English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 Next | ||
5926. | Trying | adj. تھکانے والا۔ سخت۔ کٹھن۔ دشوار۔ صعب۔ تکلیف دہ Adjective کَٹَھن ۔ دُشوار ۔ تَکلیف دہ ۔ تھَکانے والا ۔ سَخت ۔ v. a. 1. آزمانا۔ آزمائش کرنا۔ امتحان کرنا۔ پریکشا کرنا۔ پرکھنا۔ جانچنا 2. تجربہ کرنا۔ دیکھنا 3. سودھنا۔ صاف کرنا 4. کس لگانا۔ پرکھنا۔ کسنا۔ جانچنا 5. تنقیح کرنا۔ سماعت کرنا۔ تفتیش کرنا۔ سننا۔ تحقیقات کرنا۔ تجویز کرنا۔ مقدمہ چلانا 6. کوشش کرنا۔ جدوجہد کرنا۔ ہاتھ پاؤں مارنا۔ سعی کرنا۔ قصد کرنا 7. چکھنا۔ زبان پر رکھنا Verb کوشِش کَرنا ۔ آزمانا ۔ کام کَرنے کی کوشِش کَرنا ۔ کام کَر کے پُورا کَرنا ۔ |
5927. | Tryingly | Adverb تَکلیف دہ طور پَر ۔ |
5928. | Tryingness | Noun آزمائش ۔ اِمتحان ۔ مُصیبت ۔ ابتلا ۔ تَکلیف ۔ |
5929. | Tryma | Noun اخروٹا ۔ ایک قِسم کا گُٹھلی والا اخروٹ جِس کا بیرونی چھِلکا ریشے دار اور دبیز ہوتا ہے لیکن پَکنے کے بعد کُشادہ ہو جاتا ہے ۔ |
5930. | Tryon | Verb لِباس پہن کَر دیکھنا کہ ٹھیک ہے یا نہیں ۔ |
5931. | Tryout | Noun کِسی شَخص کی آزمائش ۔ کِسی چیز کا امتحان ، کِسی خاص مَقصَد کے لیے ۔ |
5932. | Trypanosoma | Noun جِسَم تَرفانی ۔ طُفَیلی پَروٹوزوآ کا ایک جِنس ۔ اِس کے مَیزبان آرتھوپوڈ مُہرے ہَیں ۔ اِسکی محدُود انواع اِنسان میں امراض پَید کَرتے ہَیں |
5933. | Trypanosomal | Adjective تَرپانوسومی ۔ خُون کے طُفیلی جَرثُومے کا ۔ |
5934. | Trypanosome | Noun جِسمِ تَرفانی ۔ تَرپانوسوم ۔ اِنسان یا دُوسرے فقاری جانوروں میں خُون کا طُفیلی جَرثُومہ ۔ |
5935. | Trypanosomiasis | Noun مَرضُ النّوم ۔ مَرض جِسمِ تَرفانی ۔ کوئی بیماری جو خُون کے طُفیلی جَرثُومے سے لگ جاۓ ۔ |
5936. | Trypsin | Noun ٹرپسین ۔ عصیر ہاضَم ۔ لَبلبے کی رَطُوبَت کا ہاضَم مادّہ جو لحمیات کو پیپٹون میں تَبدیل کَرتا ہے ۔ |
5937. | Trypsinogen | Noun عصیر ہاضَم زا ۔ لَبلبے کی رَطُوبَت جِسے خامرے کے عمَل سے ٹرپسین میں بَدَل دیا جاتا ہے ۔ |
5938. | Tryptophan | Noun ایک قِسم کا تیزاب جو لحمیات میں پایا جاتا ہے ۔ اور اِنسان و حیوان کا غَذائی لازمَہ ہے ۔ |
5939. | Trysail | Noun جَہاز کا موٹا لٹّھا جِس کا ایک سِرا اگلے اور دُوسرا پِچھلے بادبان پر ہوتا ہے ۔ |
5940. | Tryst | Noun مُلاقات کا وعدہ ۔ مِلنے کی جَگہ ۔ مُلاقات کَرنے کا مُقررّہ مَقام ۔ |
5941. | Trysyllabic | Adjective سَہ ہِجائی ۔ لَفظ جِس کے تین صَوتیے ہوں ۔ تین بول والا ۔ تین بولوں کا ۔ |
5942. | Trysyllabically | Adverb تین بول کے لَفظوں میں ۔ |
5943. | Trytophane | Noun لازمی امائینو ایسَڈز میں سے ایک جو نَشوونُما کے لیے ضَرُوری ہے |
5944. | Tsetse | Noun خَر مَگسِ افریقہ ؛ سی سی مَکّھی ؛ جَنُوبی افریقہ کی ایک مَکّھی ۔ جِس کے کاٹنے سے نیند کی بیماری لاحَق ہو جاتی ہے ۔ |
5945. | Tsetse fly | Noun سی سی مَکھی ۔ افریقَہ میں ٹرائی پینوسوما اِس میں پایا جاتا ہے ۔ جَب یہ مَکھی بَشَمُول اِنسان کو کاٹتی ہے ہو اُس وَقت یہ مُنتَقَل ہوتا ہے |
5946. | Tsunami | Noun بحری زَلزَلے سے اُبھَرنے والی مُہیب سَمُندَری لہر ۔ طُغیانی موج ۔ |
5947. | Tsunamic | Adjective طُغیانی موج کے بارے میں ۔ |
5948. | Tsutsugamushi disease | Noun طُغیانی بیماری ۔ طُغیانی بُخار ۔ سُوکھے کا مُتعَدّی مَرض جو مَشرَقی عِلاقوں میں پَیدا ہوتا ہے ۔ |
5949. | Ttransitoriness | n. ناپائیداری۔ بے بنیادی۔ بے ثباتی۔ اتھرتا۔ عارضی ہونا |
5950. | Tu quoque | Noun جَوابی اِلزام ۔ رَدِّ اِلزام ۔ یہ جَواب کہ تُم بھی تو ایسے ہی ہو ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.