English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    231    232    233    234    235    236    237    238    239    240    Next
5876.Dramasn.
1. ناٹک۔ ڈرامہ
2. سوانگ۔ نقل
Noun
ڈراما ۔ تمثیل ۔ سوانگ ۔ ناٹک ۔
adj.
ناٹکی۔ نقلی۔ سوانگ کا۔ سوانگ کے متعلق۔ اچانک۔ ناگہنانی۔ عجیب و غریب۔ مؤثر۔ ڈرامائی
Adjective
ڈرامے کا ۔ ڈرامائی ۔ تمثیل ۔ سوانگی ۔ ناٹکی ۔
n.
سانگیت۔ سانگ کرنے والا
Noun
کسی ڈرامے کے مجموعی کردار ۔ ڈرامے کے کرداروں کی فہرست ۔
5877.Dramaticadj.
ناٹکی۔ نقلی۔ سوانگ کا۔ سوانگ کے متعلق۔ اچانک۔ ناگہنانی۔ عجیب و غریب۔ مؤثر۔ ڈرامائی
Adjective
ڈرامے کا ۔ ڈرامائی ۔ تمثیل ۔ سوانگی ۔ ناٹکی ۔
5878.Dramatic ironyناٹکی طنز ۔ ڈرامائی طنز ۔ ایک انداز جِس کے ذَریعے سامعین اسٹیج پر ہونے والی کاررواائی کو سمجھتے ہیں ۔
5879.Dramaticaladj.
ناٹکی۔ نقلی۔ سوانگ کا۔ سوانگ کے متعلق۔ اچانک۔ ناگہنانی۔ عجیب و غریب۔ مؤثر۔ ڈرامائی
Adjective
ڈرامے کا ۔ ڈرامائی ۔ تمثیل ۔ سوانگی ۔ ناٹکی ۔
5880.DramaticallyAdverb
تمثیل انداز سے ۔ سوانگ کے طور پر ۔ ناٹک کے طور پر ۔ ڈرامائی لحاظ سے ۔
5881.DramaticsNoun
فنِ ڈراما ۔ فن ناٹک ۔ تھئیٹر کی شوقیہ پیشکش ۔
5882.Dramatis personaen.
سانگیت۔ سانگ کرنے والا
Noun
کسی ڈرامے کے مجموعی کردار ۔ ڈرامے کے کرداروں کی فہرست ۔
5883.Dramatistn.
سوانگ کرتا۔ ناٹک رچتا۔ ڈرامہ نگار
Noun
ڈراما نگار ۔ تمثیل نگار ۔ ڈراما نویس ۔
5884.Dramatistsn.
سوانگ کرتا۔ ناٹک رچتا۔ ڈرامہ نگار
Noun
ڈراما نگار ۔ تمثیل نگار ۔ ڈراما نویس ۔
5885.DramatizationNoun
ڈراما کاری ۔ تمثیل کاری ۔ ڈرامے کی شکل میں ڈھالنے کا عمل ۔
5886.Dramatizev. a.
سوانگ کرنا۔ نقل کرنا
Verb
تمثیل کی شکل میں ڈھالنا ۔ ڈرامے کی شکل دینا ۔ تمثیل کی شکل میں قابل قبول ہونا ۔
5887.Dramatizedv. a.
سوانگ کرنا۔ نقل کرنا
Verb
تمثیل کی شکل میں ڈھالنا ۔ ڈرامے کی شکل دینا ۔ تمثیل کی شکل میں قابل قبول ہونا ۔
5888.Dramatizesv. a.
سوانگ کرنا۔ نقل کرنا
Verb
تمثیل کی شکل میں ڈھالنا ۔ ڈرامے کی شکل دینا ۔ تمثیل کی شکل میں قابل قبول ہونا ۔
5889.Dramatizingv. a.
سوانگ کرنا۔ نقل کرنا
Verb
تمثیل کی شکل میں ڈھالنا ۔ ڈرامے کی شکل دینا ۔ تمثیل کی شکل میں قابل قبول ہونا ۔
5890.DramaturgicAdjective
فن تمثیل نگاری و تمثیل کاری سے متعلق ۔
5891.DramaturgicallyAdverb
تمثیل نگارانہ ۔ تمثیل کاری کے لحاظ سے ۔
5892.DramaturgistNoun
تمثیل نگار و تمثیل کار ۔ ناٹک کا مُصنِف ۔ ڈراما نویس ۔
5893.DramaturgyNoun
فن تمثیل نگاری و تمثیل کاری ۔ ڈراما لکھنے اور اسٹیج پر پیش کرنے کا فن ۔
5894.Drammedn.
1.
2. ریزہ۔ ذرہ
3. گھونٹ۔ جرعہ
Noun
ایک اونس کے آٹھویں حصّے کے برابر ۔ دوا ساز کے عام برطانوی پیمانے کے مطابق اونس کے سولھویں حصے کے برابر وزن ۔
5895.Drammingn.
1.
2. ریزہ۔ ذرہ
3. گھونٹ۔ جرعہ
Noun
ایک اونس کے آٹھویں حصّے کے برابر ۔ دوا ساز کے عام برطانوی پیمانے کے مطابق اونس کے سولھویں حصے کے برابر وزن ۔
5896.Dramsn.
1.
2. ریزہ۔ ذرہ
3. گھونٹ۔ جرعہ
Noun
ایک اونس کے آٹھویں حصّے کے برابر ۔ دوا ساز کے عام برطانوی پیمانے کے مطابق اونس کے سولھویں حصے کے برابر وزن ۔
5897.DramshopNoun
سابقاً شراب خانہ ۔ مے خانہ ۔
5898.Drand larcenyNoun
{قانون} کبیرِ سَرقہ ۔ بڑی چوری ۔ گرینڈ لارسنی ۔ ایک مَخصُوص قیمت سے زیادہ مالیت کی اشیا کی چوری ۔
5899.Drankn.
پینے کی چیز۔ اشیائے نوشیدنی۔ شربت۔ شراب۔ ٹھنڈائی
v.n.
1. پینا۔ نوش کرنا۔ ڈوکنا۔ ڈھکوسنا
2. نوش کرنا۔ مے نوشی کرنا۔ شراب پینا
v. a.
1. پینا۔ اتار جانا۔ چڑھا جانا
2. سوکنا۔ چوسنا۔ جذب کرنا۔ چوس جانا
3. سننا۔ کان میں اتارنا
شراب نوش ہونا ۔ شراب کا عادی ہونا
Verb
پینا ۔ جذب کرنا ۔ پیاس بُجھانا ۔ چُوس لینا ۔ سرایت کر جانا ۔
5900.Drapev. a.
کپڑے سے آراستہ کرنا
Verb
لباس کو خوشنما فولڈ کی صورت میں ڈھانپنا ۔ پردوں سے آراستہ کرنا ۔ پردوں کا خوشنما فولڈ کی صورت میں ترتیب دینا ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    231    232    233    234    235    236    237    238    239    240    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.