English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 Next | ||
5926. | Araam shah | Noun, Name, Historical قطب الدین ایبک کا بیٹا جو اس کے مرنے کے بعد 1210ء میں تخت سلطنت پر بیٹھا۔ نااہل اور آرام طلب تھا اس لیے سلطنت کا انتظام سنبھال سکا۔ دہلی کے ترکوں نے شمس الدین التمش کو بادشاہ بنا دیا۔ اس نے ایک سال کے اندر اندر آرام شاہ کا خاتمہ کر دیا۔ |
5927. | Arab | n. 1. عرب کا باشندہ ۔ عرب 2. عرب کا گھوڑا ۔ عربی ۔ تازی |
5928. | Arab | Name, Holy Quranic, Arabic, Geology, Historical عرب، جزیرہ عرب، ایک مُلک، اِس کے مشرق میں خلیج فارس اور بحیرہ عرب، مغرب میں بحیرہ اِحمر جنُوب میں بِحر ِ ہِند اور شُمال میں مُلک شام ھے، دُنیائے اِسلام کے مُقدَس ترین شِہر مَکَہ مُعظمَہ اور مدینہ مُنورہ، عرب میں واقِع ھیں۔ Noun عرَب ۔ مُلک عرَب کا باشِندَہ ۔ عرَبی نَسَل کا ۔ |
5929. | Arab ki qadeem taareekh | Noun عرب لسانی تقسيم کے اعتبار سے سامی ہيں ۔ مورخين نے انہيں تين طبقات پر تقسيم کيا ہے ۔ عرب بائدہ ۔ عرب عاربہ ۔ اور عرب مستعربہ۔ عرب بائدہ وہ قديم طبقہ ہے جو تاريخی دور سے ہزاروں سال پہلے مٹ چکا تھا ۔ عادو ثمود کی قوميں اسی طبقہ سے تھيں ۔ عرب عاربہ کی تاريخ موجود ہے ۔ يہ لوگ يمن کے آس پاس آباد تھے۔ يہی لوگ عرب کے اصل باشندے ہيں ۔ اور عرب کی قديم تاريخ انہيں سے وابستہ ہے ۔ عرب ميں ان کی بڑی بڑی اور ترقی يافتہ حکومتيں تھيں ۔ ان کے عظيم الشان محلات کے کھنڈرات اب تک عرب ميں پائے جاتے ہيں ۔ جو ان کے دنياوی جاہ و جلال کے شاہد ہيں ۔ تيسرا طبقہ عرب مستعربہ کا ہے ۔ يہ حضرت اسماعيلؑ کی نسل سے ظاہر ہوا ۔ ظہور اسلام کے وقت يہی دو طبقے عرب ميں تھے ۔ اور اسلام کی ابتدائی تاريخ انہيں سے وابستہ ہے ۔ |
5930. | Arabesque | adj. چیتین کاری کیا ہوا ۔ بیل بوٹے دار۔ نقشین ۔ منقش ۔ چتا ہوا Noun (نَقش عرَبی طَراز) عرَبی گُلکاری ۔ |
5931. | Arabesques | adj. چیتین کاری کیا ہوا ۔ بیل بوٹے دار۔ نقشین ۔ منقش ۔ چتا ہوا Noun (نَقش عرَبی طَراز) عرَبی گُلکاری ۔ |
5932. | Arabian | n. 1. عرب کا باشندہ ۔ عرب 2. عرب کا گھوڑا ۔ عربی ۔ تازی |
5933. | Arabian | Adjective عرَبی ۔ مُلَک عرَب يا اہلِ عرَب سے مُتعلِق ۔ |
5934. | Arabian coffee | Noun عرَبی قَہوَہ ۔ ايک چھوٹے قَد کا سَدا بَہار افريقی پيڑ ۔ |
5935. | Arabian-jessamine | عريبين جے سمين ۔ موگرا ۔ |
5936. | Arabic | adj. عربی زبان ۔ عربی ۔ تازی |
5937. | Arabic | Noun, Name, Literary, Arabic, Historical عربی ایک زبان کا نام ہے اور اس کے بولنے والے کو عرب کہتے ھیں۔ سامی زبانوں میں سب سے بڑی ہے اور عبرانی اور آرامی زبانوں سے بہت ملتی ہے۔ عربی کے کئی لہجے آج کل پائے جاتے ہیں Adjective عرَبی ۔ مُلَک عرَب يا اہلِ عرَب سے مُتعلِق ۔ |
5938. | Arabica coffee | Noun عرَبی قَہوَہ سے تَيار کَردَہ مَشرُوب ۔ |
5939. | Arability | Noun قابِلِ کاشت ہونے کی حالَت ۔ کاشت پَذيری ۔ |
5940. | Arabist | n. عربی دان ۔ عربی خوان ۔ محقق زبان عربی ۔ عرب شناس Noun عرَبی دان ۔ ماہِرِ عربِيات ۔ عرَب شَناس ۔ عرَبی زُبان ، ادَب اور علُوم کا ماہِر ۔ |
5941. | Arable | adj. جتاؤ ۔ بونے جوگ ۔ کھیتی جوگ ۔ قابل زراعت ۔ زراعتی Noun, Adjective قابِلِ کاشت ۔ زَراعتی ۔ کاشتنی ۔ |
5942. | Arables | adj. جتاؤ ۔ بونے جوگ ۔ کھیتی جوگ ۔ قابل زراعت ۔ زراعتی Noun, Adjective قابِلِ کاشت ۔ زَراعتی ۔ کاشتنی ۔ |
5943. | Araceous | Adjective عجالَہ يا جَنگلی سوسَن کی ايک نَسَل کے پودے ۔ بَدبُوئی گوبھی ۔ گور گِياہ ، تارُو وَغيرَہ ۔ |
5944. | Arachdonactyly | Greek عنکَب انگَشتی ۔ معمُول کے خَلاف جو مَکڑی اُنگلیوں میں مُنتَج ہوتا ہے |
5945. | Arachidonic acid | Noun لازمی فیٹی ایسَڈ میں سے ایک ۔ اِنسانی اور حیوانی جِگَر میں مَعمُولی مِقدار میں پایا جاتا ہے |
5946. | Arachis oil | Noun مُونگ پھَلی کا تیل ۔ مُونگ پھَلی سے نِکالا ہُوا تیل |
5947. | Arachnid | Noun عنکبَہ ۔ مَکڑی ۔ جُوں اور بِچھُّو وَغيرَہ ۔ |
5948. | Arachnida | Noun عنکبات ۔ حیوانیات میں اِس خاندان کا نام جِس میں مکڑی اور بِچھو وغیرہ شامِل ہیں ۔ |
5949. | Arachnidan | Noun عنکَبی ۔ عنکَبوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
5950. | Arachnoid | Adjective جالانُما ۔ عنکبَہ نُما ۔ مَکڑی کے جالے جيسا ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.