English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    232    233    234    235    236    237    238    239    240    241    Next
5901.Drapedv. a.
کپڑے سے آراستہ کرنا
Verb
لباس کو خوشنما فولڈ کی صورت میں ڈھانپنا ۔ پردوں سے آراستہ کرنا ۔ پردوں کا خوشنما فولڈ کی صورت میں ترتیب دینا ۔
5902.Drapern.
بزاز۔ پارچہ فروش۔ کپڑیا
Noun
پردہ ساز ۔ پردوں کے کپڑے بیچنے والا ۔ بزاز ۔
5903.Draperiesn.
1. کپڑے بنانے کا پیشہ
2. کپڑا۔ جامہ۔ پارچہ
Noun
پردے ۔ ڈھیلے خوشنما فولڈ ۔ آرایشی نُقطہ نظر سے ترتیب دادہ کپڑے ۔ پردے ۔
5904.Drapersn.
بزاز۔ پارچہ فروش۔ کپڑیا
Noun
پردہ ساز ۔ پردوں کے کپڑے بیچنے والا ۔ بزاز ۔
5905.Draperyn.
1. کپڑے بنانے کا پیشہ
2. کپڑا۔ جامہ۔ پارچہ
Noun
پردے ۔ ڈھیلے خوشنما فولڈ ۔ آرایشی نُقطہ نظر سے ترتیب دادہ کپڑے ۔ پردے ۔
5906.Drapesv. a.
کپڑے سے آراستہ کرنا
Verb
لباس کو خوشنما فولڈ کی صورت میں ڈھانپنا ۔ پردوں سے آراستہ کرنا ۔ پردوں کا خوشنما فولڈ کی صورت میں ترتیب دینا ۔
5907.Drapingv. a.
کپڑے سے آراستہ کرنا
Verb
لباس کو خوشنما فولڈ کی صورت میں ڈھانپنا ۔ پردوں سے آراستہ کرنا ۔ پردوں کا خوشنما فولڈ کی صورت میں ترتیب دینا ۔
5908.Drasticسخت ۔ شديد ۔ سخت کاروائی
Adjective
انتہا پسندانہ ۔ قُوت اور تشدد سے کام لیتے ہوۓ ۔ سخت ۔ شدید ۔ انتہائی۔
5909.DrasticallyAdverb
انتہا پسندی سے ۔ متشددانہ طور پر ۔ قُوت سے ۔
Adverb
سختی سے ۔ شدت سے
5910.Draughtn.
1. کھنچائی۔ انچاؤ۔ کشش
2. گھونٹ کا بھرنا۔ گھونٹ۔ جرعہ
3. شراب۔ عرق۔ کشید
4. گھونٹ
5. پرا۔ دستہ۔ جماعت
6. نقشہ۔ خاکہ۔ مسودہ
7. ہنڈی۔ رقعہ
8. ہوا یا پون کا جھوکا
9. وہ گہرائی جس میں ناؤ یا جہاز پانی میں ڈوبا رہے
10 مغل پٹھان۔ ڈرافٹ
adj.
1. لدو۔ باربردار
2. پیپے سے نکلا ہوا
Noun
یہ لفظ آج بھی برطانیہ میں مستعمل ہے ۔ ہوا کا مُسلسل گُزرنا ۔
5911.Draught boardNoun
چوہڑ کی بساط ۔ ڈرافٹ کی بساط ۔
5912.Draughtboardn.
تختہٴ نرد۔ ڈرافٹ بورڈ
5913.Draughtcompassespl.n.
نقشہ کھینچنے کی پرکار
5914.Draughtedn.
1. کھنچائی۔ انچاؤ۔ کشش
2. گھونٹ کا بھرنا۔ گھونٹ۔ جرعہ
3. شراب۔ عرق۔ کشید
4. گھونٹ
5. پرا۔ دستہ۔ جماعت
6. نقشہ۔ خاکہ۔ مسودہ
7. ہنڈی۔ رقعہ
8. ہوا یا پون کا جھوکا
9. وہ گہرائی جس میں ناؤ یا جہاز پانی میں ڈوبا رہے
10 مغل پٹھان۔ ڈرافٹ
adj.
1. لدو۔ باربردار
2. پیپے سے نکلا ہوا
Noun
یہ لفظ آج بھی برطانیہ میں مستعمل ہے ۔ ہوا کا مُسلسل گُزرنا ۔
5915.Draughtingn.

5916.DraughtsNoun
چوہڑ کا کھیل ۔ ڈرافٹ ۔
n.
1. کھنچائی۔ انچاؤ۔ کشش
2. گھونٹ کا بھرنا۔ گھونٹ۔ جرعہ
3. شراب۔ عرق۔ کشید
4. گھونٹ
5. پرا۔ دستہ۔ جماعت
6. نقشہ۔ خاکہ۔ مسودہ
7. ہنڈی۔ رقعہ
8. ہوا یا پون کا جھوکا
9. وہ گہرائی جس میں ناؤ یا جہاز پانی میں ڈوبا رہے
10 مغل پٹھان۔ ڈرافٹ
adj.
1. لدو۔ باربردار
2. پیپے سے نکلا ہوا
Noun
یہ لفظ آج بھی برطانیہ میں مستعمل ہے ۔ ہوا کا مُسلسل گُزرنا ۔
5917.Draughtsmann.
نقشہ نویس۔ خاکہ بنانے والا۔ نقشہ کش
نقشہ نويس ۔ خاکہ نويس ۔ مسودہ تيار کرنے والا ۔
Noun
چوہڑ کا مہرہ ۔ خاکہ نگار ۔ مُسودہ تیار کرنے والا ۔ نقشہ نویس ۔
5918.Draughtsmanshipنقشہ نويس ۔ خاکہ نويس ۔
5919.Draughtsmenn.
نقشہ نویس۔ خاکہ بنانے والا۔ نقشہ کش
نقشہ نويس ۔ خاکہ نويس ۔ مسودہ تيار کرنے والا ۔
Noun
چوہڑ کا مہرہ ۔ خاکہ نگار ۔ مُسودہ تیار کرنے والا ۔ نقشہ نویس ۔
5920.DraughtyAdjective
رو گزار ۔ جہاں سے ہوا کی رو گزرے ۔
5921.DravidianAdjective
جنوبی بھارت اور سری لنکا میں رہنے والی نسل سے متعلق ۔ دراوڑی زبانیں ۔
5922.Drawv.n.
1. اثر کرنا۔ کارگر ہونا
2.
v. a.
1. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ اینچنا۔ تاننا
2. پھسلانا۔ اپنے سے ملانا۔ پرچانا۔ موہ لینا۔ عاشق بنانا
3. نکالنا۔ کاڑھنا۔ کھینچنا
4. خالی کرنا۔ صاف کرنا
5. سانس لینا۔ دم لینا۔ کھینچنا
6. بڑھانا۔ پھیلانا۔ لمبا کرنا۔ اینچنا
7. تصویر کھینچنا یا بنانا۔ کھینچنا۔ اتارنا۔ روپ کھڑا کرنا۔ صورت بنانا
8. گہرائی مانگنا یا چاہنا
9. لکھنا۔ کھینچنا۔ تحریر کرنا
10 پانا۔ حاصل کرنا۔ لینا۔ جیتنا
11 نکالنا
12 چوسنا۔ سوکنا۔ جذب کرنا۔ پینا
13 کشید کرنا۔ کھینچنا
14 چلانا
2. صف لگانا۔ آراستہ کرنا۔ ترتیب دینا۔ پرا بندی کرنا۔ قطار میں کھڑا کرنا
کھينچنا ۔ ملانا ۔ بنانا ۔ اکٹھا کرنا
Verb
کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ اُٹھانا ۔ بار برداری کرنا ۔ ہٹانا ۔ حاصل کرنا ۔
5923.Draw a fireNoun
کِسی بھٹی سے جلتے ہوۓ کوئلے باہِر نِکال لینا ۔
5924.Draw outVerb
کہلا لینا ۔ آزادی سے دل کی بات کہنے پر مائل کرنا ۔ باتوں میں لگا کر اُگلوا لینا ۔
5925.Draw pokerNoun
تاش کا ایسا کھیل پو کر جس میں کھلاڑیوں میں سے ایک کو پانچ پانچ پَتے بانٹے جاتے ہیں ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    232    233    234    235    236    237    238    239    240    241    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.