English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    232    233    234    235    236    237    238    239    240    241    Next
5901.Aquarian.
آبی پودے یا جانور پالنے کا حوض
5902.AquaristNoun
پَن گھَر يا ماہی خانے کا مُحافِظ ۔ مُحافِظِ ظَرقاب ۔
5903.Aquariumn.
آبی پودے یا جانور پالنے کا حوض
5904.Aquariumsn.
آبی پودے یا جانور پالنے کا حوض
5905.Aquariusn.
کنبھ ۔ دلو ۔ ڈول ۔ گھڑا
Noun
بُرج دَلُو ۔ آب بَردار ۔ مُنطقَۃ البُرُوج ميں گِيارہواں بُرج جِس ميں سُورَج لَگ بھَگ پَندرَہ جَنوَری کے داخِل ہوتا ہے ۔ کُنبھ ۔
5906.Aquaticn.
آبی پودا ۔ جل بروا
adj.
جل چر ۔ آبی ۔ دریائی ۔ مائی
Adjective
آبی ۔ پانی سے مُتعلِق ۔ آبی پودا ۔
5907.Aquaticsn.
آبی پودا ۔ جل بروا
adj.
جل چر ۔ آبی ۔ دریائی ۔ مائی
Adjective
آبی ۔ پانی سے مُتعلِق ۔ آبی پودا ۔
5908.AquatintNoun
آبِ قَوی کاری ۔ تانبے پَر کھُدائی کا ايک طَريقَہ ۔
5909.Aquavitaen.
برانڈی
5910.Aqueductn.
نالی ۔ رج بہا ۔ پانی جانے کا راستہ ۔ بمبا
Latin
قَنات آبی ۔ ایک قَنال ۔ دَماغ کے تیسرے اور چوتھے کہفے کو جوڑنے والی قَنال
Noun
آبراہ ۔ نالی ۔ آب ريز ۔ کوئی آبی گُزَر گاہ ۔
5911.Aqueductsn.
نالی ۔ رج بہا ۔ پانی جانے کا راستہ ۔ بمبا
Latin
قَنات آبی ۔ ایک قَنال ۔ دَماغ کے تیسرے اور چوتھے کہفے کو جوڑنے والی قَنال
Noun
آبراہ ۔ نالی ۔ آب ريز ۔ کوئی آبی گُزَر گاہ ۔
5912.Aqueousadj.
پانی سا ۔ آبی ۔ مرطوب
Latin
آبی ۔ پانی میں تیار کیا ہُوا محلُول ۔ آنکھوں کا پانی ۔ آنسُو ۔ آنکھ میں عدسہ اور قورنیہ کے دَرمیان پانی
Adjective
آب دار ۔ مائی ۔ آبی ۔ آبگيں ۔ پانی کا ۔ پانی جيسا ۔
5913.Aqueous humorNoun
(تَشريحُ الاعضا) رَطُوبَتِ مائيَہ ۔ آبِ چَشم ۔ آنکھ کی رَطُوبَت ۔
5914.Aqueous humourNoun
آنکھ کی رطُوبت مائیہ ۔
5915.AqueouslyAdverb
آب داری سے ۔ آبی طَريقے سے ۔
5916.AqueousnessNoun
آب داری ۔ مائيَت ۔ رَطُوبَت ۔ پانی پَن ۔
5917.Aqui cultureNoun
آب پَروَری ۔ آبی کاشت ۔ آبی حيوانات پَروَری ۔ ماہی پَروَری ۔
5918.Aqui-legiaNoun
(نَباتِيات)گُلِ فاختَہ ۔ اِس نام و جِنس کا ايک پودا ۔ گُلِ کَبُوتَر ۔
5919.AquiferNoun
(ارضِيات) آب اندوخت ۔ نَفُوذ پَذير چَٹانوں کی تہ جِس ميں پانی ہوتا ہے ۔
5920.AquiferaisAdjective
آب اندوختَہ ۔ آب خيز ۔
5921.Aquilineadj.
عقاب کی چونچ ۔ سوئے کی سی ناک
Adjective
عقابی ۔ عقاب سے مُتعلِق ۔ عقاب کی چُونچ سے مُشابَہ ۔ خَمدار ۔
5922.Aquilonn.
شمالی ہوا ۔ اترا
5923.Aquosityn.
نمی ۔ تری ۔ گیل ۔ سیل ۔ آل
5924.Ar raqqahNoun, Name, Arabic, Geology
رقہ (عربی میں الرقة ) شام کا ایک شہر ہے جو حلب سے 160 کلومیٹر دور دریائے فرات پر آباد ہے۔
5925.Ar-ra, ufNoun, Adjective
الروف ۔بہت بڑا مشفق ۔ بڑا شفيق ۔ بڑا مہربان ۔ بڑے پيار والا ۔ بڑی شان والا ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    232    233    234    235    236    237    238    239    240    241    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.