایک بَڑی آبادی ۔ |
5891. | Colonist | n. نو آبادی کا باشندہ Noun آباد کار۔ مستعمر۔ نوآبادی کا باشندہ۔ |
5892. | Colonists | n. نو آبادی کا باشندہ Noun آباد کار۔ مستعمر۔ نوآبادی کا باشندہ۔ |
5893. | Colonization | n. نو آبادی ۔ نئی بساپت Noun آبادکاری ۔ استعمار ۔ Noun استعمار۔ آبادکاری۔ نوآبادی۔ |
5894. | Colonization officer | Noun افسر نوآبادی ۔ |
5895. | Colonizationist | Noun نوآبادیات نظام۔ استعماریّت پسند۔ |
5896. | Colonizations | n. نو آبادی ۔ نئی بساپت Noun آبادکاری ۔ استعمار ۔ Noun استعمار۔ آبادکاری۔ نوآبادی۔ |
5897. | Colonize | v. a. بستی بسانا ۔ نو آباد کرنا ۔ آباد کرنا ۔ بسانا Verb نئی بستی قائم کرنا۔ Verb نوآبادی بنانا ۔ آبادکاری کرنا ۔ میں آباد کار بھیجنا ۔ |
5898. | Colonized | v. a. بستی بسانا ۔ نو آباد کرنا ۔ آباد کرنا ۔ بسانا Verb نئی بستی قائم کرنا۔ Verb نوآبادی بنانا ۔ آبادکاری کرنا ۔ میں آباد کار بھیجنا ۔ |
5899. | Colonizer | Noun آبادکار۔ مستعمر۔ آباد گر۔ Noun آبادکار ۔ |
5900. | Colonizes | v. a. بستی بسانا ۔ نو آباد کرنا ۔ آباد کرنا ۔ بسانا Verb نئی بستی قائم کرنا۔ Verb نوآبادی بنانا ۔ آبادکاری کرنا ۔ میں آباد کار بھیجنا ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.