English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    234    235    236    237    238    239    240    241    242    243    Next
5951.AracniodGreek
غَشاء عنکبُوتی ۔ مَکڑی کے جالے سے مُشابہ
5952.AragoniteNoun
اراگونائٹ ۔ کيلشِيَم کاربونيٹ ۔
5953.AramaicAdjective
آرامی ۔ سامی ۔ قَديم مُلَک آرام سے مُتعلِق ۔
5954.Aramean, aramaeanAdjective
آرامی ۔ مُلَک آرام کا يا وَہاں کی زُبانوں سے مُتعلِق ۔
5955.AraneidNoun
عنکَبُوت ۔ مَکڑی ۔ عنکَبِيَہ سِلسِلے کا حَشرَہ ۔
5956.AraneiformAdjective
عنکَبُوت نُما ۔ مَکڑی جيسا ۔ مَکڑيلا ۔
5957.Araneose, araneousAdjective
جالا نُما ۔ عنکَبُوتی تار نُما ۔ مَکڑی جال جيسا ۔
5958.Arapaho, arapahoeNoun
اراپاہُو ۔ الگُونکی ميدانوں کے ريڈ اِنڈِيَن کا ايک ذيلی گِروہ ۔ الگُونی زُبان يا اُس قَبيلے کا فَرد ۔
5959.Arart heidNoun
نَسَلی اِمتِياز ۔ اِمتِياز بَرَتنے کی پاليسی ۔ نَسَلی عليحدَگی ۔
5960.ArawakNoun
اراواک ۔ اراواکی ۔ ريڈ اِنڈِيَن کا ايک ذيلی قَبيلَہ ۔ اراواکی فَرد يا بولی ۔
5961.ArawakanNoun, Adjective
اراواکَن ۔ اُس گِروہ کا فَرد يا زُبان ۔
5962.Arbalist, arbalestNoun
مَنجنيق ۔ ايک طاقَت وَر کَڑی کَمان ۔ اربيل ۔
5963.ArbalisterNoun
مَنجنيق انداز ۔ اربيلا ۔ مَنجنيق چَلانے والا ۔
5964.ArbiNoun
حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک اِسمِ گَرامی ۔ عربی ۔ آپ ﷺ نے فَرمایا کہ ۔ مَیں عربی ہُوں ۔ قُرآن کی زُبان عربی ہے ۔ اہلِ جَنَّت کی زُبان عربی ہو گی
5965.Arbitern.
پنچ ۔ ثالث ۔ منصف
Noun
ثالَث ۔ پَنچ ۔ حاکَم ۔ بَغير دَباو کے فيصلَہ سُنانے والا ۔ مُنصِف ۔ مُختارِ کُل ۔
5966.Arbitersn.
پنچ ۔ ثالث ۔ منصف
Noun
ثالَث ۔ پَنچ ۔ حاکَم ۔ بَغير دَباو کے فيصلَہ سُنانے والا ۔ مُنصِف ۔ مُختارِ کُل ۔
5967.Arbitrableadj.
قابل تجویز یا تشخیص ۔ قابل انفصال
Adjective
پَنچائتی فيصلے کے قابِل ۔ قابِلِ ثالَثی ۔ قابِلِ اِنقَصال ۔
5968.ArbitrageNoun
ضمانتوں کا کفالتوں کی خرید و فروخت ۔ بغرض منافع ۔
Noun
(مالِيات) ہُنڈی کا کاروبار ۔
5969.ArbitralAdjective
ثالَثانَہ ۔ پَنچائتی ۔ ثالَث يا ثالَثی کے مُتعلِق ۔
5970.Arbitramentn.
فیصلہ ۔ پنچ فیصلہ ۔ فیصلہ ثالث
Noun
حُکَمِ ناطِق ۔ فيصلَہ ۔ تَصفِيَہ ۔
5971.Arbitramentsn.
فیصلہ ۔ پنچ فیصلہ ۔ فیصلہ ثالث
Noun
حُکَمِ ناطِق ۔ فيصلَہ ۔ تَصفِيَہ ۔
5972.Arbitrariesadj.
1. انیائی ۔ ظالم
2. بے قاعدہ ۔ بے طور ۔ بے ڈھنگ ۔ بے وجہ
Adjective
خود مختارانہ ۔ من مانا ۔ ظالمانہ ۔
Adjective
مَن مانا ۔ اپنی خَواہِش يا مَرضی کے مُطابِق دِيا گَيا کوئی فيصلَہ ۔
5973.Arbitrarilyadv.
زبردستی سے ۔ اپنی مرضی سے ۔ جبراً
Adverb
مَن مانے طَور سے ۔ بِلا سوچے سَمجھے ۔ مُستَبدانَہ ۔ جَبراً ۔
5974.Arbitrarinessn.
خود سری ۔ سر زوری ۔ زبردستی ۔ ہما ہمی ۔ زور آوری
Noun
خُود سَری ۔ سَر زوری ۔ مُطلِقُ العنانی ۔
5975.Arbitrarinessesn.
خود سری ۔ سر زوری ۔ زبردستی ۔ ہما ہمی ۔ زور آوری
Noun
خُود سَری ۔ سَر زوری ۔ مُطلِقُ العنانی ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    234    235    236    237    238    239    240    241    242    243    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.